Developing Story (@SceneM3me) header
Developing Story (@SceneM3me) profile picture

Humanist. Interested in sports, science and culture, student of religion, history and photography.

Up north
Joined October 2020
Photo by Developing Story (@SceneM3me)Photo by Developing Story (@SceneM3me)Photo by Developing Story (@SceneM3me)Photo by Developing Story (@SceneM3me)Photo by Developing Story (@SceneM3me)Photo by Developing Story (@SceneM3me)Photo by Developing Story (@SceneM3me)Photo by Developing Story (@SceneM3me)Photo by Developing Story (@SceneM3me)
Developing Story retweeted
کہا جاتا ہے کہ سائنس جتنی ترقی کرے گی، خدا کے لیے جگہ اتنی ہی کم ہوتی جائے گی۔ اس سوچ کو God of the Gaps کہتے ہیں۔ مگر یہ اعتراض خدا پر ہے یا خدا کے ایک غلط تصور پر؟ قرآن کا خدا قدرتی قوانین کے خلا میں نہیں چھپا، بلکہ انہی قوانین کو اپنی نشانیاں قرار دیتا ہے۔
4
21
2
54
2,742
Developing Story retweeted
A 🧵on the curious case of Americans electing Muslims to Congress - with comparisons to India and Pakistan. Only 1.5% of the US population is Muslim, yet Americans just elected 8 Muslims to the 535-member Congress - that's also 1.5% of all seats. This is somewhat of a puzzle. 1/6
69
227
37
1,060
214,049
Developing Story retweeted
جنید حفیظ ایک ایسا ہونہار نوجوان ہے جس کی زندگی کے تیرہ قیمتی سال دین فروشوں کی سازش اور ایک ظالمانہ نظامِ انصاف کی نذر ہو کر تاریک راہوں کی اذیت ناک قید میں گزر گئے۔ آخر کب تک انصاف کو مؤخر کیا جاتا رہے گا؟ مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟ #JunaidHafeez #freeJunaidHafeez #releaseJunaidHafeez #JusticeforJunaidHafeez
11
81
11
167
46,168
Thousands gathered in Calgary this weekend for Jalsa Salana, the annual convention of the Ahmadiyya Muslim Community. A weekend of prayer, learning, and unity - highlighting Islam’s message of peace and service to humanity. @CTVNews
8
19
278
Our thoughts are with everyone in British Columbia tonight. More than 20,000 people have been forced from their homes as wildfires spread across the #Okanagan and beyond. We stand with our neighbours to the west during this difficult time. #Summerland
2
6
15
1,771
Developing Story retweeted
کمبرین ایکسپلوژن : جب آنکھ بقاء کے لئے ضروری ہو گئی۔۔
7
19
2
131
7,975
Developing Story retweeted
Remembering Obaidullah Aleem on his 87th Birth Anniversary youtu.be/5dgQcgAAmqk?si=rvOe… via @YouTube
3
8
161
Developing Story retweeted
These days, ANP activists & leaders are locked in a heated debate over Ahmadis. Ironically, one of the most celebrated Pashto poets, intellectuals, & nationalist!associated with the movement was an Ahmadi who passed away a decade ago, yet some party leaders continue campaigns 1/3
12
14
1
67
13,516
Thousands of Ahmadi Muslims filled Baitun Nur Mosque Calgary today for Eid Al-Adha prayers. Warm weather, warm hearts, and the solemn reminder of Eid al-Adha that true sacrifice is the surrender of ego, desire, and self-interest for the sake of Allah and humanity. #عيد_الأضحى
10
23
405
Developing Story retweeted
A blessed Eid al‑Adha at Baitun Nur Mosque yesterday, thank you to @CBCCalgary for capturing the spirit of prayer, family, and togetherness that defines our community. #عيد_الاضحى #EidMubarak2026
8
14
176
Developing Story retweeted
Replying to @omarali50
Incorrect to claim Pakistan’s founders loved Asad. Most had no connection with him. There was no federal Islamic Reconstruction body, only a small Punjab dept. Jinnah never met him or support his ideas. Asad also never headed the ME dept at the FO. First citizen thing is also bs.
