Pinned Tweet
خوشی تو اس بات کی ہے حکومت چلی بھی گئی تو تاریخ شہباز شریف کو ثالث ہی لکھے گی گھڑی چور نہیں ❤️🙌
ایک کروم بک تو میں بھی ڈیزرو کرتی ہوں 🥺🥺🥺
@BSWarraich
بیلی راجپوت retweeted
لاہور مہلن وال ميں کيچپ،ميونيز،بسکٹ اور چٹنياں بنانے والی کمپنی کے پروڈکشن يونٹ ميں چيکنگ کے دوران کثير تعداد ميں ايکسپائر خام مال (3000کلو)سويٹزر،گندگی،بدبودار اور فنگس زدہ پلپ،مضر صحت انڈوں کا فروزن آميزہ،غير محفوظ ميونيز آميزہ،حفظان صحت کے تمام ايس او پيز کی دھجياں اڑانے پر سخت ايکشن،لائسنس کينسل
بیلی راجپوت retweeted
گورنر سندھ سید نہال ھاشمی صاحب نے ٹورنٹو میں ہونے والے جلسے میں شیلڈ پیش کی۔ یہ میرے لئے پولیٹیکل لائف کا بہت بڑا اعزاز ہے۔
بہت شکریہ سید نہال ھاشمی صاحب!
بہت شکریہ میرے پیارے بھائی عدنان بودلہ صاحب!
میاں محمد نوازشریف ذندہ باد ❤️🫶
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰❤️
@MaryamNSharif
بیلی راجپوت retweeted
خواجہ صاحب نے حارث راؤف کی وکٹری شاٹ والی فوٹو لگا کر یوتھیوں کو ایک مرتبہ پھر تتے توے پر بٹھا دیا ہے🔥
بیلی راجپوت retweeted
چین نے ایران کے ساتھ تیل خریدنے کا معاہدہ ختم کردیا ہے کیوں کہ چین نے کہا تھا کہ اگر میرے ہتھیار حوثیوں حرامیوں کے ہاتھ لگے تو ہماری آپ سے ختم۔ سعودیوں نے چینی میزائلوں کو ثبوت چین کے حوالے کئے جو حوثیوں نے ان پر برسائے تھے اور یوں ایران کے تمام منت ترلے کے باوجود تلا گیا۔ چین اب عراق اور سعودیہ سے تیل خریدے گا۔
بیلی راجپوت retweeted
مولانا زيرک سياستدان ہيں،انکا احترام واجب ہے،1988 سے مولانا نيشنل اسمبلی کا حصہ بنتے رہے،دس سال قومی کشمير کميٹی کی صدارت کی،فارن افيئر کميٹی کی صدارت کی،پی ڈی ايم کی سربراہی کی،دہائيوں پر محيط سياسی ٹريک ہے۔اونچ نيچ سے واقف ہيں۔
آج کے پی ميں 26 اضلاع ايسے ہيں جنہيں دھشتگردی سے متاثر اضلاع کہا جاتا ہے،کيا کے پی کی ساڑھے چار کڑوڑ آبادی کا حق نہيں ہے کہ انہيں تيرہ سال ميں امن ديا جاتا،ترقی و خوسشحالی دی جاتی نہ کہ نو گو ايريا بنا ديا جاتا
بیلی راجپوت retweeted
A Ladies & Children Park has recently been opened in Tanda, Gujrat. This densely populated area had no recreational space. The park features a library, fountain, gazebos, play area and jogging track. People are loving it. Have fun 🤩
بیلی راجپوت retweeted
What a match!!! Well done boys, take a bow! 89 run last wicket partnership between Shadab @76Shadabkhan and Haris @HarisRauf14
Historic century by Shadab
A thriller beyond imagination
@TheRealPCB
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Attaullah Tarar, Federal Minister for Information and Broadcasting, shares his excitement and reflects on Pakistan's memorable victory against England 🏏
#PAKvENG | #CricketKaJashan | #PinkDay
بیلی راجپوت retweeted
