Syed Samiullah (@SamiullahShah) header
Syed Samiullah (@SamiullahShah) profile picture

Educationist and Peace activist, Specializing in Intl. Relations, Social, Rural & Sports development, Public Sector strategy, Writing and Conflict Resolution.

Quetta, Pakistan
Joined October 2009
Photo by Syed Samiullah (@SamiullahShah)Photo by Syed Samiullah (@SamiullahShah)Photo by Syed Samiullah (@SamiullahShah)Photo by Syed Samiullah (@SamiullahShah)Photo by Syed Samiullah (@SamiullahShah)Photo by Syed Samiullah (@SamiullahShah)Photo by Syed Samiullah (@SamiullahShah)Photo by Syed Samiullah (@SamiullahShah)Photo by Syed Samiullah (@SamiullahShah)Photo by Syed Samiullah (@SamiullahShah)
Syed Samiullah retweeted
China prepares over 100 varieties of halal food for Pakistani astronaut Zeeshan Ali, bringing beef nihari, lamb korma and butter chicken into space, as he recites Allama Iqbal’s poetry to his crewmates trtworld.com/article/dbb990e…
77
558
40
3,423
84,905
Syed Samiullah retweeted
Beef nihari and butter chicken in space! Brown people, we have officially made it! 😂👏🏽💪🏽
Butter chicken in space? Yes, it's on the menu. #China's space station is hosting a dinner for six, with a specially curated halal food selection of over 100 varieties for its Pakistani astronaut, including beef nihari, lamb korma and curried chickpeas.
608
1,464
210
12,902
579,558
Business is business 😄😄
1,220
3,965
818
24,354
8,078,700
Syed Samiullah retweeted
- Player of the Series in England. - Player of the Series at home. MUHAMMAD ABBAS - THE KING OF CONSISTENCY. 🫡
13
101
7
2,271
33,655
Syed Samiullah retweeted
علاقائ تجارت کا اصل محور کیا ہے؟ ہم نے افغانستان سے تجارت بند کی تو افغانستان نے اپنے پانچ ہمسایوں چین، تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان اور ایران سے تجارت شروع کر دی، اس کے علاوہ روس سے تاجکستان کے ذریعے اور ترکیہ سے ایران کے ذریعے تجارت شروع کر دی ہے۔ ان سات ممالک کو افغانستان کے ساتھ کسی قسم کا دہشت گردی کا مسلہ نہیں۔ ایران میں تقریباً 40 لاکھ افغان مہاجر موجود ہیں اور ایران کو ان افغانوں سے کسی قسم کی دہشت گردی کا سامنا نہیں ہوا۔ پچھلے دو سال میں افغانستان میں ترقی کیوجہ سے 27 لاکھ افغان افغانستان واپس جا چکے ہیں۔ افغانستان اسوقت ان سات ممالک کے ساتھ ریلوے اور سڑک کے ذریعے تجارت کر رہا ہے اور ریلوے روٹس میں تیزی سے اضافہ کر رہا ہے۔ ۱- ہرات افغانستان سے خائف ایران تک 43 کلومیٹر کے ریلوے ٹریک پر تجارت جاری ہے۔ اس ٹریک پر مزید 47 کلومیٹر زیر تعمیر ہے۔ ۲- ہرات سے حیراتان اُزبکستان ریلوے روٹ آپریشنل ہے۔ ۳- ہرات سے تورہُندی ترکمنستان کا 113 کلومیٹر ریلوے ٹریک ڈیزائن اور پلاننگ فیز میں ہے۔ ۴- سات سو کلومیٹر کا ہرات سے قندھار پلاننگ اور ڈیزائن فیز میں ہے۔ افغانستان تقریباً 400 کلومیٹر ریلوے ٹریک پچھلے چار سال میں مکمل کر چکا ہے۔ ایک سو کلومیٹر زیر تعمیر ہے۔ نو سو کلومیٹر ڈیزائن اور پلاننگ فیز میں ہے۔ مستقبل میں ہرات سے واہ خان کے ذریعے چین تک سڑک کو موٹروے میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ چینی تجارت کے راستے اصل میں ترقی اور خوشحالی کے راستے ہیں، کرگستان، ازبکستان، ایران، افغانستان، تاجکستان، ترکمانستان اور روس ان ترقی کے راستوں پر چین کے تعاون سے دن رات کام کر رہے ہیں۔ چین ان راستوں سے اپنی 90 فیصد تجارت کر رہا ہے۔ تجارتی راستوں کی اس دوڑ میں ایران اور افغانستان کو مرکزی حیثیت حاصل ہو چکی ہے۔ تجارتی راستوں کے دوسرے مرحلے میں ترکیہ اور آزربائیجان آتے ہیں اور یہاں سے یورپ، افریقہ، مغربی ایشیا تک تجارت ہوتی ہے۔ ہم افغانستان اور ایران کے بغیر اس خطے میں اور عالمی تجارت میں پیچھے رہ جائیں گے، کیونکہ پاکستان کے زمینی تجارتی راستے صرف ایران اور افغانستان کے راستے چین، پانچ وسطی ایشائی ریاستیں، آزر بائیجان، روس، ترکیہ اور یورپ تک جا سکتے ہیں۔ ہماری خارجہ پالیسی کا فوکس علاقائ تجارت پر ہونا چاہیے کیونکہ یہی ترقی کا فارمولہ ہے جو دُنیا نے اپنایا ہے۔ علاقائ تجارت کا انحصار زمینی تجارتی راستوں پر ہے اور زمینی راستوں سب سے سستا اور بڑا آپشن ریلوے روٹس ہیں اور ہمارے خطے میں پاکستان ریلوے علاقائ راستوں میں سب سے پیچھے رہ گیا ہے، حتی کہ ریلوے تجارت میں افغانستان بھی پاکستان سے آگے نکل چکا ہے۔ Everyone can see horizon, few can see beyond….. Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
57
217
8
728
27,937
Syed Samiullah retweeted
نئے صوبوں کی فائنل لسٹ تیار ہے Complete 12-Province List کے مطابق: پنجاب سے 4 صوبے شمالی پنجاب - دارالحکومت: راولپنڈی آبادی: 26,046,632 اضلاع: اٹک، چکوال، جہلم، راولپنڈی، گجرات، منڈی بہاؤالدین، بھکر، خوشاب، میانوالی، سرگودھا شمال مشرقی پنجاب - دارالحکومت: لاہور آبادی: 36,502,717 اضلاع: گوجرانوالہ، حافظ آباد، نارووال، سیالکوٹ، قصور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، لاہور وسطی پنجاب - دارالحکومت: فیصل آباد آبادی: 24,761,997 اضلاع: فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، پاکپتن، ساہیوال جنوبی پنجاب - دارالحکومت: ملتان آبادی: 40,377,576 اضلاع: خانیوال، لودھراں، ملتان، وہاڑی، ڈیرہ غازی خان، لیہ، مظفر گڑھ، راجن پور، بہاولنگر، بہاولپور، رحیم یار خان سندھ سے 3 صوبے ساحلی سندھ - دارالحکومت: کراچی آبادی: 24,252,445 اضلاع: کراچی سینٹرل، کراچی ویسٹ، کیماڑی، کراچی ایسٹ، کراچی ساؤتھ، کورنگی، ملیر، بدین، سجاول، ٹھٹھہ وسطی سندھ - دارالحکومت: حیدرآباد آبادی: 18,339,955 اضلاع: دادو، حیدرآباد، جامشورو، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار، ٹنڈو محمد خان، میرپور خاص، تھرپارکر، عمر کوٹ، نوشہرو فیروز، سانگھڑ، شہید بینظیر آباد شمالی سندھ - دارالحکومت: سکھر آبادی: 13,103,747 اضلاع: گھوٹکی، خیرپور، سکھر، جیکب آباد، قمبر شہداد کوٹ، کشمور، لاڑکانہ، شکارپور خیبر پختونخوا سے 2 صوبے شمالی KP - دارالحکومت: پشاور آبادی: 30,822,804 اضلاع: ایبٹ آباد، بٹگرام، ہری پور، کوہستان، لوئر کوہستان، مانسہرہ، تورغر، اپر کوہستان، باجوڑ، بونیر، لوئر چترال، لوئر دیر، ملاکنڈ، شانگلہ، سوات، اپر چترال، اپر دیر، مردان، صوابی، چارسدہ، خیبر، مہمند، نوشہرہ، پشاور جنوبی KP - دارالحکومت: ڈیرہ اسماعیل خان آبادی: 10,033,293 اضلاع: ہنگو، کرک، کوہاٹ، کرم، اورکزئی، بنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان، جنوبی وزیرستان، ٹانک بلوچستان