Sinf e Aahan (@Sea786_) profile picture
Pakistan
Joined August 2023
Photo by Sinf e Aahan (@Sea786_)Photo by Sinf e Aahan (@Sea786_)Photo by Sinf e Aahan (@Sea786_)Photo by Sinf e Aahan (@Sea786_)Photo by Sinf e Aahan (@Sea786_)Photo by Sinf e Aahan (@Sea786_)Photo by Sinf e Aahan (@Sea786_)Photo by Sinf e Aahan (@Sea786_)Photo by Sinf e Aahan (@Sea786_)Photo by Sinf e Aahan (@Sea786_)
Sinf e Aahan retweeted
یہ گیجٹ جو عام ہو رہا ہے اگر کوئی شرارت میں نقصان پہنچانے کے لیے یوز کرے تو کڈنی پر اثر ہو سکتا ہے۔ آپ سب کا کیا خیال ہے اور کیا ایسے سر عام کرنٹ دینے کی اجازت ہے
1
9
14
440
Sinf e Aahan retweeted
جب آپ رات تہجد میں کھڑے ہوں تو اللہ سے دعا کریں وہ آپ کی زندگی کے تمام معاملات آسان کر دے اور مشکلات دور فرما دے چاہے وہ شادی ہو کام ہو یا پڑھائی یاد رکھیں اللہ جب کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو وہ کہہ دیتا ہے‘ہو جا’ اور وہ ہو جاتی ہے اس لیے دعا کرتے رہیں اللہ کی رحمت پر یقین رکھیں
3
8
18
453
للـــدعــم هـــذه من افـضل حســـابــات المنصة➡️💚 متفــــاعلين ويردون الاضافة 💯💯 تابعوهم | وتابعوني أردها 💯💚 @MahaAlghamdi099 @55ysdfq @Mido1o2 @almnyawy1087 @ly085490316934 @ahmedess8381 @DmasoRodrguez6 @MAlsoraby @M55Alhudei @weytruti @clesly @w73978 @Sea786_ @jlom1982
23
6
22
709
Sinf e Aahan ✨ ╚═══❖•ೋ° 🌹 °ೋ•❖═══╝ 💫 حِسَابٌ يَسْتَحِقُّ المُتَابَعَةَ وَالدَّعْمَ 💫 ┊🌷 نَشَاطٌ مُسْتَمِرّ ┊🤍 تَفَاعُلٌ رَاقٍ ┊✨ حُضُورٌ مُتَمَيِّز @Sea786_
2
6
12
497
Replying to @IsraelSpoofX
Bro account based in South Asia(meaning India I can tell). So crazy. What kind of nation bows down to a foreign one, particularly one that hates them and talks trash behind their back?
6
26
593
4,769
ہماری ایک فلسطینی بہن کا پورا جسم ملبے میں دبا ہوا. چہرے پر مدد کیلئے لا تعداد خاموش صدائیں نمایاں ہیں.
345
9,918
132
22,751
312,760
Sinf e Aahan retweeted
🎉 Alhamdulillah,6K Followers! 🎉 A huge thank you to everyone who follows,likes my posts,and leaves comments.Your support,kindness, and engagement mean so much to me. ❤️ Grateful for every single one of you. Here's to growing together! ✨🙏 #6KFollowers #Grateful ❤️🌸
5
10
20
457
Sinf e Aahan retweeted
جب اللہ آپ کو رات دو ، تین بجے یا چار بجے جگائے… تو نماز پڑھیں۔ یہ کوئی اتفاق نہیں، نہ ہی صرف بے خوابی ہے۔ یہ اللہ کی طرف سے ایک خاص اشارہ ہے۔ وہ آپ کو تنہائی میں اس سے گفتگو کا موقع دے رہا ہے۔
1
9
18
295
Sinf e Aahan retweeted
آپ لوگوں سے اتفاقاً نہیں ملتے۔اللہ آپ کی زندگی میں وجہ سے مختلف لوگوں کو رکھتا ہے۔ جلد یا بدیر آپ کو وجہ مل جائے گی۔ کچھ رہیں گے،کچھ نہیں رہیں گے، کچھ آپ کو مضبوط کریں گے، کچھ آپ سے محبت کریں گے اور کچھ آپ سے نفرت کریں گے۔ بس بھروسہ اور صبر رکھیں۔ یہ اس کا منصوبہ ہے۔ #اردوشناس
1
10
15
273
Sinf e Aahan retweeted
کچھ چیزیں جن سے لازمی بچیں میں تو الحمدللہ کوشش کرتی ہوں اور آپ؟ فجر قضا ہو جائے دل میں افسوس بھی نہ ہو اچھے وقت میں اللہ کو بھول جانا قرآنِ مجید پڑھے بنا صرف برکت کے لیے رکھنا اور اس پرگرد جم جانے دینا یہ سوچنا کہ اللہ مجھے معاف نہیں کرے گا بار بار دین پر دنیا کو ترجیح دینا
2
6
17
271
Sinf e Aahan retweeted
سادہ،پُرسکون مسلمان ہونا معمول بنا لیں عشاء کے بعد سونا فجر سے پہلے جاگنا قرآن پڑھنا کہ اسے سمجھ سکو ذکر کرتے ہوئے چہل قدمی کریں زندگی کا شور شرابے سے بھرا ہونا ضروری نہیں کبھی اصل خوبصورتی یہ کہ انسان سب کی پہنچ سے دور ہو جائے ایسا مسلمان بنے جسے کوئی دنیاوی چیز پریشان نہ کر سکے
7
1
19
293
Sinf e Aahan retweeted
Replying to @AhmadSharifzad
Long live Pakistan 🇵🇰 , shame on India.
