الحمدللہ
#سردارگروپ (کیر کیمیکلز کارپوریشن) کی طرف سے آفیسرز کے لیے خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔جس کی صدارت گروپ کے چیئرمین محمد افضل صاحب نے کی۔ میٹنگ میں کسان بھائیوں اور ڈیلر بھائیوں کی راہنمائی کو مزید بہتر کرنے پر زور دیا گیا۔
@CompaniesSardar#Farmers