Pinned Tweet
آئی ایس پی آر صاحب اگر ہمارے سامنے بات کرنا تو انسان بن کر بات کرنا رعب داب سے باتیں نہ کرو اپنی ناکامی کی زمہ داری عوام پر ڈال رہے رہو کوئی زمہ دار نہیں سب کچھ کا زمہ دار اسٹبلشمنٹ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیں
آگر مقابلہ کے میدان میں دیکھنا ہے
انشاءاللہ یہی مولوی ہوگا.
ایشیا کی سب سے بڑی بار، کراچی بار ایسوسی ایشن نے مولانا فضل الرحمن صاحب کو موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر خطاب کے لیے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مدعو کر دیا ✌️ ✌️ ✌️
15
مائنز اینڈ منرلز بل بلوچستان نے منظور کیا، خیبر پختونخوا نے نہیں، مگر گورنر راج خیبر پختونخوا میں نافذ ہے!
ایشیا کی سب سے بڑی بار، کراچی بار ایسوسی ایشن نے بھی مولانا فضل الرحمن صاحب کو موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر خطاب کے لیے دعوت دے دی
2
40
SaMi SaliMi retweeted
پشاور بار کونسل
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کا جو مسئلہ تھا،وہ تو دفن ہوچکا،مکمل امن و امان ہے،تب ہی تو ہماری سیکیورٹی واپس لی گئی۔۔۔
مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب
SaMi SaliMi retweeted
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر انجینئر ضیا الرحمٰن صاحب اور صوبائی سیکرٹری جنرل سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی عمرہ کے مقدس سفر سے واپسی پر کراچی ایئرپورٹ پر کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔
SaMi SaliMi retweeted
مولانا فضل الرحمن پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کیلئے پہنچ گئے.
وکلاء کی طرف سے شاندار استقبال۔
ڈیجیٹل میڈیا اور سیکرٹریزِ اطلاعات کا اہم اجلاس 19 نومبر بروز جمعرات، دوپہر 2 بجے مفتی محمود مرکز میں منعقد ہوگا۔
18
15 نومبر کو تمام اضلاع میں پر امن احتجاجی مظاہرے ہونگے۔
صوبائی امیر و سینیٹر
مولانا عطاء الرحمن صاحب
1
15
SaMi SaliMi retweeted
تمام علمائےکرام، مدارس کے منتظمین، ائمہ مساجد اور خطباء حضرات کے نام اپیل۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
SaMi SaliMi retweeted
مولانا عطاء الرحمٰن صاحب کا دوٹوک پیغام:
مفتی محمود مرکز کو رات کی تاریکی میں مسمار کرنے کی کوشش کی گئی تو پورا صوبہ جام ہوگا، ہمارا اگلا پڑاؤ سڑکوں پر ہوگا۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
SaMi SaliMi retweeted
پشاور: جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کی صوبائی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن صاحب کی زیرِ صدارت مفتی محمود مرکز میں جاری ہے.
#JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
SaMi SaliMi retweeted
باپ کا خطاب بھی خود دو، شادیوں میں جا کر پاؤں بھی چومو، اپنی جماعت کے وزیرِ اطلاعات بیرسٹر سیف ہوں،
چار میں سے تین وزرائے اعلیٰ تمہارے اپنے انکے ہوں۔
لیکن اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہونے کا طعنہ دوسروں کو دو!
SaMi SaliMi retweeted
اس آئین کے مالک آپ نہیں ہیں اس آئین کے مالک ہم سب ہیں
اگر امریکہ شہنشاہ ایران کو نہیں بچاسکا تو وہ مشرف کو بھی نہیں بچا سکتا آؤ دلیل سے بات کریں
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
قائدہ اشارہ کوا بیائے تماشا کوا
اس نعرے کو عملی طور پر ثابت کرنے کا وقت آں پہنچا
ان ص ار الاسلام خیبرپختونخوا کے تمام رضاکار مفتی محمود مرکز پشاور تشریف لائے ان شاءاللہ ہم آئینی، جمہوری اور پر امن طریقے سے اپنے جانوں کی نظرانے پیش کرکے مفتی محمود مرکز کی دفاع کریں
SaMi SaliMi retweeted
ساتھیوں پر دباؤ، خاندان پر دباؤ
کاروباری لوگوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا
مگر حق کی آواز نہیں رکے گی
مولانا فضل الرحمٰن کا قومی تعلیمی کانفرنس سے خطاب۔#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
SaMi SaliMi retweeted
سنیٹر پیر طریقت حضرت مولانا عطاء الحق درویش صاحب کا بڑا اعلان
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
SaMi SaliMi retweeted
جب ایک شخص دوسرے کی اور دوسرا تیسرے کی تاویل کرے تو سمجھ لیجیے کہ بیانیہ نہیں، حقیقت چھپانے کی کوشش ہو رہی ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن صاحب
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو


