1
1,654
119
8,008
232,001
Sinf e Aahan retweeted
لوگ فالو بھی کرتے فالو بیک بھی دیتے پھر 6k فالورز پورے کیوں نہیں ہوتے میرے🥺 فالو فار انسٹنٹ فالو بیک🤧
2
6
12
259
Sinf e Aahan retweeted
جو کوئی جبریل علیہ السلام کا دشمن ہو،تو وہ دراصل اللہ کا دشمن ہے،کیونکہ جبریل اللہ کے حکم سے وحی لے کر آتے ہیں سورۃالبقرہ یہودی حضرت جبریل کو ناپسند کرتے کے وہ ان بارے سخت احکام لاتےحضرت میکائیل کو پسند کرتے کےوہ رزق کےفرشتے_ جو فرشتے بارے یہ سوچ رکھے وہ انسانوں بارے کیسے ہونے
3
6
14
266
🚨 "تم سے بچے مارنے کی بو آ رہی ہے، لاس اینجلس سے نکل جاؤ۔" مقامی رہائشی نے لاس اینجلس میں اسرائیلی IDF فوجیوں کو اُن کی زندگی کا سبق سکھا دیا۔
32
2,751
13
7,128
108,917
Sinf e Aahan retweeted
"ہاتھ پاؤں باندھ کر کیمرے کے سامنے ریپ کیا جاتا" "کھانا فرش پر پھینک کر چاٹنے پر مجبور کیا جاتا" اقوام متحدہ کی نمائندہ کی زبانی اسرائیلی قید میں موجود فلسطینیوں کی دل دہلا دینے والی رودار
158
9,847
118
18,414
320,515
Sinf e Aahan retweeted
وومن ڈے پر بڑی بڑی باتیں کرنے سے بہتر ہے آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی سے ہو کسی بھی صوبے سے ہو عورتوں کی کردار کشی ایک دوسرے کو نیچا دیکھانے کے لیے نہ کریں پی ٹی آئی ہو نون لیگ پٹھان ہو پنچابی بلوچی یا سندھی اس کا تعلق ہے تو پاکستان سے #WomensDay2026
1
1
4
157
Sinf e Aahan retweeted
سنا ہے۔۔! ندی میں باڑ آجائے  کوئی پُل ٹُوٹ جائے  تو کسی لکڑی کےتختے پر گلہری سانپ چیتا  اور بکری ساتھ ہوتے ہیں سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے خداوندا جلیل و معتبر، دانا و بینا منصف و اکبر ہمارے شہر میں اب جنگلوں کا ہی کوئی دستور نافذ کر #اردو_زبان #اردو_شناس
6
12
272
Sinf e Aahan retweeted
A disbeliever is proud of his disbelief. Why does a believer not pride himself of his faith?
1
8
14
312
Sinf e Aahan retweeted
آپ سونے سے پہلے کہاں کا چکر لگاتے ہیں۔ گیٹ ،صحن ، چھت۔۔ یا پھر ........ واٹس ایپ،فیس بک ،ٹویٹر ،انسٹا گرام🤔 #اردو_زبان #اردو_شناس
5
14
18
347