
President Ahlehadith Youth Force Pakistan #AYFPAKISTAN
Pakistan
Joined August 2021
- Tweets5.9K
- Following1.9K
- Followers17.7K
- Likes11.4K
Salman Azam retweeted
اهتمام إعلامي واسع بمؤتمر أهل الحديث الباكستاني، حيث خصصت عدة صحف باكستانية صفحات كاملة لتغطية المؤتمر، وتسليط الضوء على رسالته في التضامن مع المملكة العربية السعودية وبلاد الحرمين الشريفين.
#مؤتمر_أهل_الحديث و #عظمة_الحرمين
#AllPakistanAhleHadithConference
Salman Azam retweeted
في #يوم_إقبال، نحتفي مع الشعب الباكستاني الشقيق بإرث العلّامة شاعر المشرق محمد إقبال، الشاعر والمفكر والرمز الوطني الذي ألهم الأجيال، وجعل من الكلمة رسالةً للنهوض بالإنسان، ومن العلم والعمل طريقاً لبناء الأوطان، تحيةً للشعب الباكستاني الشقيق في ذكرى رمزٍ خالدٍ من رموز الفكر والشعر.
#محمد_إقبال 🇸🇦🇵🇰
Salman Azam retweeted
جماعت نام ہوتا ہے اعتماد کا ۔ ساتھ کا اور نسلوں کے تعلق اور وفاداری کا ۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث کا مقابلہ کرنا ہے تو پہلے اعتماد حاصل کریں ان شیوخ الحدیث کا ، علمائے کرام اور ملک بھر میں سرگرم عمل شخصیات کا ۔ یہ اسلاف کی روایات کی امین ہے ، نسلوں کا ساتھ ہے اور قیادت کا اخلاص کہ یہ مرکز ہمیشہ سے امیدوں کا مرکز رہا ہے ۔ اس نے اہل توحید کی رہنمائی اور قیادت کا فریضہ سرانجام دیا ہے ۔
Salman Azam retweeted
حوثی دہشت گردوں کی جانب سے مملکتِ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنانے کی بزدلانہ کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ حرمین شریفین کی سرزمین اور سعودی عرب کی سلامتی کے خلاف ایسی شرمناک کارروائیاں ناقابلِ برداشت ہیں۔ دہشت گرد عناصر اور ان کے سرپرستوں کے مذموم عزائم کو ہر صورت ناکام بنانا ہوگا۔
ہم سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور اس کی سلامتی و خودمختاری کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
Salman Azam retweeted
صوبائی وزیرِ صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کے صاحبزادے کی تقریبِ ولیمہ میں قائدِ جمعیت سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ کی وفد کے ہمراہ خصوصی شرکت۔
اس موقع پر چوہدری یاسین ظفر، ناظمِ اعلیٰ وفاق المدارس السلفیہ پاکستان، ملک سلیمان منگلا، رابطہ سیکرٹری مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان، صاحبزادہ اسامہ عبدالکریم ایم پی اے (PP-289) سمیت دیگر معزز احباب بھی ہمراہ تھے۔
#ایڈمن
Salman Azam retweeted
H.E. Ambassador Dr. Rajeh Albugamy enjoyed the natural beauty and scenic landscapes of Pakistan’s capital during his visit to Dino Valley.
Moments like these go beyond simply enjoying a destination; they reflect the true essence of public diplomacy. Exploring a country’s natural beauty, discovering its tourism potential, and engaging with its people and culture foster people-to-people ties, adding a valuable human dimension to official relations.
These bonds are further strengthened by the warmth, authenticity, and renowned hospitality of the Pakistani people.
Salman Azam retweeted
القوات الجوية الباكستانية تعتبر واحدة من أقوى القوات الجوية في العالم .. حياكم الله
Salman Azam retweeted
سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم، امیر مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان، نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے دوٹوک مؤقف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے حرمین شریفین کے تحفظ اور سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاک فوج کے عزم کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاک۔سعودی برادرانہ تعلقات اور باہمی دفاع ہمارے لیے نہایت اہم ہیں۔ انہوں نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی دوستی اور اتحاد کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔
@KSAembassyPK
@SaudiNews50
@HRHPSAUDS
@GovtofPakistan
@AbdulazizSNA
Salman Azam retweeted
#صورة | من عبق القهوة السعودية، إلى أصالة المجالس، وجمال النقوش التراثية..
عاش ضيوف برنامج خادم الحرمين الشريفين للعمرة والزيارة لحظاتٍ من الأُنس والفرح، تعرّفوا خلالها على ثقافة وطنٍ جعل من الكرم هويّة، ومن حفاوة الضيافة رسالة محبة تصل إلى قلوب العالم.