2
1
4
197
ع عورت ——- ایک ایسی اُمت، جس کے نبیٌ کو حضرت خدیجہؓ جیسی باوقار، کامیاب اور خودمختار تاجرہ خاتون نے اپنے کاروبار کی نگرانی کے لیے منتخب کیا، اور پھر خود نکاح کا پیغام بھیجا—حالانکہ وہ ایک بیوہ تھیں، بچوں کی ماں تھیں اور عمر میں بھی بڑی تھیں—اور محمدٌ 25 سال کے کنوارے ۔پھر اسی اُمت میں آج عورت کے کردار کو محدود کرنے کی کوشش حیران کن ہے۔ اسی تاریخ میں ہمیں حضرت عائشہؓ نظر آتی ہیں، جو ایک ہزار سے زائد احادیث کی راوی ہیں، جنہوں نے بڑے بڑے صحابہؓ کو دین سکھایا، علمی رہنمائی کی اور فہمِ دین میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اور پھر حضرت زینب بنت علیؓ—جنہوں نے کربلا کے بعد ظلم کے بیانیے کو للکارا، شہروں اور درباروں میں کھڑے ہو کر حق کا پیغام دیا اور تاریخ کو محفوظ کیا۔ چوتھی مثال رابعہ بصری کی ہے—ایک ایسی عورت جنہوں نے ابتدائی زندگی میں غلامی اور محرومی دیکھی، مگر آزادی کے بعد اپنی پوری زندگی اللہ کی محبت، عبادت اور روحانیت کے لیے وقف کر دی۔ انہوں نے شادی نہ کرنے کا انتخاب کیا، جو اس بات کی علامت تھا کہ عورت کی شناخت صرف ازدواجی رشتے سے مشروط نہیں۔ وہ ایک روحانی اتھارٹی بن کر ابھریں، جن سے مرد بھی علم اور رہنمائی لیتے تھے۔ ان کی زندگی یہ واضح کرتی ہے کہ عورت اپنی مرضی سے اپنے راستے کا انتخاب کر سکتی ہے—چاہے وہ گھر، معاش، علم یا روحانیت ہو—اور اس کی قدر و پہچان اسی اختیار میں ہے۔ یہ وہ خواتین ہیں جو نبیٌ کے گھرانے سے تعلق رکھتی تھی اور علم، قیادت، معیشت، گھر اور دین—ہر میدان میں فعال تھیں۔ انہوں نے نہ صرف اپنے گھر سنبھالے بلکہ معاشرے میں سیاسی ، سماجی ، کاروباری اور موٹیوشنل کردار ادا کیا ، سچ کے لیے کھڑی ہوئیں اور آنے والی نسلوں کی رہنمائی کی۔ پھر آج یہ بیانیہ کہاں سے آتا ہے کہ عورت کو صرف چار دیواری تک محدود کر دینا ہی اس کی حفاظت ہے؟ اگر اسلام کی ابتدائی تاریخ کو سامنے رکھا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ عورت کو محض محدود نہیں کیا گیا بلکہ اسے باوقار، بااختیار اور باعمل کردار دیا گیا۔ اصل سوال یہ نہیں کہ عورت گھر سنبھالے یا باہر کام کرے—بلکہ یہ ہے کہ کیا ہم اسے وہ اختیار، عزت اور مواقع دے رہے ہیں جو اسلامی تاریخ ہمیں بتاتی ہے؟ جو معاشرہ استحصال ، غربت ، مہنگائی اور لاقانونیت کا شکار ہو ، ویلفئیر سوسائٹی کا تصور بھی جہاں نہیں وہ معاشرہ حقوق و فرائض کیسے طے کرتا ہے یہ حیران کر دیتا ہے ۔ از قلم سونیا خان خٹک
9
8
3
42
2,578
Developing Story retweeted
ان بے بس لاچار اور ظلم کا شکار عورتوں کو انصار عباسی اور ان کے قبیل کے اور ان کی سوچ کے لوگوں سے کیسے بچایا جائے ریاست کی سب سے بڑی فکر یہ ہونی چاھئے، بدقسمتی سے ہماری ریاست ان لاچار عورتوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے درندوں کی سوچ کی پشت پناہیں کرتی ہے اور پولیس اور عدالتیں قبائلی سے متاثر سوچ سے بھرے ہوئے ہیں، اس لئے ظلم ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے!!
