Pinned Tweet
آج آکسفورڈ گریجویٹ کو بھی مردے کے آگے سجدہ کرتے دیکھ کر پانی پانی کر گئ قلندر کی یہ بات کہ نہ تن تیرا نہ من تیرا 😥😥😥😥جب تو جھکا غیر کے آگے۔۔۔۔۔۔
4
Sajid Azad retweeted
نہایت ہی مہزب لطیفہ🤪😂
اگر اداسی کو بہت دورررر بھگانا چاہتے ہو تو
یہ لطیفہ ایک بار ضرور سننا۔
ہنس ہنس کے برا حال ہو جانا😂😂😂😂
نمک حرامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے! 😡
پنجاب یونیورسٹی میں پاکستان کے مفت اسکالرشپ، ویزے اور تمام تر سہولیات پر پلنے والے افغان طلباء کی غیر ملکی یوٹیوبر کے سامنے پاکستان کے خلاف زہر افشانی ملاحظہ کریں۔ ہمدردی جتانے سے پہلے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔جنکو زیادہ کیڑا تنگ کررہا ہے، دیکھیں
21
*السلام علیکم ورحمته اللّٰه وبــرکـاته*
*صبح بخیــــر زندگــــی*
*یوم دفاع پاکستان*
وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت اور سلام
*پــــاکســـــتان زنـــــدہ بـاد*
10
Agreed 100 %
Replying to @RH_views
یار آپ آپ خود کو تھکا رھی ھو یہ میرا اور آپ کا پاکستان نہی یہ اشرافیہ کا پاکستان ہے بلو پاسپورٹ کا دیکھو اور پٹرول کو دیکھو میری خیال میہ آپ بھی اس گورنمنٹ کا دفاع چھوڑو
25
پینسٹھ دن نوکری کرنی پڑتی،
آپ کا تو سہی ہے محرم کے دس دن لگائے سال پورا پھر ویلے، دیکھیں نا ایکشن کمیٹی سے مل کر فساد کرنے بھی آپ محرم کے دس دن لگا کر آئے ہیں. کانسٹیبل...😂
6
کشمیر داخلے سے روکنے پر ناصر عباس سے کانسٹیبل کا مکالمہ
آپ مجبور ہیں، ناصر عباس
اللہ نا کرے، کانسٹیبل
نہیں آپ کی نوکری کا سوال ہے، آپ کے بچوں کے رزق کا معاملہ ،لیکن ہم دعا کرتے اللہ ہم سب کو آزادی دے، ناصر عباس،
بس کیا کریں علامہ صاحب ہمیں مہینے کے تیس دن سال کے تین سو
27
یَکَادُ الَّذِینَ کَفَرُوا لَیُزْلِقُونَکَ بِأَبْصَارِهِمْ (القلم: 51)دکان/کاروبار میں برکت دشمن بھی عزت دینے لگے لوگ خود بخود خدمت کرنے لگتے ہیں چہرے پر نور اور اثر اجازتِ کیلیے اللّٰہ لکھ دے
8
تسخیرِ خلائق و دولت کا اسمِ جامع (اسمِ کبیر)
یَا وَہَّابُ یَا فَتَّاحُ یَا جَلِیلُ یَا مَالِکُ الْمُلْکِ بعد از نماز فجر، باوضو313 بار یہ اسم پڑھیں پڑھتے وقت تصور کریں: آسمان سے نور اُتر کر آپ کے سر، دل، اور ہاتھوں میں داخل ہو رہا ہےبعد از ورد: 3 بار آیتِ کریمہ پڑھیں وَإِن __1
94
🌷 فرشتے صرف وہی باتیں نہیں لکھتے ہیں جو ہم زبان سے نکالتے ہیں بلکہ فرشتے وہ باتیں بھی لکھتے ہیں،
🌷 جو ہم سوشل میڈیا پر بھیجتے ہیں ۔اگر ہم اپنے پیچھے صدقہ جاریہ چھوڑ کر نہیں جا رہے ہیں تو کم از کم اپنے پیچھے کوئی جاری رہنے والی برائی بھی نہ چھوڑ کر جائیں۔
12
Sajid Azad retweeted
کہتے ہیں 9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا اور تحریک انصاف کا اس سے کوئی تعلق نہ تھا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس کلٹ نے قومی سلامتی کی عمارتوں سمیت جہازوں اور یادگاروں کے طور پر رکھی گئی توپوں کو اکھاڑ کر دریا برد کردیا
Sajid Azad retweeted
ایک سال پہلے یہ یوتھیوبر بڑے تکبر سے بولتے تھے کہ ہمارا بیانیہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔
آج سال بعد یہی آفتاب اقبال کھل کر اپنی شکست کا اعتراف کر رہا ہے کہ ہمارے بیانیہ کی دھجیاں اڑ چکی ہیں۔
یوتھی بھائیوں!
یہ پڑا یے آپ کا بیانیہ
اسکی موم بتی بنا لو
باہر سے آنے والی پبلک ٹریفک کو بند نہیں کرنا چاہیے آپ روٹ کو بند کریں سکیورٹی چیک رکھیں
یا پھر راولپنڈی اسلام آباد میں تمام کمپنیوں کو بند کریں تاکہ لوگ خوار نہ ہوں کال سینٹر اور بلنگ کمپنیوں کو بھی کمپینوں کو بھی بند رکھیں
فیض آباد کو کھلا رکھیں ۔۔۔۔!!
@MohsinnaqviC4
28
Sajid Azad retweeted
اس پاکستانی جھنڈے کو اتنا ری ٹویٹ مارو کہ پوری ٹائم لائن سبز ہو جائے! 💚🇵🇰
ملک دشمن افغانیوں، مودیوں اور یوتھیوں کی چیخیں نکل ائیں🔥
شاباش شیروں ابھی شروع ہو جاؤ ری ٹویٹ، ری ٹویٹ صرف ری ٹویٹ!✅🫶🏻







