Samar Baloch (@Samarprime) header
Samar Baloch (@Samarprime) profile picture

Suspended once, silenced never. Sports | Politics | Here for the game, the debate & everything in between.

Quetta
Joined September 2026
Photo by Samar Baloch (@Samarprime)Photo by Samar Baloch (@Samarprime)Photo by Samar Baloch (@Samarprime)Photo by Samar Baloch (@Samarprime)Photo by Samar Baloch (@Samarprime)Photo by Samar Baloch (@Samarprime)Photo by Samar Baloch (@Samarprime)Photo by Samar Baloch (@Samarprime)Photo by Samar Baloch (@Samarprime)Photo by Samar Baloch (@Samarprime)
شفیع برفت اور سندھودیش کے علمبردارو! اپنی ذاتی سیاسی خواہشات کو عوامی امنگیں قرار دینے سے پہلے اپنا عوامی مینڈیٹ دکھاؤ۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف نفرت پھیلانے سے کوئی شخص کروڑوں سندھیوں کا نمائندہ نہیں بن جاتا۔ #شفیع_برفت_مینڈیٹ_دکھاؤ #خیالی_سندھودیش #سندھ_پاکستان_کا_معمار #سندھی_شناخت_پاکستانی_فخر #سندھ_پاکستان_کا_وارث
17
شفیع برفت! جس پاکستان کے وجود سے تم انکار کرتے ہو، اسی پاکستان کے قیام کی قرارداد سندھ اسمبلی نے 3 مارچ 1943 کو منظور کی تھی۔ سندھ کو پاکستان کی کالونی قرار دے کر تم دراصل سندھ کے اپنے تاریخی فیصلے، سیاسی بصیرت اور اس کے اسلاف کی جدوجہد کی توہین کر رہے ہو۔ #شفیع_برفت_مینڈیٹ_دکھاؤ #خیالی_سندھودیش #سندھ_پاکستان_کا_معمار #سندھی_شناخت_پاکستانی_فخر #سندھ_پاکستان_کا_وارث
13
شفیع برفت! سندھ کی ٹھیکیداری تمہیں کس نے سونپی ہے؟ سندھ کی 5 کروڑ 56 لاکھ سے زائد آبادی کی نمائندگی کا اختیار تمہیں کس نے دیا ہے؟ چند ہم خیال افراد کے پاکستان مخالف نعروں کو پوری سندھی قوم کی آواز قرار دینا سیاسی فریب اور خود ساختہ نمائندگی کی بدترین مثال ہے۔ سوشل میڈیا ہیش ٹیگز: #شفیع_برفت_مینڈیٹ_دکھاؤ #خیالی_سندھودیش #سندھ_پاکستان_کا_معمار #سندھی_شناخت_پاکستانی_فخر #سندھ_پاکستان_کا_وارث
15
ایک طرف افغان شہریوں کی حمایت میں مولانا فضل الرحمٰن کی آواز، دوسری طرف امان اللہ کی غیر ملکی شناخت، منسوخ شدہ شناختی کارڈ اور قیمتی جائیدادوں کی تحقیقات! کیا مولانا کے سیاسی مؤقف اور امان اللہ کے ساتھ مبینہ مالی روابط میں کوئی تعلق ہے؟ دوسروں کو حلال و حرام کا درس دینے والے مولانا اب اپنے مالی معاملات کی شفافیت ثابت کریں۔ اگر معاملات صاف ہیں تو ملکیتی دستاویزات اور سرمائے کے ذرائع سامنے لانے میں ہچکچاہٹ کیوں؟ #FazlurRehman #Fake #Fraud
18
