SearchTheTruth (@SearchTheTruth5) header
SearchTheTruth (@SearchTheTruth5) profile picture

Spreading awareness #SearchTheTruth

Joined October 2019
Photo by SearchTheTruth (@SearchTheTruth5)Photo by SearchTheTruth (@SearchTheTruth5)Photo by SearchTheTruth (@SearchTheTruth5)Photo by SearchTheTruth (@SearchTheTruth5)Photo by SearchTheTruth (@SearchTheTruth5)Photo by SearchTheTruth (@SearchTheTruth5)Photo by SearchTheTruth (@SearchTheTruth5)Photo by SearchTheTruth (@SearchTheTruth5)Photo by SearchTheTruth (@SearchTheTruth5)Photo by SearchTheTruth (@SearchTheTruth5)
اللہ تعالی کو عاجزی پسند ہے۔بڑے بول ، لمبے چوڑے دعوے ، کامیابیوں پر اِترانا ، فخریہ انداز اور متکبرانہ رویے بالآخر شرمندگی کا باعث بنتے ہیں۔اسلام اعتدال و میانہ روی کا دِین ہے۔کامیابی کو اپنے زورِ بازو کا کمال نہیں بلکہ اللہ کی دَین سمجھ کر دل سے اسی کے حضور شکرگزار رہنا چاہیے۔
76
984
40
6,972
SearchTheTruth retweeted
*Islam mardo ka ya aurton ka jawab lazmi sunay* youtu.be/3hmy0fbBX0s *Subscribe our channel REALITY OF ISLAM*
4
3
Replying to @doubtingahmadi1
Dude. My dad forced me and my siblings to live in poverty for most of my youth. He also forced child labor upon me. Just for the Mirza family. They should be arrested for persecution!!!!! They have no right to cry persecution.
3
2
مسلمانوں کو رواداری کا درس دینے والی مغربی دنیا قرآن کریم کے ساتھ بزدلی اور کمینگی کی انتہا پر پہنچ چکی ہے کہ اسکی بے حرمتی کے لئے باقاعدہ تقریب منائی جارہی ہے۔آفرین ہے اس جوان پر جس نے اس کمینگی کا عملی جواب دیا۔افسوس ہے کہ نہ میڈیا نے اسے اہمیت دی نہ ترکی کے سوا کسی مسلم ملک نے
161
3,190
105
8,272
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے۔ تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو وہ بڑھا لے ( یعنی وضو اچھی طرح کرے ) ۔ (بخاری، ۱۳۶)
23
628
3
3,009
SearchTheTruth retweeted
#عشق_شاعری #سوچ_کا_سفر میرے نزدیک یہی توشۂِ عقبیٰ ہے عائش الفتِ نبی و اولادِ نبی، حُبِ نبی و اصحابِ نبیؐ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
This post is from an account that no longer exists. Learn more
8
10
أيك دردمندصاحب نے مجھے لکھا ہے اور درست لکھا ہے کہ عالم اسلام جس شدید انتشار کا شکار ہے اسکا علاج یہ ہے کہ تبصروں سے زیادہ امت توبہ استغفار کی طرف متوجہ ہو اور اللہ تعالی سے ایمانداری کا عہد تازہ کرے۔اخلاص اور رجوع الی اللہ کی تاثیر سے ہم واقف نہیں رہے جوآج بھی معجزے دکھا سکتی ہے
238
2,179
74
7,697