Syed Mussadiq Shah Bukhari (@Sh1Shah) header
Syed Mussadiq Shah Bukhari (@Sh1Shah) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏Proud to be a Pakistani جس دن تیرے عشق میں جان جاۓ گی اے ارض وطن🇵🇰 سمجھ لینا تیرا صدقہ دیا ھے تیری نظر اتاری ھے چیئرمین تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ پاکستا

مانسہرہ
Joined November 2015
Photo by Syed Mussadiq Shah Bukhari (@Sh1Shah)Photo by Syed Mussadiq Shah Bukhari (@Sh1Shah)Photo by Syed Mussadiq Shah Bukhari (@Sh1Shah)Photo by Syed Mussadiq Shah Bukhari (@Sh1Shah)Photo by Syed Mussadiq Shah Bukhari (@Sh1Shah)Photo by Syed Mussadiq Shah Bukhari (@Sh1Shah)Photo by Syed Mussadiq Shah Bukhari (@Sh1Shah)Photo by Syed Mussadiq Shah Bukhari (@Sh1Shah)Photo by Syed Mussadiq Shah Bukhari (@Sh1Shah)Photo by Syed Mussadiq Shah Bukhari (@Sh1Shah)
جے یو آئی اور پی ٹی میں حسد بغض ختم ، محبت شروع جے یو آئی کارکنوں نے ہنگامی بنیادوں پہ پشتو ترانہ جاری کردیا محبتوں کاسفر شروع
1
2
9
528
NA-15 مانسہرہ نوازشریف کا پروگرام تو وڑ گیا
2
1
7
210
الحمداللہ مانسہرہ شہزادہ گستاسپ نے نوازشریف کو شکست دے دی
9
89
الحمدللہ بالاکوٹ سے pk36 کی جیت عمران خان کو بہت بہت مبارک ہو #ElectionResults
3
2
191
وہ خاندان اور قبیلے اکثر گمنام ہو جایا کرتے ہیں جو اپنے بہادر شخص کے خلاف غیروں کے آلہ کار بن جاتے ہیں. پاکستان زندہ باد💕🇵🇰
1
11
شیروں جیسی قوم پر گدھوں کی حکمرانی ایک عظیم المیہ ہی کہا جاسکتا ہے پتہ نی کس آخیا آسا 🤐🤐
1
9
اسلام میں ہے جب میاں بیوی تنہا ہوں تو فرشتوں کو بھی حکم ہے وہاں سے جانے کا، مگر یہ انسان نما کیسے شیطان ہیں ۔😢
1
4
15
زندگی میں اتنا دلیر سیاست دان نہیں دیکھا جو گولی کھانے کے بعد بھی اپنے ورکروں کو مسکرا کر جواب دے رہا ہے پاکستان زندہ باد💕🇵🇰
2
11
28
فیصل واڈا کی پریس کانفرنس کا خلاصہ "میں نہی بولدی لوگو میرے وِچ میرا حاجی بولدا"
5
14
واڈہ بک گیا جے
2
1
8
اللہ نہ کرے اگر یہ سچ ہے تو ارشد شریف بھائی پوری قوم کو اپنا مقروض کر گئے سب اپنی باری کا انتظار کرو منہ میں پڑے گھنگرو ٹوڑ دو خدا راہ ایک قوم بنو ورنہ کل ہم میں سے کوئی ہوگا
4
6
34
مسجد سے چپلیں چوری ہونا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اس بِکھرے بِپھرے بےہنگم عوامی ہُجُوم کو جوتوں کی سخت ضرورت ہے
10
وزراء کے منشور میں قوم کی خدمت تھا لیکن یہ نہیں کہا تھا انھوں نے کے ہماری ہی روٹی میں سے آدھی یہ لیکر خدمت کریں گے
1
6
مسلمانوں نے سیاست میں دوڑنا سیکھا ہے یا بیٹھ جانا چلنا نہیں سیکھا. مولانا آزادؒ
2
جہاں سوچ غلام ہو ، وہاں زنجیروں کی ضرورت نہیں ہوتی آزادی کی پہلی منزل سوچ کی آزادانہ پرواز ہے ۔
5
جب چاقو ،خنجر ، تیر اور تلوار آپس میں پوچھتے ہیں کہ کون زیادہ گہرا زخم دیتا ہے۔ تو الفاظ پیچھے بیٹھ کر مسکراتے ہیں💕🇵🇰
1
10
Replying to @NWF
@NWF @IMMahmoodKhan @ImranKhanPTI @WildlifeTrusts سرکاری ملازم قانون سے بالاتر ہیں کیا ?