💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
#IslamabadMassacre
Never forget
Never forgive
The killers must be brought to Justice!
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے
نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے
(احمد فرہاد)
#IslamabadMassacre
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ سے میرے چند سخت سوالات! کیا وہ کبھی جواب دیں گے؟
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
اسکا نام د سے ہے کہ ط سے، مجھے آپ بتائیں
یہ کونسے ملک کی فوج کو بول رہا ہے، پھر یہ بتائیں
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
ہم نے سانپ پالا تھا🎶🎧
رکھوالی کے لیے۔ دودھ اپنے ہاتھ سے پلایا اور گھر کے خرچ میں اس کا حصہ ہر سال پہلے نکالا، کہ رکھوالا ہی بھوکا رہا تو گھر کون بچائے گا۔
انیس سو اکہتر میں آدھا گھر نگل گیا تو بھی یہی تسلی رہی کہ باقی آدھا تو بچ گیا۔
اب سانپ ہی سانپ ہے۔
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
یہ میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ بہت مضبوط انسان ہیں۔وہ اس کوشش میں کامیاب نہیں ہو رہے اور اب بات یہاں تک آ گئی ہے کہ وہ انکومکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔۔۔
قاسم خان
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#ReleaseImranKhan
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
اقرار الحسن کی پچھلی باتیں فلحال ایک سائیڈ پر رکھ کر صرف اج کے اس پیغام کو اپریشییٹ کرتا ہوں
Good massage
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
جانب من أعمال جمعية حفظ النعمة بالرياض ضمن مشروع «نِعَمُنا نحفظها وأسرنا ندعمها»، بدعم كريم من مؤسسة سليمان الراجحي الخيرية، في إطار جهود الجمعية للحد من الهدر الغذائي وتعزيز الاستفادة من النعم ودعم الأسر المستفيدة.
#جمعية_حفظ_النعمة_بالرياض #نعمه #الاستدامه #الحد_من_الهدر_الغذائي
#اصدقاء_النجاح
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
قاسم اور سلیمان کی Sky نیوز پر انٹرویو سے کافی لوگ کو شدید تکلیف پہنچی یے
اسے فرض سمج ک روز شئر کیا کریں 🔥
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کی عوام اپ نے مجھے انصاف دلوانا ہے۔!!!
عمران خان۔!😥💔
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
عمران خان، تو ہے سب کی جان
تیرا منتظر ہے پاکستان
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
اور اس عرب شیخ کی بات سچی نکلی اور "وہ " عمران خان کے پیچھے پڑ گئے
وجہ ناموس رسالت ص مقدمہ
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
✨ نفذت جمعية حفظ النعمة بالرياض برنامجًا توعويًا ترفيهيًا لطالبات المرحلة الابتدائية في دار ميمونة بنت الحارث، ضمن أنشطة المركز الصيفي، بهدف غرس قيم حفظ النعمة والحد من الهدر الغذائي بأسلوب تفاعلي ممتع.
سعدنا بتفاعل الطالبات وحماسهن، سائلين الله أن يبارك في هذه الجهود ويجعلها أثرًا مستدامًا.
#جمعية_حفظ_النعمة #المركز_الصيفي #الهدر_الغذائي #المسؤولية_المجتمعية
#رؤية_السعودية_2030
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
تتقدم جمعية حفظ النعمة بالرياض بخالص الشكر والتقدير إلى ( شركةالميناء للتجارة ) على دعمها الكريم بتوفير المياه، والذي أسهم في خدمة المستفيدين وتعزيز رسالتنا في حفظ النعمة وخدمة المجتمع.
نسأل الله أن يبارك لهم في عطائهم، وأن يجعل ما قدموه في ميزان حسناتهم.
#جمعية_حفظ_النعمة
#القطاع_غير_الربحي
#التطوع
#رؤية_السعودية_2030
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
خيرُ ما يُستقبل به يوم الجمعة:
اتباع السنن، وذكر الله، والصدقة.
جمعة مباركة. 🌸
#جمعية_حفظ_النعمة
#يوم_الجمعة #ساعه_استجابة #الصدقه
اغتنم فضل يوم الجمعة.. تصدق الآن
store.nemah.org.sa/
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
عمران خان سے ملاقات کے بغیر بجٹ پاس نامنظور!
اگر عمران خان سے ملاقات کے بغیر بجٹ پاس ہؤا تو اسکے بعد میرے لیے کوئی بھی شخص عمران سے وفادار نہیں ہوگا!!
💖𝐏𝐓𝐈💪💕𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫❤️🩹💞𝐔𝐊 retweeted
پاکستان میں الیکٹرک بائیک والی کمپنیوں کو دھڑا دھڑ آرڈرز مل رہے ہیں کمپنیاں ڈیمانڈ پوری نہیں کر پا رہیں آج مرتضیٰ وہاب نے الیکڑک بائیک پر سفر کر کے پیغام دیا کہ پٹرول چھوڑو EV کی طرف آؤ
کیا پاکستان میں EV بائیک کے کاروبار کو پروان چڑھانے کے لیے لوگوں کو پٹرول مہنگا کر کے بدزن کیا جا رہا ہے ؟ پاکستان میں EV کمپنیوں کے کاروبار کے پیچھے ضرور مافیا کا ہاتھ ہو گا اس پر کام کرنا ہو گا تاکہ پتہ چل سکے کہ اصل کھیل کیا ہے






