#وزارة_الشؤون_الإسلامية
Salman Azam retweeted
پاکستان میں خادمِ حرمین شریفین کے سفیر کی حیثیت سے ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی نے صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں اور پاکستان میں سعودی عرب کے بااختیار سفیر کے طور پر باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
معزز سفیر نے خادمِ حرمین شریفین اور عزت مآب ولی عہد و وزیر اعظم (اللہ دونوں کی حفاظت فرمائے) کی طرف سے صدرِ مملکت کے لیے نیک تمنائیں اور پاکستان کی حکومت اور عوام کے لیے مزید ترقی و خوشحالی کا پیغام پہنچایا۔
صدرِ پاکستان نے سعودی قیادت کے لیے اپنے مخلصانہ جذبات کے اظہار کے ساتھ اس عزم کو دہرایا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام ہمیشہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے معزز سفیر کے لیے ان کی نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
معزز سفیر نے سعودی عرب کے لیے پاکستان کے مثبت اور برادرانہ موقف پر صدرِ مملکت کا شکریہ ادا کیا اور دونوں برادر ممالک کے مابین گہرے، مضبوط اور اسٹریٹجک تعلقات کو تمام شعبوں میں مزید فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔
Salman Azam retweeted
قائدِ جمعیت سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ، امیر مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کی زیرِ صدارت اسلام آباد پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس بعنوان ’’تحفظِ حرمین شریفین‘‘ کے خوبصورت مناظر۔
Senator Dr Hafiz Abdul Karim Ki Zair-e-Sadarat Islamabad Press Club Mein Aal-Parties Conference | Tahaffuz-e-Haramain Shareefain
#SenatorDrHafizAbdulKarim #MarkaziJamiatAhleHadithPakistan #TahaffuzEHaramainShareefain #AllPartiesConference #IslamabadPressClub #AhleHadithPakistan #HaramainShareefain #IstihkamEPakistan #QuranOSunnat #IslamicUpdates #DeeniPaigham
Salman Azam retweeted
إن الاعتداءات الحوثية التي استهدفت مطارَي الرياض وأبها مدانة بأشد العبارات وغير مقبولة إطلاقاً.
إن المساس بأمن المملكة العربية السعودية وسلامتها هو استهدافٌ مباشر لأمن الأمة الإسلامية جمعاء.
وإننا نؤكد تضامننا الكامل والمطلق مع قيادة المملكة العربية السعودية، وحكومتها، وشعبها الشقيق.
أمن المملكة العربية السعودية، وسيادتها، والدفاع عن أراضيها قضايا غير قابلة للمساومة؛
ويجب الرد الرادع والحاسم على كل عدوان وغطرسة من الأعداء.
الدكتور حافظ عبد الكريم
الرئيس العام لجمعية أهل الحديث المركزية بباكستان
عضو مجلس الشيوخ الباكستاني
Salman Azam retweeted
انا لله وانا الیہ راجعون
محترم جناب حافظ عمار سعیدی حفظہ اللہ
سیکرٹری اطلاعات اھلحدیث یوتھ فورس پاکستان
کی خالہ جان قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں
نماز جنازہ 09اکتوبر2026 بروزجمعہ سہ پہر 04:00 بجے
مبارک مسجد خانیوال میں ادا کی جائے گی ان شاء اللہ
.
.
.
#AYFPakistan
Salman Azam retweeted
حرمین شریفین پر حملہ صرف مقدس مقامات پر حملہ نہیں، بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے دلوں پر حملہ ہے۔ ہم اس بزدلانہ اور ناقابلِ برداشت اقدام کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
Salman Azam retweeted
میں یہ بات سمجھنے سے قاصر ہوں
(ہم نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر
میزائیل مارنے کی مذمت کی )
اور بلا شبہہ ہر مسلمان کا دل اسپر
غمگین ہوا
لیکن اس مذمت پر خود کو مسلمان
کہلانے والے بعض لوگ ہمیں گالیاں دیتے ہیں
اسمیں گالیاں دینے والی تو کوئی بات نہیں تھی
Salman Azam retweeted
پوری امت مسلمہ کو اس فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
ان شاء اللہ حرمین کے محافظ ایرانی دہشتگردوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔
🤖 Made with AI
Salman Azam retweeted
سعودیہ فضائیہ کے طیارے فضاؤں میں ۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سعودی عرب یمن میں فیصلہ کن کاروائیاں کررہا ہے ۔ جبکہ یمن کی فورسز بھی سعودیہ کا ساتھ دے رہی ہیں ۔ پاکستان ترکیہ بھی سعودیہ کیساتھ شامل ہیں
Salman Azam retweeted
اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیر اہتمام
ڈویژنل اہلحدیث کانفرنس ریلوے گراونڈ حویلیاں
کے خوبصورت مناظر
.
.
.
Divisional Ahlehadith Conference 2026 - Havelian - Highlights
.
#AYFPakistan
#Hafizsalmanazam
#ahlehadithconference2026
#AhleHadeesConference
#AYFKPK #ziaullahhazarvi
Salman Azam retweeted
پوری پاکستانی قوم تحفظِ حرمین شریفین کے لیے ہماری ہم آواز ہے۔
حویلیاں کا یہ عظیم اجتماع واضح پیغام دے رہا ہے کہ امتِ مسلمہ کے مقدسات کے تحفظ پر پوری قوم متحد ہے۔ ایرانی تاریخ میں امتِ مسلمہ کو نقصان پہنچانے اور بدامنی کو فروغ دینے کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
ہم ان شاء اللہ مملکتِ سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں، اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔





