منبر پر دیانت کے درس، پردے میں مشتبہ اثاثے؛ مولانا فضل الرحمٰن کا قول و فعل کٹہرے میں زبان پر حلال و حرام کے فتوے، تقریروں میں امانت و دیانت کے درس، مگر اپنے زیرِ استعمال قیمتی اثاثوں کی ملکیت پر سنگین سوالات! امان اللہ کے شناختی کارڈ کی منسوخی اور جائیدادوں کی چھان بین نے مولانا فضل الرحمٰن کے مالی معاملات کو ایک نئے امتحان سے دوچار کر دیا ہے۔ نام امان اللہ کا، استعمال مولانا کا، مگر سرمایہ کس کا؟ دوسروں کو آخرت کے حساب سے ڈرانے والے مولانا دنیا میں اپنے مالی معاملات کا حساب کب دیں گے؟
8
عمران خان جیل میں کسی سیاسی نظریے کی وجہ سے نہیں، عدالتوں کے فیصلوں کی وجہ سے ہیں۔ توشہ خانہ، القادر، سائفر - یہ کیسز پی ٹی آئی کے اپنے دور کی کہانی ہیں۔ اگر عدالت کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں ہو تو "انصاف"، اور خلاف ہو تو "جبر" - یہ عدلیہ کی آزادی ہے یا عدلیہ کو اپنے مطابق چلانے کی ضد؟
3
مولانا پر یوٹرن کل ڈیزل، آج مظلوم؟ کل تک پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمان کو "ڈیزل"، "فضلو"، "منافق" کہتی تھی۔ آزادی مارچ کو "ڈیزل مارچ" کہتی تھی۔ آج جب مولانا پر بے نامی جائیداد اور این سی پی گاڑی کا کیس آیا، تو سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں "ان کی بات درست ہے، ہم مذمت کرتے ہیں"؟سوال یہ ہے: کیا پی ٹی آئی کا اصول یہ ہے کہ جو بھی حکومت کے خلاف بولے، چاہے اس پر بے نامی پراپرٹی کا الزام ہو، وہ آپ کا ہیرو بن جائے گا؟ اگر قانون کی بات پر کوئی جواب نہیں ہے، تو اسے "جبر" کہہ کر بچانا، یہ سیاست ہے یا سودے بازی؟
6
Glossy Ads, Body Bags: Is India Safe for Tourists?
1
66
فضل الرحمان صاحب! اگر یہ جائیدادیں قانونی ہیں تو ملکیت، رجسٹریاں، ٹیکس ریٹرن، بینک ریکارڈ اور چندے کا مکمل آڈٹ عوام کے سامنے رکھیں—دولت کے یہ انبار کہاں سے آئے؟ احتساب سے بچنے کے لیے مذہب، مظلومیت اور احتجاج کا سہارا کیوں؟ قانون سب کے لیے برابر ہے، مولانا کے لیے بھی!
1
83
دس کروڑ روپے کی گاڑی میں، بغیر سیٹ بیلٹ کے، موٹر وے پر تیز رفتاری سے سفر کرتے ہوئے ندیم افضل چن عوام کو رول آف لا کا درس دے رہے ہیں۔ یہی اس ملک کے روایتی سیاستدان اور اشرافیہ طبقے کا اصل چہرہ ہے، قانون ان کے لیے صرف تقریر کا موضوع ہے، عمل کا نہیں۔ موٹر وے پر ان کے لیے بیلٹ کا قانون لاگو نہیں ہوتا، سپیڈ لمٹ کا قانون لاگو نہیں ہوتا، لیکن جب ریاست بے نامی جائیدادوں پر قانون لاگو کرتی ہے تو انہیں اچانک چادر چار دیواری اور رول آف لا یاد آ جاتا ہے۔
80
کہانی صرف بے نامی جائیداد تک محدود نہیں،فضلو الرحمان کی رہائش گاہ سے نان کسٹم پیڈ وی-8 ضبط کی گئی،وہی گاڑی جو افغانستان سے سمگل ہو کر آئی،جس کا نہ ٹیکس دیا، نہ کسٹم دیا اب سمجھ آیا کہ افغانستان سے اتنی محبت کیوں ہے، کیونکہ وہاں سے فراڈ کی جائیدادیں آتی ہیں۔ یہ دین کی سیاست نہیں، یہ ٹیکس چوری، سمگلنگ اور فراڈ کا کاروبار ہے، جس پر مذہب کا پردہ ڈالا ہوا ہے.