سے 2 صوبے مغربی بلوچستان - دارالحکومت: کوئٹہ آبادی: 9,896,054 اضلاع: چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، کوئٹہ، چاغی، خاران، نوشکی، واشک، آواران، قلات، خضدار، لسبیلہ، مستونگ، سوراب، گوادر، کیچ، پنجگور مشرقی بلوچستان - دارالحکومت: ڈیرہ مراد جمالی آبادی: 4,998,348 اضلاع: جعفرآباد، جھل مگسی، کچھی، نصیرآباد، صحبت پور، ڈیرہ بگٹی، ہرنائی، کوہلو، سبی، زیارت، بارکھان، ڈکی، لورالائی، موسیٰ خیل، قلعہ سیف اللہ، شیرانی، ژوب وفاق فیڈرل کیپیٹل - دارالحکومت: اسلام آباد آبادی: 2,363,863
122
234
21
877
165,396
Syed Samiullah retweeted
نواز شریف کو مائنس کرنے کے لیے جب سازشیں شروع ہوئیں تو اس وقت سب سے پہلے کوئٹہ میں نون لیگ کی حکومت ختم ہوئی اس کام کے لئے خصوصی جہاز پر بیگ بھر کر بلاول کے ابا گئے تھے سینٹ کے انتخابات میں نون کا راستہ روکنا تھا اس وقت سنجرانی ماڈل نصب ہوا تھا جس پر پی پی اور عمران خان نے مٹھائیاں کھائیں بلاول نے مبارکبادیں دیں آج بلاول کو جمہوری اقدار یاد آ گے جبکہ ہر جموریت کش اقدام کی واحد بینفشری پی پی رہی ہے
15
621
4
1,840
16,859
Syed Samiullah retweeted
*پیٹرول مشین کا فراڈ* *متوجو ہوں* پیڑول ڈلواتے وقت سٹار کا بٹن دبا کر سکرین سے تیسرا نقظہ ختم کروائیں ورنہ تیل مشین آدھا ڈالے گی۔ *ویڈیو ضرور دیکھیں* پیڑول مشین کا فراڈ صدقہ جاری سمجھ کر گروپوں میں شیئرکریں تاکہ شہری پیٹرول مشینوں کے فراڈ سے بچ سکیں۔
11
613
5
1,187
61,868
Syed Samiullah retweeted
🚨 HISTORY CREATED IN TAURANGA. 🚨 - India registered their biggest ever ODI defeat of the 21st century, their 2nd biggest ever defeat overall. 🤯
276
759
117
16,734
359,422
Syed Samiullah retweeted
GOLDEN DUCK FOR ROHIT SHARMA. GOLDEN DUCK FOR SHREYAS IYER. DUCK FOR VIRAT KOHLI. INDIA 0/3 ❌🥶 This is Matt Henry special.
134
376
69
6,928
132,474
Syed Samiullah retweeted
سر جی۔ جو اب تک مختلف FIA افسران کی ان ایشوز پر کمیٹی اجلاسوں میں ہوش ربا تفصیلات سنی ہیں اس سے لگتا ہے ڈنکی لگانے کا غربت سے تعلق بہت کم ہے۔ یہ ایک متھ ہے۔ پورے ملک میں سے صرف سینٹرل پنجاب کے دو تین اضلاع کے نوجوان ہی ڈنکی لگاتے ہیں باقی ملک سے شاید ہی کوئی ایسا کیس رپورٹ ہوا ہو۔ باقی ملک میں غربت نہیں ہے یا جوان نہیں ہیں جو یورپ نہیں جانا چاہتے؟ دوسرے جو بندہ پچاس لاکھ تک ہیومین سمگلر کو دے رہا ہے وہ غریب ہے؟ ڈنکی کی وجہ ان دیہاتوں میں شریکا اور رشتہ داروں میں چوہدراہٹ کا مقابلہ ہے۔ کوئی ایک گائوں کا ایک ادھ لڑکا لیگل یا الیگل یورپ پہنچ گیا تو اس نے علاقے پر اپنی عظمت کی دھاک بٹھانے کے لیے پونڈز اور یورو بھیجے تو ان کے گھر دولت کی ریل پیل، ائی فونز، نئی گاڑیاں، اعلی شان کوٹھیاں بنا لیں جس پر دوسرے رشتہ داروں اور گائوں والوں کو بھی حسرت ہوئی تو انہوں نے بھی اپنے نوجوان بچوں کو کہا بیٹا تم یہاں نکمے کیا کررہے ہو دیکھو فلاں کے بیٹے نے خاندان کی قسمت ہی بدل دی ہے۔ نکلو اور یورپ جائو اور یورو/پونڈز کما کر ہمیں بھیجو۔ ہماری چوہدراہٹ کیوں کم ہورہی ہے۔ یوں اکثر نے اپنی زرعی زمین بیچی، کسی نے زیور بیچا، کسی نے ادھار لیا اور پچاس لاکھ ایجنٹ کو دیا۔ اب اس کی قسمت کوئی بے چارہ راستے میں صحرا میں دم توڑ گیا تو کوئی سمندر میں ڈوب گیا تو کسی کی کشتی یورپ کے ساحل پر جا لگی اور وہاں اس نے برسوں چھپ چھپ کر کام کیا اور آخر اس نے بھی گائوں میں بڑی حویلی کھڑی کر لی۔ کہا جاتا ہے اکثر اوورسیز پاکستانوں نے رشتہ داروں کو دکھانے کے لیے گائوں میں بڑی بڑی کوٹھیاں بنا رکھی ہیں جو خالی پڑی ہیں اور وہاں ملازم رہتے ہیں اور وہ سال میں ایک دن گائوں کا چکر لگاتے ہیں۔ بڑی بڑی گاڑیاں کرائے پر لے کر ائرپورٹ سے گائوں جاتے ہیں تاکہ دھاک بیٹھ جائے۔ شادیوں پر ڈالرز/پونڈز پھینکنے کا مقابلہ ہوتا ہے اور یوں ان سب کی انا کو تسلی ملتی ہے کہ دیکھا ہمارا بیٹا چھا گیا ہے۔ اس کلچر کو دیکھ کر ہر دوسرے گھر میں بچوں کو یورپ ڈنکی لگا کر بھیجنے کا جنون مزید تیز ہوجاتا ہے۔ سوال یہ ہے غریب صرف سینٹرل پنجاب کے تین اضلاع میں ہی رہتے ہیں جو ہر سال ڈنکی لگاتے ہیں اور ان کے پاس پچاس لاکھ روپے بھی ہیں لیکن وہ غریب بھی ہیں؟
Replying to @KlasraRauf
Poverty makes people take risks.
30
53
7
290
19,604
Syed Samiullah retweeted
مصنوعی ذہانت نے شطرنج کے عالمی چیمپئینز کو ہرا دیا لیکن ہمارے پٹھان بھائی سے ہار گئی ہے
88
360
21
2,243
198,915
Syed Samiullah retweeted
Hey @tedcruz how you feeling tonight? And you too @elonmusk?
926
3,964
102
43,769
752,126
دو ایٹمی طاقتیں لیکن کھیل کے میدان بھارت کی پاکستان پر اتنی برتری کے پیچھے کیا ہے؟ کیا ہمیں اس کارکردگی پر کسی کا احتساب نہیں کرنا چاہیئے؟ پاکستان نے ایشین گیمز میں 240 سے زیادہ کھلاڑی اور آفیشلز بھیجے اور صرف 2 چاندی اور 8 کانسی کے تمغے حاصل کیے، کوئی طلائی تمغہ نہیں جیتا۔ ان دس تمغوں کے لیے مجموعی تیاری کا حساب مانگا جاسکتا ہے۔ بھارت نے 21 طلائی سمیت 85 تمغوں کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ کوئی شرم کوئی حیا؟؟؟؟ jang.com.pk/news/1622730
121
288
13
1,370
42,289
Syed Samiullah retweeted
🚨مہران یونیورسٹی جامشورو کے سابق وائس چانسلر سید مظفر علی شاہ کی بیوی یتیم خانے میں وفات پا گئیں ایک بیٹا فخر علی شاہ امریکہ سے تعلیم یافتہ ہے ایک بیٹی ڈاکٹر ہے اور دوسری بیٹی فرح ناز فیصل بینک کی وائس پریذیڈنٹ ہے دوسرا بیٹا قلندر علی شاہ کاروبار زمینیں اور باغات سنبھالتا بھانجے طلحہ پٹھان نے علاج کے بہانے انہیں ٹنڈو جام لے جا کر یتیم خانے میں چھوڑ دیا جہاں وہ سات مہینے اپنی اولاد کے انتظار میں راہیں تکتے تکتے وفات پا گئیں ہیں اتنی پڑھی لکھی اور بڑے عہدوں پر فائز اولاد ہو اور ماں لا وارثی میں یتیم خانے میں مرے تو ایسی اولاد کو "ڈوب. مر جانا چاہیے ایسی دنیا کی پڑھائی ایسی دولت ایسی مصروفیت ایسی زندگی اور ایسی اولا پر افسوس کہ جس کے حاصل ہونے کے باوجود انسان انسانیت سے گر جائے یہ ان ماں باپ کے لیے سبق ہے جو بچوں کو دنیا کی پڑھائی کے لیے امریکا یورپ اسٹریلیا دنیا کے کونے کونے میں میں کہاں کہاں نہیں بھیجتے اور دین کی تعلیمات سے دور اور محروم رکھتے ہیں تو آخری میں پیرنٹس کا یہ انجام ہوتا ہے 😢
222
828
48
1,862
85,980
For over two decades in different roles, I have seen Pakistan as a source of solidarity & solutions. But what has always stood out to me is the resilience of the Pakistani people & their determination to build a better future. My message is simple: The @UN stands with the people of Pakistan. And I thank the Pakistani people for standing up for the world.