سکھر کی گلان بھارو نے تھانے پر پناہ لی کہ اس غیرت کے نام پر قتل کردیا جائے گا، آج عدالت میں پیشی کے موقعے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔
49
48
8
249
17,940
Developing Story retweeted
We respectfully urge @jang_akhbar to verify the facts, issue a correction, and withdraw this inaccurate and misleading report. We reserve the right to pursue appropriate legal action regarding this matter. jang.com.pk/news/1578869
2
49
1
59
1,961
Developing Story retweeted
اس کو آپ رپورٹنگ کہیں گے یا مذہبی نفرت انگیزی؟ بی بی سی کی رپورٹ دیکھ کر @jang_akhbar اور @geonews_urdu نے ایک خبر تو دی، مگر اس کی کوئی جانچ نہیں کی۔ میں خود اثنا عشری شیعہ ہوں، اور جس گروپ کے خلاف یوکے میں کارروائی کی گئی ہے، وہ دراصل مصر کا ایک شخص چلا رہا ہے جو خود کو اثنا عشری کہتا ہے۔ اس نے اپنے گروپ کا نام “Ahmadi Religion of Peace and Light” رکھا ہوا ہے، اور جو شخص اس کو لیڈ کرتا ہے وہ خود کو امام مہدی کہتا ہے۔ اب اس گروپ کو جنگ گروپ نے جماعتِ احمدیہ کے ساتھ منسلک کر دیا، اور اگر آپ خبر دیکھیں تو اس میں لکھا ہے: “قادیانیوں کے مرکز پر چھاپہ۔” حالانکہ اسکا تعلق جماعت احمدیہ سے دور دور تک نہیں۔۔ چونکہ پاکستان میں جماعتِ احمدیہ کے بارے میں پہلے ہی عوام میں بدگمانی پائی جاتی ہے، بلکہ بعض اوقات سرکاری سطح پر بھی ان کے خلاف نفرت انگیزی کی گئی ہے، اس لیے حالانکہ وہ پاکستان میں موجود ہیں، پھر بھی ایسے اخبار، چینلز یا رپورٹرز کے خلاف جھوٹ، افواہوں اور مذہبی منافرت پر مبنی خبروں پر نہ کوئی مؤثر کارروائی ہو پاتی ہے، اور نہ ہی خبر دینے والے اپنے ضمیر کے مطابق معذرت یا شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔ اور اگر ان رپورٹرز کو تنقید کا نشانہ بنایا جائے تو ان کے ہم خیال آ کر “more power to you” جیسے جملے لکھ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ تو ایک سادہ سی خبر تھی، رپورٹر کا کام ہی خبر دینا ہے۔ حالانکہ رپورٹر بخوبی جانتا یا جانتی ہے کہ وہ کس مقصد کے تحت ایسی خبریں پیش کر رہا یا کر رہی ہے۔ @AasimSaeedPPP
15
78
3
150
9,752
Developing Story retweeted
کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب۔ آج تم یاد بے حساب آئے: میں اس لڑکے کو ڈھونڈ رہا ہوں۔ اس کا نام بھی مجھے یاد نہیں ہے۔ اگست 2019 کی بات ہے۔ ہم فیری میڈوز اور پھر وہاں سے بیال کیمپ پہنچے۔ یہ لڑکا ہمیں وہیں ملا۔ بیال کیمپ سے مردہ کوہ پیماؤں کی یادگار کا پیچیدہ اور دشوار راستہ چار سے چھ گھنٹے کا ہے (آپکی رفتار کے مطابق)۔ یہ جگہ ننگا پربت کا نچلہ بیس کیمپ بھی کہلاتا ہے (رائکوٹ سائڈ سے)۔ اس لڑکے کے پاس گائڈ نہیں تھا۔ میں نے کہا کے ہمارے ساتھ چلو سو وہ چل دیا جب ہم بیس کیمپ کے قریب پہنچے تو اس نے کہا کے میں کچھ گاؤں گا اور آپ ریکارڈ کیجئیے گا۔ میں نے ہامی بھر لی اور اس طرح سے یہ ریکارڈنگ مکمل ہوئی۔ دوبارہ بیال کیمپ پہنچ کر ہم مزید ایک دن وہیں رہے لیکن وہ واپس چلا گیا۔ میں فون نمبر بھی لینا بھول گیا اور اب تو نام بھی یاد نہیں۔ لیکن بہت دل چاہتا ہے کے اس تک یہ ریکارڈنگ پہنچے۔ اس تک اس کا سُر بھی پہچے جو اس نے تقریباً 12-13 ہزار فٹ کی بلندی پر بیٹھ کر لگایا تھا۔ اگر ہوسکے تو اپنی ٹائم لائن پر اس ٹویٹ کو شہیر کیجئیے۔ شاید کسی طرح یہ اُس تک پہنچ جائے اور میری بھی اُس سے ملاقات ہوجائے۔ بہت شکریہ