80
راولاکوٹ کے شہریوں کو دباؤ، دھونس اور مسلسل دھرنوں کے ماحول میں زندگی گزارنے پر مجبور نہیں ہونا چاہیے۔ شہریوں کے مطابق لوگوں کو دھرنوں میں شرکت کے لیے دباؤ کا سامنا ہے اور مبینہ طور پر مالی ترغیب بھی دی جاتی ہے۔ احتجاج میں شرکت رضاکارانہ ہونی چاہیے، زبردستی نہیں
10
ایڈمن سوسائٹی میں منہدم6منزلہ عمارت کی تعمیرمیں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے قوانین کی خلاف ورزیوں کا انکشاف، پلاٹ نمبر سی 163 پر تعمیر ہونے والی عمارت کے نقشے کی منظوری 10مارچ2025کودی گئی تھی، تاہم منظور شدہ نقشے کے مطابق یہاں بیسمنٹ، گراؤنڈ اور فرسٹ فلور کی تعمیر کی اجازت تھی۔
11
بھارت میں معروف منرل واٹر برانڈ کا پانی غیر معیاری قرار ، حکومتی ٹیسٹ میں مضر صحت کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف بھارت میں عوامی صحت کے تحفظ میں حکومتی غفلت نے شہریوں کی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا
10
طالبان رجیم کی سفارتی تنہائی،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرایمنسٹی انٹرنیشنل اور یورپی ممالک کا سخت مؤقف۔۔۔۔!!! افغان طالبان رجیم کی انتہا پسندانہ پالیسیاں، دہشت گردوں کی سرپرستی اور انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں ملک کی سفارتی تنہائی کاموجب بن گئیں۔
6
گرین پاکستان انیشی ایٹوکےتحت جعفرآبادمیں بنجراورغیرآباد زمینوں کودوبارہ قابل کاشت بنایاجارہاہے،آبپاشی کےبہترنظام،پانی کی وافردستیابی،جدیدزرعی طریقوں اورمعیاری بیج وکھادکی سستےداموں فراہمی سےکسانوں کوسہولت مل رہی ہےنتیجےمیں گندم اورچاول کی کاشت میں اضافہ،زرعی پیداوارمیں بہتری آرہی ہے
11
فوڈ ایگرو پاکستان 2026 میں کینیا اور مالدیپ کے ساتھ تجارتی شراکت داری کے فروغ پر پیشرفت۔۔۔۔!! پاکستانی کمپنی آربی انٹرنیشنل نے کینیا کی کمپنی فانا انویسٹمنٹ کو 15 ہزار میٹرک ٹن چاول فراہم کرنے کیلئے 7.5 ملین ڈالر کا معاہدہ کر لیا
17
پہلے پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کا تاریخی خلائی سفر، طلبہ کا جوش و خروش دیدنی۔۔۔!! چینی خلائی مشن شین ژو 24 کے ذریعے پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کا خلائی سفر ملک کیلئے بڑا اعزاز ہے، طلبہ
25
🚨پاکستان بھر میں بہتر انتظامی نظام کیلئے نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔۔۔۔!!! سندھ، پنجاب، بلوچستان اور کے پی سمیت پاکستان بھر کے شہریوں نے نئے انتظامی یونٹس کو ناگزیر قرار دے دیا نئے صوبے بنیں گے تو نئی قیادت کو موقع ملے گا جس سے جمہوریت مضبوط ہو گی، شہری
33
سرنڈرکیلئےمختلف وفود کے ذریعے ریاست سے خفیہ رابطوں کی کوششیں بے نقاب۔۔! اس فسادی سے پوچھنا چاہیے نوجوانوں کےتباہ شدہ مستقبل، عوامی نقصان کاحساب کون دےگا؟25سے30مسلح ساتھیوں سمیت سرنڈرکیلئےرابطےکرنےوالاعمرنذیرنوجوانوں کوورغلاکرانکا مستقبل داؤپرلگارہا تھا،تب اسکاخیال کیوں نہیں آیا؟ #عمر_نذیر #نوجوانوں_کا_مستقبل #عوامی_نقصان #جواب_دہ #ریاستی_رٹ #امن_اور_استحکام #نوجوانوں_کا_استحصال #قانون_کی_بالادستی
5