syed shakir ali (@Sfsa55Ali) header
syed shakir ali (@Sfsa55Ali) profile picture
Karachi
Joined April 2013
Photo by syed shakir ali (@Sfsa55Ali)Photo by syed shakir ali (@Sfsa55Ali)Photo by syed shakir ali (@Sfsa55Ali)Photo by syed shakir ali (@Sfsa55Ali)Photo by syed shakir ali (@Sfsa55Ali)Photo by syed shakir ali (@Sfsa55Ali)Photo by syed shakir ali (@Sfsa55Ali)Photo by syed shakir ali (@Sfsa55Ali)Photo by syed shakir ali (@Sfsa55Ali)Photo by syed shakir ali (@Sfsa55Ali)
ذرا سوچئیے۔۔۔ کرپشن پر ہمارا بھی حق ہے۔ پیپلز پارٹی اور کرپشن کے متعلق سوچ !
10
ذرا سوچئیے۔۔۔ کراچی مال غنیمت ! انداز مختلف مگر سوچ مشترک ! کے بی سی اے سے ایس بی سی اے تک کا سفر، کراچی ایڈمن سوسائٹی بلاک 4 نزد اویس قرنی مسجد ٹیپو سلطان پولیس اسٹیشن نیو تعمیر 7 منزلہ عمارت زمین بوس، ملبے تلے مزدور اور ششٹم کا قہقہہ
16
ذرا سوچئیے۔۔۔ کراچی مال غنیمت ! ایس بی سی اے کو کے بی سی اے سے تبدیل کیا جانا ضروری ہے
16
ذرا سوچئیے۔۔۔ سندھ کی باشعور عوام کی سوچ !
1
16
ذرا سوچیئے۔۔۔ سندھ کی باشعور عوام کی سوچ !
1
1
31
ذرا سوچئیے۔۔۔ کراچی مال غنیمت ! اے کاش !
1
2
33
ذرا سوچئیے۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون جاوید رحیم سابقہ ڈائیریکٹر کے ایم سی برضائے الہی جہان فانی سے رخصت پا گئے۔ رب کعبہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے۔
12
ذرا سوچئیے۔۔۔ کراچی مال غنیمت ! کراچی شہر لاوارث ! پھر پوچھتے ہو کہ “کراچی والوں کو شکایت کیا ہے”، کبھی کہتے ہو کہ “کراچی والے بے وجہ باتوں کو بڑھا کر پیش کرتے ہیں”، جب انتظامیہ حصہ دار ہوجائے تو بہتر یہی ہے کہ کراچی کو انتظامی طور پر صوبہ بنادیا جائے تاکہ پاکستان پھلے پھولے
1
14
پولیس نے اغواء برائے تاوان کے کیس میں اے وی ایل سی کے افسر رسول بخش کھٹیان کو ساتھی فیصل سمیت گرفتار کرلیا جس نے دورانِ تفتیش ڈی ایس پی امجد، ایس ایس پی کے ریڈر محسن، ہیڈ کانسٹیبل تیمور، کانسٹیبل انعام اور دانش عرف سمیر سمیت دیگر افراد کے ملوث ہونے کے انکشافات کیے ہیں۔
7
ذرا سوچئیے۔۔۔ کراچی مال غنیمت ! کراچی شہر لاوارث ! پانی جو بنیادی ضرورت ہے اور اسکی قیمت بھی ادا کررہا ہے اس کیلئے کراچی کی عوام ترس رہی ہے اور کوئی پرسان حال نہیں۔ یہ پلانٹ تو صرف کمانے کا ذریعہ تھے اور اس سے کما چکے بس اب صرف کچرا بچا ہے
1
28
ذرا سوچئیے۔۔۔ پھر پوچھتے ہو کہ “کراچی والوں کو شکایت کیا ہے”۔ کراچی شہر یتیماں ! متحدہ ایم پی اے اعجاز الحق اسمبلی رکنیت سے مستعفی، صوبائی وزیر سے تلخ کلامی اوران پر لگائے گئے الزامات کی حقیقت، اورنگی میں ۱ تا ۴ گریڈ کی نوکریوں میں غیر مقامیوں کی بھرتیوں پر آواز اٹھانے کی سزا
1
3
4
94
میری داستانِ حسرت وہ سنا سنا کے روئے میرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانۂ محبت میں اسے سنا کے روؤں وہ مجھے سنا کے روئے جو سنائی انجمن میں شبِ غم کی آپ بیتی کئی رو کے مسکرائے کئی مسکرا کے روئے
6
ذرا سوچئیے۔۔۔ معمار ان پاکستان !
1
2
4
36
گو آبلے ہیں پاؤں میں پھر بھی اے رہروو منزل کی جستجو ہے تو جاری رہے سفر
1
8
رنگ محفل چاہتا ہے اک مکمل انقلاب چند شمعوں کے بھڑکنے سے سحر ہوتی نہیں
3
ذرا سوچئیے۔۔۔ کراچی شہر یتیماں ! عائشہ منزل سے مکا چوک، موت کی دیوار شہریوں کی جان کے لیے خطرہ، آئے روز حادثات، موٹر سائیکل سوار حادثے کا شکار، آخر انتظامیہ کب جاگے گی؟ ٹی ایم سی گلبرگ سے مطالبہ ہے کہ اس خطرناک کھمبے اور دیوار کو فوری ہٹایا جائے !
44
ذرا سوچئیے۔۔۔ کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا !
1
3
54
ذرا سوچئیے۔۔۔ سندھ کی تباہی کی وجہ نہ پٹھان، نہ پنجابی اور نہ ہی مہاجر ہیں۔ یہ سندھ کے وڈیرے،پیر،میر اور سردار ہیں۔ انہیں تقسیمِ ہند کے بعد مفت کی زمینیں مل گئیں اس سے پہلے انکی کوئی اوقات نہیں تھی اور نہ ہی یہ اتنی فرعونیت/تکبر میں ہوتے تھے۔ سندھی ادیب و دانشور امر جلیل صاحب
1
3
29
ذرا سوچئیے۔۔۔ معاشی تقسیم اور کراچی !
1
24
ذرا سوچئیے۔۔۔ جاگیردارانہ نظام اب چشمہ پہن لیں کیونکہ حقیقت بہت جلد سامنے آجائیگی۔
18