1
24
43
4,283
Developing Story retweeted
We respectfully urge @jang_akhbar to verify the facts, issue a correction, and withdraw this inaccurate and misleading report. We reserve the right to pursue appropriate legal action regarding this matter. jang.com.pk/news/1578869
7
95
2
123
4,466
Developing Story retweeted
جی، ہم اپنی نیوٹرل اور اچھی والی صحافی مریم نواز کی بات نہیں کر رہے۔ ہم اس کورٹ رپورٹر اور صحافی مریم نواز کی بات کر رہے ہیں جس نے پورے ہفتے اس کیس کا فیصلہ آنے کے باوجود خاموشی اختیار کیے رکھی۔ کسی بھی صحافی یا چینل نے اس کیس کو خبر نہیں بنایا۔ سب کچھ ٹھیک تھا، پھر اتوار کا دن آتا ہے، جب سینئر لوگ چینل پر عموماً چھٹی پر ہوتے ہیں، تو میڈم خبر نکالتی ہیں اور جیو پر چلا دیتی ہیں۔ پھر اس خبر کے تین دن بعد حامد میر اسی خبر پر اپنا پروگرام کرتے ہیں۔ جی ہاں، اسی خبر پر۔ نتیجتاً بدتمیزی کے ایک طوفان کا آغاز ہوتا ہے، قاضی کے خلاف مہم شروع ہو جاتی ہے۔ اس ساری کہانی میں اس مریم نواز کی ہمشکل سے میرا ایک اہم سوال ہے کہ مبارک ثانی کیس کا فیصلہ آیا تو کسی چینل نے اسے رپورٹ نہیں کیا۔ ایسا کیا ہوا کہ تقریباً دس سے بارہ دن بعد اچانک وہی پرانا فیصلہ بریکنگ نیوز کے طور پر چلنے لگا؟ ابھی تو یہ میری ابتدائی ہوم ورک جیسی تحریر ہے۔ ابھی تو کچھ لوگ کسی “جان” کے دفتر میں آدھی رات بیٹھ کر یہ طے کر رہے ہیں کہ اس کے خلاف مہم چلائی جائے۔ نہیں گڈو، اب ایسا نہیں ہوگا۔ اب ایک معتبر شخص بھی بیچ میں آ کر آپ کو اسی لانڈری میں بھیجے گا جہاں سے آپ سب نکل کر آئے تھے۔ اپنے سیاسی مقاصد کے لیے اقلیتوں کو قربان کر کے آپ یہ نہ سمجھیں کہ سکون سے بیٹھ جائیں گے۔ ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے۔ اور آخر میں یہ واضح کر دوں کہ یہ کوئی ذاتی جنگ نہیں ہے، نہ ہی میں کسی فرد کو ذاتی طور پر جانتی ہوں۔ بلکہ یہ وہ حقائق ہیں جن پر بات کرنا ضروری ہے کہ کس طرح بظاہر مہذب دکھنے والے لوگ بھی کسی کے خلاف نفرت پھیلانے یا اپنے مخالف کو ہٹانے کے لیے مذہب کا سہارا لیتے ہیں۔
یہ رہی وہ ویڈیو رپورٹ جو مریم نواز خان نے جیو نیوز پر لگوائی۔ مبارک ثانی کیس 6 فروری کو سماعت کے لیے لگا۔ 12 فروری کو فیصلہ آیا۔ پورا ایک ہفتہ مریم نواز چُپ رہی۔ 18 فروری کو بروز اتوار مریم نے خاص خبر کہہ کر چلوائی۔ جس کے بعد حامد میر نے اسے اپنے پروگرام میں ریفرنس کیا۔
15
113
5
287
12,894
This is a great example of how to learn through lessons of history in the building an understanding of community faiths and nations - thank you 🙏 @ShashiTharoor hope you’re well
ہندوستان میں اسلام تلوار سے نہیں آیا، بھارتی سیاستدان ششی تھرور انتہائی خوبصورت انداز سے تاریخ سمجھا رہے ہیں، جو ہمارے مولوی حضرات کو سمجھانی چاہیے تھی ہندو بادشاہ کا مدینہ کا سفر، عرب دنیا کے باہر پہلی مسجد
5
42
120
7,923