1,670
1,000
253
4,361
344,475
Syed Samiullah retweeted
ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر محمد رضوان کو مسجد میں نماز پڑھنے سے روکنے کے گواہ کچھ کرکٹرز موجود تھے جو روکنے پر رک گئے لیکن رضوان نماز پڑھنے کے لیے مسجد چلے گئے۔ اگر یہ سچ ہے تو وزیراعظم اس معاملہ کی انکوائری کروائیں۔ کون ہے جو کھلاڑیوں کو نماز کے لیے مسجد جانے سے بھی روکتا ہے؟؟
848
76
3,268
232,528
سعودی عرب نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 148 لاکھ غیر ملکیوں کو اپنے ملک میں روزگار دیا۔ متحدہ عرب امارات نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 102 لاکھ غیر ملکیوں کو اپنے ہاں روزگار دیا۔ قطر نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 22 لاکھ غیر ملکیوں کو روزگار دیا۔ کویت نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 22 لاکھ غیر ملکیوں کو روزگار دیا۔ ان غیر ملکیوں میں 60 لاکھ سے زائد پاکستانی بھی شامل ہیں، جنہیں عرب ممالک نے کسی مسلک یا نسبت کی تفریق کے بغیر روزگار فراہم کیا۔ ایران نے بھی تیل نکالا، لیکن چالیس سال سے اپنے عوام کو غربت، افلاس اور فاقے دیے اور سارا پیسہ شام و یمن سے لے کر صومالیہ و عراق تک اپنی پراکسیز اور ملیشیاؤں پر لٹا دیا۔
667
772
94
2,817
170,915
Syed Samiullah retweeted
ہم نے تمام سیاسی جماعتوں اور پالیسی ماہرین کے ساتھ مل کر سول سروس ریفارمز پر ایک جامع مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم کی کمیٹی نے 46 اہم سفارشات مرتب کی ہیں، جن میں سے 43 پر مکمل اتفاقِ رائے قائم ہو چکا ہے۔ انگریز کے دور کا نوآبادیاتی انتظامی نظام جو صرف قانون کی پاسداری اور ٹیکس وصولی کے لیے بنا تھا، موجودہ دور کے جدید معاشی، تکنیکی اور سماجی تقاضوں کو پورا نہیں کر سکتا۔ ہماری مجوزہ اصلاحات پانچ بنیادی اصولوں پر مبنی ہیں۔ پہلا، روایتی جنرل کیڈر کے بجائے تعلیم، صحت، مالیات، آئی ٹی اور زراعت جیسے شعبوں میں متعلقہ تعلیمی پس منظر کے مطابق پیشہ ورانہ بھرتی۔ دوسرا، عہدوں اور ترقیوں کو محض سینیارٹی کے بجائے قابلیت سے مشروط کرنا۔ تیسرا، کارکردگی کو ناپنے کے لیے واضح کے پی آئی کا نظام اور جوابدہی۔ چوتھا، انگریزی زبان کی غیر ضروری رکاوٹ ختم کر کے تمام باصلاحیت نوجوانوں کو یکساں مواقع فراہم کرنا۔ اور پانچواں، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور ڈیٹا سسٹمز کا استعمال تاکہ عوام کو خدمات کی فراہمی تیز اور شفاف بنائی جا سکے۔ آسٹریلیا، ملائیشیا اور برطانیہ کے بہترین ماڈلز کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہمارا مقصد ایک ایسا نظام بنانا ہے جو کسی ایک حکومت کا نہیں بلکہ پوری قوم کا اثاثہ ہو۔ ایک مضبوط اور باصلاحیت سول سروس ہی پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہے۔ #Pakistan #CivilServiceReforms #AhsanIqbal #Governance #PlanningCommission #Merit #DigitalPakistan
160
63
866
144,795