گزشتہ رات ایک وقوعہ رونما ہوا جس کی تفصیل لکھنا اور اچھے کام کی داد دینا نہایت ضروری ہے تاکہ مستقبل میں بھی ایسے کام ہوتے رہیں تو سالم رکشہ کروا کر راجن پور پہنچتے ہیں جہاں پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راجن پور میں ایک قریبی دوست اپنے والد صاحب کو سینہ میں درد اٹھنے پر ایمرجنسی میں لے گئے اور وہاں پر موجود عملہ مریض کو چیک کرنے میں مصروف تھا کہ وزیراعلی پنجاب انسپیکشن ٹیم بھی اچانک چھاپہ مار مہم کی طرح موقع پر پہنچ گئی اور پھر پورے ہسپتال میں عملہ کی ویسی ہی تھرتھلی مچ گئی جیسے ککڑیوں کے ڈربے میں قصائی بازو اندر واڑتے پر مرغیوں میں پسوڑی پڑ جاتی ہے اور اس انٹری کے بعد اس ٹیم نے مریضوں کے حالات دوائیوں کی ترسیل صفائی انتظامات پر وڈے بلب سے روشنی ڈالی اور وہ صاحب جو اپنے والد ہمراہ موجود تھے کہنے لگے کہ اگر مریم نواز علاج معالجہ کی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے ایسے طوفانی اقدامات جاری رکھیں اور پنجاب کے دورافتادہ اضلاع میں اسی طرح ڈانگ پھیری جائیں تو وہ دن دور نہیں جب پنجاب کا ہیلتھ سسٹم مریضوں کو بروقت علاج کی سہولت میسر کرسکے گا
اس آنکھوں دیکھے احوال پر مورخ پنجاب حکومت اور انسپیکشن ٹیم کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے
بیلی راجپوت retweeted
ہم جنس پرستی اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے حوالے سے ہم نے مدرسوں کو بند کرنے کا کہا. .. ہمارے اسلامی دوستوں نے فوراً ہیرا منڈیوں اور شراب خانوں کو بند کرنے کی تجویز پیش کی... ہم نے ہار مان لی ..... لیکن ان کا مدرسوں کو فحاشی کے اڈوں سے ملانا داد کا مستحق ضرور ہے
بیلی راجپوت retweeted
بہاولپور: کرپشن اور دیگر الزامات ثابت ہونے پر 15 مزید پولیس اہلکاروں کی سروس ضبط.
8 سب انسپکٹرز، 2 اے ایس آئیز، 2 ہیڈ کانسٹیبلز، 3 کانسٹیبلز شامل، 26 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے-
بیلی راجپوت retweeted
حسن ایوب کہہ رہے ہیں اتنی یب یب اور کٌت کٌت کے انکو ARY انکو صرف ڈھیڑ لاکھ تنخواہ دیتا ہے ۔ حسن ایوب کھاتے پیتے اور مالی طور پر مضبوط بیک گراؤنڈ سے ہیں ۔۔۔ کیا ضرورت ہے اس ساری یب یب کی ۔۔۔ بہت شوق ہے کام کرنے اور مصروف رہنے کا تو کوئی کال سینٹر جوائن کر لیں ۔ باقی بات passion کی کی انہوں نے ۔۔۔ passion ہونا صحافت کے موجودہ اقدار اور حالات دیکھتے ہوئے بنتا نہیں ہے ۔ اور باقی جو لوگ 5 ،6 لاکھ ایک ایک ٹوئیٹ پر بانٹ رہے ہیں وہ مجھ سے رابطہ کریں ۔
بیلی راجپوت retweeted
نوے کی دہائی کی ابتدا کی بات ہے مجھے کئی دفعہ پرانے لاہور پریس کلب میں ایک گورے چٹے، گول مٹول نوجوان رپورٹر صحافی کو دیکھنے کا اتفاق ہوا جہاں بیٹھ کر وہ بیان کر رہا ہوتا تھا کہ اسے آئی ایس آئی والوں نے ایک سبز لینڈ کروزر جیپ میں ڈال کر اغوا کیا اور پھر اپر مال پر چھوڑ دیا۔ ہر دفعہ کہانی ایک ہی ہوتی تھی۔ پھر جب لاہور کے صحافی اس سے بور ہو گئے تو یہ کیپیٹل چلا گیا ٹاک کرنے۔
بوجھو تو جانیں
بیلی راجپوت retweeted
کاش وہ پانی سے گاڑی چلانے والا فراڈیہ آغا وقار زندہ ہوتا تو آج ہمیں کم از کم پٹرول کی بڑھتی قیمت کو نہ رونا پڑتا۔

























