Safeer Ahmad Waraich (@SafeerWaraich) header
Safeer Ahmad Waraich (@SafeerWaraich) profile picture

Life is very short, so enjoy your every moment Loyalty Freedom Equality Respect peace 🌹🌹

London, England
Joined November 2016
Photo by Safeer Ahmad Waraich (@SafeerWaraich)Photo by Safeer Ahmad Waraich (@SafeerWaraich)Photo by Safeer Ahmad Waraich (@SafeerWaraich)Photo by Safeer Ahmad Waraich (@SafeerWaraich)Photo by Safeer Ahmad Waraich (@SafeerWaraich)Photo by Safeer Ahmad Waraich (@SafeerWaraich)Photo by Safeer Ahmad Waraich (@SafeerWaraich)Photo by Safeer Ahmad Waraich (@SafeerWaraich)Photo by Safeer Ahmad Waraich (@SafeerWaraich)Photo by Safeer Ahmad Waraich (@SafeerWaraich)
تمھارے نام کے سب حرف معتبر لیکن ہمارا نام بھی ایک منفرد حوالہ ہے🕊️🥰
1
4
97
اے ﺍﻟﻠﻪ تعالیٰ! ہمارا انجام تمام معاملات میں بہتر فرما اور ہمیں دنیاوی رسوائی اور اخروی عذاب سے پناہ عطا فرما۔ آمین ثم آین
1
1
98
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ خوفُ خدا نہ ہو رُسوائی یوم حشر میری یہ رو رو کر دعائیں مانگتی ہوں مجھے بس پیار کی نظروں میں رکھنا میں تجھ سے تیری بخشش مانگتی ہوں (امتہ الباری ناصر- امریکہ)
6
151
حضرت ابن عباس ؓ کہتے ہیں کہ پاک مُحمَّدمصطفیٰﷺسب نبیوں کاسردار نے فرمایا: ﺍﻟﻠﻪ سے محبت کرو کیونکہ وہ تمہیں اپنی نعمتوں میں سے کھلاتا ہے اور مجھ سےﺍﻟﻠﻪ کی محبت کی وجہ سے محبت کرو اور میری وجہ سے میرے اہل بیت سے محبت کرو❗️ (جامع ترمذیاَبۡوَابُ الۡمَنَاقِبِ حدیث 3559)
1
63
لوگ مجھ سے بھی کہہ دیتے ہیں اکثر دعا کے لئے دیکھو کس قدر خدا نے میرے عیب چھپا رکھے ہیں #JummaMubarak
2
3
116
پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی ہمیں دنیا نظر آنے میں ، بہت دیر لگی نظر آتا ہےجو ، ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی
1
1
93
Lunch and dinner 🍽️😋🥰👊 ﴿الحمدوﺍﻟﻠﻪ ❤️﴾ ♥️Alhamdullilah ♥️
6
236
Do you remember when you joined X? I do! Yes 🥰 I do remember I’m very grateful to have this platform to express my feelings and my talent and spread the message of Love for All Hatred for None 🕊️🥰👊 #MyXAnniversary
1
86
"𝑰𝒇 𝒚𝒐𝒖 𝒕𝒂𝒌𝒆 𝒄𝒂𝒓𝒆 𝒐𝒇 𝑺𝒂𝒍𝒂𝒕, 𝑺𝒂𝒍𝒂𝒕 𝒘𝒊𝒍𝒍 𝒕𝒂𝒌𝒆 𝒄𝒂𝒓𝒆 𝒐𝒇 𝒚𝒐𝒖. " May Allah accept every effort made in His service. Ameen. #JummahMubarak
1
3
192
جو اس نے کیا اسے صلہ دے مولا مجھے صبر کی جزا دے یا میرے دیئے کی لو بڑھا دے یا رات کو صبح سے ملا دے سچ ہوں تو مجھے امر بنا دے جھوٹا ہوں تو نقش سب مٹا دے یہ قوم عجیب ہو گئی ہے اس قوم کو خوئے انبیا دے اترے گا نہ کوئی آسماں سے اک آس میں دل مگر صدا دے _عبید اللہ علیم
3
8
266
میں مانگ رہا ہوں اسے دن رات لیکن اسکا ملنا کب میرے اختیار میں ہے ♥️صبــح بخیــر زنــدگـی😊
9
243
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ درود شریف وہ عبادت ہے جو دنیا کی ہر ناکامی اور پریشانی کو ! کامیابی اور خوشی میں بدل سکتی ہے جمعہ مبارک سب کو پھول تم پر فرشتے نچھاور کریں اور کشادہ ترقی کی راہیں کریں آمین
1
2
58
اے ﺍﻟﻠﻪ تعالیٰ🥰! ہمارا انجام تمام معاملات میں بہتر فرما اور ہمیں دنیاوی رسوائی اور اخروی عذاب سے پناہ عطا فرما آمین ثم آمین❤️‍🩹🤲🏻🥰👊 (مسند احمدبن حنبل: 17628)
1
2
1
8
266
اے ہمارے رب! ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ ہونے دے بعد اس کے کہ تو ہمیں ہدایت دے چکا ہو اور ہمیں اپنى طرف سے رحمت عطاکر یقیناً تو ہى ہے جو بہت عطا کرنے والا ہے (3:9)
3
5
141
دیکھ کر گستاخیاں اپنے بہاؤ کے خلاف ایک دریا ہو گیا چھوٹی سی ناؤ کے خلاف مجھ کو روکا پیار سے لوگوں نے، سو کرنا پڑا یہ مِرا ردِ عمل تھا اس دباؤ کے خلاف
1
2
10
680
Safeer Ahmad Waraich retweeted
Replying to @AzharKhan
من لا یرحم لا یرحم (حدیث شریف) جو رحم نہیں کرتا رحم نہیں کیا جاتا!
1
1
24
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی
4
8
315
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صاف دل کو کثرتِ اعجاز کی حاجت نہیں اِک نشاں کافی ہے گر دل میں ہو خوفِ کِردگار۔ 🌺 ♥️صبــح بخیــر زنــدگـی♥️🌺
1
1
64
اگر آپ صبر کے ساتھ دین پر قائم ہیں اور نیکیاں بجالا رہی ہیں تو اللہ تعالیٰ نے یہ مقدر کیا ہوا ہے کہ وہ آپ کو اپنے فضلوں اور انعامات سے ایسے طور پر نوازے گا جو آپ کے وہم و گمان سے کہیں بڑھ کرہیں انقلاب صرف باتوں سے نہیں آتے بلکہ عمل سے آتے ہیں
1
3
7
179
اس کے لیے سستی اور کاہلی کو ختم کر کے مجاہدہ کا جہاد کرنا پڑتا ہے اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ ہم کوشش کریں کہ اپنے ایمان کو کامل کریں اور حقیقی مسلمان بننے کی کوشش کریں صرف منہ سے کلمہ پڑھ لینا کافی نہیں بلکہ دل میں خدا تعالیٰ کے ہر حکم کی پیروی کرنے کا پختہ عزم ہونا چاہیے۔
1
1
1
37
صرف منہ سے کلمہ پڑھ لینا کافی نہیں بلکہ دل میں خدا تعالیٰ کے ہر حکم کی پیروی کرنے کا پختہ عزم ہونا چاہیے۔ ایمان کو مضبوط کرنے کا بنیادی ذریعہ قرآن کریم کا مطالعہ کرنا ہے۔
12