Pinned Tweet
تمام دوست کم از کم ایک خط چیف جسٹس کو لکھیں اور ارشد شریف شہید کے لیئے انصاف کا تقاضا کریں۔
#چیف_جسٹس_کو_خط_لکھیں
آتنک وادیوں موبائل چارج کر لو پیکیج کروا لو آج جلدی سو جاؤ نیند پوری کر لو کل بہت کام ہے۔۔۔
کل سوشل میڈیا پر سونامی آئے گا۔۔۔🔥
1
6
بریکنگ 🚨
عمران خان کی القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈز نیب ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ
2
7
السلام علیکم ضلع مردان کےتمام ورکرز ، عہدہ داران ،ایم پی ایز ایم این ایز ،یوتھ ونگ آٸ ایس ایف ، کو اطلاع دی جاتی ہے کل 26 اپریل جمعہ مبارک کے دن 2.30 بجے کالج چوک سے پریس کلب تک عمران خان صاحب کی رہائی اور فلسطین کی آزادی کے حق میں احتجاجی واک ہوگا۔ سب اپنا شرکت یقینی بناۓ
1
14






