Pinned Tweet
大谷翔平の結婚、鳥肌たった。と言うのも、犬を飼ってる話が出た時に嫁が「結婚するんだね」と言ってて『いや分からんやろw』と僕が言い返すと「ペットシッターに預けっぱなしで犬飼うような情のない人には見えないし、結婚する気のない彼女と犬飼うような無責任な人でもないでしょ」と言い切ってた。
مرد نے جنگیں لڑی۔ سمندر جیتا ۔ زمینیں جیتیں ۔
عورت نے آنکھیں اُٹھا کر دیکھا اور اُس مرد کو جیت لیا ۔
1
357
سارہ جٹ retweeted
جو لوگ خان سے ملاقات نہیں کر سکتے
جن کے پاس حقیقی عوامی مینڈیٹ ہے
جن کو عوام نے ووٹ ہی صرف اس لئے دیا تھا کہ خان کو باہر نکالو
ان سے خان کی رہائی کی امید رکھنا 🙄🙄🙄
کوئی معجزہ ہی ہو گا
ورنہ یہ سارے تو اپنے اپنے ذاتی مفاد کے پیچھے لگے ہوئے ہیں
دے کوئی طبیبـــــــ آ کے، ہمیں ایسی دوا بھی
لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفـــــــا بھی
اکـــــــ ادا سے دل چھلنی, اکـــــ ادا تسلی کی
یارِ مَن ستمگـــــر بھی، یارِ مَن مسیحـــــا بھی
#sarajutt❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥
133
رشک کرتے ہیں مجھ پر میرے احباب سارے!!!
سب کو مجھ میں شخص اک کمال نظر آتا ہے
لیکن میں جب بھی ہوتی ہوں آٸینے کے روبرو
تو مجھ کو اک ٹوٹا ہوا اداکار نظر آتا ہے...!!!
1
86
سارہ جٹ retweeted
فواد چودھری،شیر مروت،مخدوم شہاب جتنے بھی جرنیلی ٹاوٹ اٹھتے ہیں وہ اور کچھ کریں نا کریں عادل راجہ پر تنقید ضرور کرتے ہیں۔ یہی عادل راجہ کی سچائی کا سب سے بڑا ثبوت ہے کہ اس سے جرنیل تنگ ہیں۔
سیلوٹ
میجر کو نا کوئی میڈیا ٹیم نا کوئی سپورٹ پھر بھی ہر میدان میں جیتا
@soldierspeaks
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو 🇵🇰💚
#Pakistan
2
174
قُدرت کے بعد یہ اختیار مَرد کو حاصل ہے۔۔۔!!
کہ وہ عُورت کو کِتنا خُوبصورت بنا سکتا ہے۔۔۔😊❤️
#TinubuMUSTGo
1
115
مرد اگر مالدار ہو تو لوگوں کو اسکی ٹینڈ بھی قصر مینار کا گنبد لگتی۔۔۔۔🙂🤝
#T20WorldCup
2
101
حسن کا کیا کام محبت میں
رنگ سانولا بھی ہو تو یار قاتل لگتا ہے
#trend
1
112











