Samar Raza retweeted
دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے
اور غربت ہو تو دیس میں بھی پردیس ہے
غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے
دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے
اور غربت ہو تو دیس میں بھی پردیس ہے
غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے
تو میرا وقت کھا گیا سارا
میرا تجھ سے حساب بنتا ہے
سچ بتا اس مقام پر مجھ سے
کیا تیرا اجتناب بنتا ہے
🖤
1
33
کرو گے ایک دن تم بھی ________ ہم سے ملنے کی آرزو !!
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں، کبھی سوالوں میں !!
1
1
37



