Samar Abbas (@Samarjournalist) header
Samar Abbas (@Samarjournalist) profile picture
Pakistan
Joined February 2014
Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)Photo by Samar Abbas (@Samarjournalist)
کراچی کلفٹن نیکم کالونی میں میاں بیوی کا جھگڑا دو زندگیاں نگل گیا جھگڑے کے بعد بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی شوہر نے پہلے پانچ سالہ بیٹے کو گولی ماری اور پھر خود_کشی کر لی #Karachi
1
3
11
964
کراچی گلشن معمار میں کلینک کے اندر گھس کر نامعلوم ملزم نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر کاشف کو قت_ل کر دیا اور فرار ہو گیا پولیس نے شواہد حاصل کرکے تحقیقات شروع کر دی #Karachi
1
4
7
564
کراچی: سپر ہائی وے دنبہ گوٹھ میں واٹر بورڈ کالونی کے قریب پانی میں ماں اور دو بچیوں کے ڈوبنے کی اطلاع پر ایدھی رضاکاروں نے ریسکیو آپریشن شروع کردیا ایدھی حکام کے مطابق 30 سالہ حسینہ کی لا_ش نکال کر جناح اسپتال منتقل کردی گئی، جبکہ لاپتہ بچیوں بختاور اور فضیلا کی تلاش کے لیے بحری ریسکیو آپریشن جاری ہے #Karachi #Edhi #RescueOperation
1
7
10
955
کراچی سولجر بازار میں کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس حکام کے مطابق موٹر سائکل پر سوار چار ملزمان نے فائرنگ کی خوش قسمتی سے فائرنگ سے کوئی زخمی نہیں تاہم کار کے شیشے لگنے سے آغا رحیم جعفری نامی شخص زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے #Karachi
347
کراچی اورنگی الطاف نگر میں فائرنگ ایک نوجوان جاں بحق ریسکیو زرائع کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت بائیس سالہ حمزہ کے نام سے ہوئی ہے #Karachi
1
1
9
562
کراچی گلشن حدید میں گھر میں فائرنگ سے ماں بیٹی جاں بحق بیٹا زخمی پولیس کے مطابق جاں بحق خواتین کی شناخت 42 سالہ سمیہ زوجہ دین محمد عمر 41 سال جبکہ بیٹی کی شناخت 23 سالہ بختاور دختر دین محمد عمر سے ہوئی جبکہ زخمی سولہ زین ولد دین محمد عمر کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخاق جائے وقوعہ پر پہنچ گئیے اور واقعے کی تفصیلات حاصل کی فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی میں ملزم کو فائرنگ کرکے فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ فائرنگ کے بعد اہل محلہ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ملزم فائرنگ کے بعد باآسانی فرار ہو گیا فوری طور پر ملزم کی شناخت نہیں ہو سکی اور نہ ہی قت_ل کی وجوہات پتہ چل سکی کرائم سین ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد حاصل کر لئے ہیں مزید تحقیقات جاری #Karachi
3
17
4
51
10,323
کراچی منگھوپیر نیا ناظم آباد کے قریب اقبال نگر میں مارکیٹ کا ایک حصہ گر گیا ملبے تلے دب کر دوکاندار عبدالباری جاں بحق پانچ افراد زخمی ریسکیو کا عمل جاری #Karachi #Manghopir #NayaNazimabad #IqbalNagar #MarketCollapse #BuildingCollapse #KarachiNews #BreakingNews #کراچی #منگھوپیر #اقبال_نگر #عمارت_گرنے_کا_واقعہ
1
5
4
720
کراچی نمائش جناح گراونڈ کے قریب رینجرز اور ایس آئی یو پولیس کا مبینہ مقابلہ ایک بھتہ خور ہلاک دو ملزم زخمی حالت میں گرفتار ریسکیو زرائع کے مطابق ہلاک و زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت 1- زوہان ولد سلمان الدین عمر 35 سال (ہلاک) 2- حسن ولد شاہد عمر 24 (زخمی) 3- حسین ولد ارشاد عمر 24 (زخمی) #Karachi
2
2
8
866
کراچی میں فائرنگ کے دو الگ واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے نیو کراچی صنعتی ایریا میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے مقتول کا تعلق شکارپور سے تھا اور اس کا ایک بھائی بھی ماضی میں قتل ہوچکا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے سر پر ایک گولی ماری گئی، جبکہ اس کا موبائل فون اور پرس اس کے پاس موجود تھے دوسری جانب بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سعیدآباد میں بھی فائرنگ سے لال خان نامی شخص جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق دو افراد مقتول کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر لائے اور گولی مار کر فرار ہوگئےمقتول کے پاس سے ایک لاکھ روپے نقد اور موبائل فون ملا ہے،پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے #Karachi
1
2
7
641
سندھ بھر کے پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کا کراچی پریس کلب پر احتجاج احتجاج کے باعث پریس کلب کے اطراف کی تمام سڑکیں بند مظاہرین کی جانب سے وزیر اعلی ہاؤس جانے کی کوشش پر پولیس کی شیلنگ #Karachi
1
2
9
777
It was a pleasure to welcome Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi @fkkundi to my residence in Islamabad earlier today. We had a cordial and meaningful exchange of views on matters of mutual interest, the evolving digital media landscape and the role of technology in strengthening public communication and engagement. Looking forward to continued interaction and constructive dialogue.
