
- Communication Specialist -Alumni #NWB7|
Quetta, Pakistan
Joined May 2019
- Tweets2.8K
- Following305
- Followers1.4K
- Likes8.6K
Samia_Tareen retweeted
بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین | جناح پیپلز ٹرین
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں عوام کو جدید، محفوظ، آرام دہ اور کم خرچ سفری سہولت کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت۔
جناح پیپلز ٹرین کے لیے 32 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ صرف 120 روز میں مکمل کرلیا گیا۔
جناح پیپلز ٹرین کے روٹ میں کچلاک سے سریاب تک 7 اسٹیشنز شامل ہیں، جو کوئٹہ اور گردونواح کے شہریوں کے لیے سفری سہولیات میں بہتری کا ذریعہ بنیں گے۔
طلبہ، ملازمین، کاروباری افراد اور عام شہریوں کے لیے یہ منصوبہ روزمرہ سفر کو مزید آسان بنانے، وقت اور سفری اخراجات میں کمی لانے کی جانب اہم قدم ہے۔
حکومتِ بلوچستان، عوامی سہولیات، بروقت تکمیل اور بہتر سفری نظام کے لیے عملی اقدامات۔
#JinnahPeoplesTrain
Samia_Tareen retweeted
ویمن انٹرپینورشپ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 600 خواتین کی تربیت اور 100 خواتین کو کاروبار کے آغاز کے لیے مالی معاونت بلوچستان کی خواتین کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے ہمارے عزم کی عملی تصویر ہے۔ ہم خواتین کو معاشی خودمختاری، ترقی، تعلیم اور خوشحالی کے مواقع دے رہے ہیں، جبکہ دہشت گرد بلوچ بچیوں کو خودکش بمبار بنا کر ایک لاحاصل جنگ کی تاریکیوں کی جانب دھکیل رہے ہیں۔ فیصلہ بلوچ عوام کا ہے کہ وہ اپنی بچیوں کے مستقبل کو کس تناظر میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ بلوچستان کی ہر بیٹی کے ہاتھ میں ہنر، علم اور روزگار ہو، بارود نہیں۔
خواتین کی معاشی خودمختاری کی جانب حکومتِ بلوچستان کا ایک اور عملی قدم۔
ویمن انٹرپینورشپ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 600 خواتین کی تربیت مکمل، جبکہ کاروبار شروع کرنے والی 100 خواتین کو فی کس 2 لاکھ روپے، مجموعی طور پر 2 کروڑ روپے کی مالی معاونت فراہم کی گئی۔ 1/2
#Balochistan
Blaming KP & Balochistan is easy politics @MaryamNSharif but terrorism is a national threat while Pakistan has repeatedly accused India of exploiting militant networks Provinces aren’t the enemy the terrorists and those enabling them are.
#Balochistan #Pakistan
افسوس کی بات ہے کہ مجھے تھریٹ میرے پڑوسی ملک سے کم ہے، لیکن میرے پڑوسی صوبے سے زیادہ ہے، وہاں سے دہشت گردی پنجاب میں آتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
2
55
Samia_Tareen retweeted
اسلام کا لشکر ، جو اس وقت اسلام دشمنوں و منافقوں اور غداروں سے ایک ساتھ لڑ رہا ہے ۔
#Balochistan
Samia_Tareen retweeted
Spain are #FIFAWorldCup Champions. 🏆
Samia_Tareen retweeted
ینگ ڈاکٹرز نے اس وقت تمام سرکاری او پی ڈیز کو تالا لگا دیا ہے ۔
مریض ہسپتال میں تڑپ رہے پے اور ہمارے کوئٹہ کے ینگ ڈاکٹرز سڑک پر سیاست سیاست کھیل کرکہ حکومت کو بلیک میل کرنے میں لگے ہے ۔
میری حکومت سے درخواست ہے ان تمام ڈاکٹرز کو سپینڈ کر کہ نیو ہاییرنگ کریں۔
#Balochistan
N12 citing U.S. official: The U.S. military conducted strikes in the area of the strait of Hormuz.
#IranWar
2
54
امام حسینؑ نے کربلا میں اپنی اور اپنے اہلِ بیتؑ کی عظیم قربانی دے کر یہ ثابت کیا کہ حق و صداقت کی خاطر ہر قربانی دی جا سکتی ہے لیکن ظلم، جبر اور باطل کے سامنے سر نہیں جھکایا جا سکتا
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
1
39
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے ایک ہزار ارب روپے کا ترقیاتی پیکج جاری کر دیا جبکہ سی پیک اور دیگر بڑے انفراسٹرکچر منصوبوں کو بھی ترجیح دی گئی ہے معاشی تخمینوں میں جی ڈی پی گروتھ 4 فیصد اور مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
#BudgetForPakistan
1
70
Pakistan clinches its first ever international football title at the Maldives International Football Tournament Nushki’s Shaheek Dost scores a stunning goal in the final and is named Player of the Match A proud moment for Pakistan & #Balochistan 🇵🇰⚽
#PakistanFootball #Nushki
113
Samia_Tareen retweeted
Pakistan’s football team has won the 2026 Diamond Jubilee International Football Tournament in the Maldives.
Samia_Tareen retweeted
قوم کے بہادر سپوتوں کو سلام، بلوچستان کی عوام اس غم کی گھڑی میں پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی۔
پتہ نہیں کس کی گندی نظر لگ گئی ہمارے کوئٹہ کو 💔
#Balochistan #Quetta
1
61
Samia_Tareen retweeted
What happened to Dr. Mahnoor Nasir should shake us all. It is heartbreaking, horrifying and absolutely unacceptable.
A woman serving others in a hospital, a place meant for healing, was attacked while on duty… Dr. Mahnoor is not an isolated case.
اللہ پاک سے بہت عاد ہے کی ڈاکٹر ماہ نور کو صحت و تندرستی والی زندگی دے اور گھر والوں کو ہمت و حوصلہ دے اس سخت وقت میں بلوچستان میں رہنے والا ہر شخص بلا تفریق ونسل ماہ نور کے لیے عاد گو ہے
#Quetta #Balochistan
2
127
A female doctor was brutally attacked with acid while on duty in Quetta today Within hours, police traced the suspect During the arrest attempt he opened fire and was killed in the exchange violence against the daughters of #Quetta and #Balochistan will not go unanswered.
1
305














