اے ارباب اختیار
ہمیں نوچیں مت آرام سے کھائیں
ھم مردہ قوم ھیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رھے
#budget2024 #imrankhan
178
من پسند محبتوں کا کوئی ثانی نہیں ہوتا
وہ ایک دوسرے کی خُوشی کے لئے
اپنی خواہشات اور عادات بھی اُس کے مطابق ڈھال لیتے ہیں ۔🖤🍃✨
2
2
159
اگر محبوب کہے تمہیں دیکھنے سے
میرے چہرے کی مسکراہٹ برقرار رہتی ہے،
خدایا میرے سامنے رہا کرو" مان لینا چاہیے
محبت کرنے والوں کی باتیں جھوٹی نہیں ہوتی ❣️🤌🏻
48
27
241
ایسا لگتا ہے جیسے میرے اندر دو لوگ ہیں،
ایک وہ جو پوری دنیا کو دیکھنا چاہتا ہے
اور دوسرا جو اپنا کمرہ چھوڑنا نہیں چاہتا۔
51
32
332
ستارے گر بتا دیتے سفر کتنا کٹھن ہوگا،
پیالے شہد کے پیتے تلخ ایام سے پہلے ،
یہ جو ہم لکھتے رہتے ہیں، ہماری آپ بیتی ہے،
کہ دکھ تحریر کب ہوتے کسی الہام سے پہلے
52
34
231



