11
35
517
رحیم یار خان: پاک فوج کے زیرِ اہتمام کچے کے علاقے گڑھی خیر محمد جھک میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں خواتین اور بچوں سمیت 550 افراد کا طبی معائنہ کیا گیا علاقہ مکینوں نے طبی سہولتوں کی فراہمی کے اس اقدام کو سراہا۔ اس موقع پر فوجی افسران نے علاقے میں باقاعدگی سے طبی کیمپس کے انعقاد اور مزید فلاحی سرگرمیوں کے آغاز کا اعلان کیا #CDFSyedAsimMunir
1
3
6
402
Karachi: A fire broke out at a warehouse storing used clothing in Sohrab Goth. #Karachi #SohrabGoth #Fire
1
19
20
1,376
کراچی موچکو قبرستان روڈ پر کار سے نوجوان سعد قاضی کی لاش ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ایس ایس پی کیماڑی نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے پولیس کے مطابق ٹیم میں ڈی ایس پی موچکو، ڈی ایس پی سعیدآباد، دونوں تھانوں کے ایس ایچ اوز اور انچارج آئی ٹی شامل ہیں کرائم سین یونٹ نے جائے وقوعہ اور کار کا معائنہ کیا ہے۔ نائن ایم ایم کا ایک خول کار کے اندر اور دوسرا باہر سے ملا، جبکہ متوفی کے ہاتھ میں موجود پستول بھی نائن ایم ایم کا ہے پولیس کے مطابق سعد قاضی نجی لاجسٹک کمپنی میں ملازم تھے اور گھر سے ملازمت پر جانے کے لیے نکلے تھے۔ واقعے کی نوعیت اور وجوہات کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں #Karachi
کراچی علاقہ تھانہ موچکو ایدھی قبرستان روڈ پر کھڑی کار سے نوجوان کی لاش ملی ہے پولیس کے مطابق امروز بوقت 2115 بجے موچکو ایدھی قبرستان روڈ پر کھڑی کار سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ابتدائی معلومات کے مطابق مقتول کی شناخت سعد قاضی ولد ظفر اللہ سکنہ شادمان ٹاؤن سے ہوئی ہے کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے کرائم سین یونٹ اور سی سی سی ٹی وی ٹیمیں موقع سے شواھد اکٹھے کررہی ہیں وقوعہ کی تمام تر زاویوں سے تحقیقات کی جارہی ہے، تحقیقات کے بعد مزید پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا #Karachi
1
2
7
1,011
کراچی علاقہ تھانہ موچکو ایدھی قبرستان روڈ پر کھڑی کار سے نوجوان کی لاش ملی ہے پولیس کے مطابق امروز بوقت 2115 بجے موچکو ایدھی قبرستان روڈ پر کھڑی کار سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ابتدائی معلومات کے مطابق مقتول کی شناخت سعد قاضی ولد ظفر اللہ سکنہ شادمان ٹاؤن سے ہوئی ہے کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے کرائم سین یونٹ اور سی سی سی ٹی وی ٹیمیں موقع سے شواھد اکٹھے کررہی ہیں وقوعہ کی تمام تر زاویوں سے تحقیقات کی جارہی ہے، تحقیقات کے بعد مزید پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا #Karachi
3
8
2
23
5,096