MZI (@ShaeQ) header
MZI (@ShaeQ) profile picture

We were, are & will be loyal to #AltafHussain leadership. #WafaParast stay Strong. #MyLeaderAltaf #11JuneAltafHai

Joined December 2008
Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)Photo by MZI (@ShaeQ)
وزیردفاع خواجہ آصف نے سکینڈل بریک کیا تھا پاکستانی سرکاری افسران پرتگال میں جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ ابھی سینٹ کمیٹی اجلاس میں کابینہ سیکرٹری کی موجودگی میں 25ارب روپے کا ہوش ربا فگر سامنے آیا تھا۔ ان پاکستانی افسران کی انکوائری/پوچھ گچھ کی بجائے آج وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے حیران کن طور پر ان سرکاری افسران کو سرکاری پاسپورٹ پر پرتگال میں ویزہ فری انٹری کا وہاں کی حکومت سے معاہدہ کر کے خوشخبری سنا دی ہے۔ پرتگال سے ایسے افسران کی جائیدادوں کا ریکارڈ منگوانے کی بجائے انہیں ویزہ فری تحفہ دیا گیا ہے۔ پرتگال نے بھی فورا 45000 کو اپنے ملک میں فری ویزہ انڑی دے دی ہے۔۔ آخر یہ سب کیا چل رہا ہے کہ جس ملک میں پاکستانی افسران منی لانڈرنگ کا پیسہ لے کر جارہے ہیں اور جائیدادیں خرید رہے ہیں اس ملک کے ساتھ ہی بیوروکریسی فری ویزہ انٹری معاہدہ کررہی ہے۔ آخر ہمارے پیارے اسحاق ڈار صاحب کس بڑے مشن پر ہیں ؟ @KhawajaMAsif @MIshaqDar50 @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @TallalPMLN @SenatorSaleem @PalwashaKhan18 @RajakhurramNA48 @ForeignOfficePk
22
237
4
503
18,743
When the sheikh becomes a goalkeeper so the children fall in love with the mosque. 🕌
294
1,602
191
11,086
748,303
یہ شخص سید جلال محمود شاہ سندھ میں قوم پرستی کے جد امجد جی ایم سید صاحب کا پوتا ہے جو کہ کھل کر بول رہا ہے کہ جسقم جس نے کل کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے، وہ PPP کی بی ٹیم ہے، انکو پیپلز پارٹی ہی پیسہ دیتی ہے۔ اب بھی کوئی ثبوت چاہئے؟ ایک گرفتاری نہیں ہوئی ابھی تک
29
312
19
642
10,741
ایک گھر میں دو بھائیوں کے بیچ صحن بھی دیوار کھڑی کرنے کی نوبت آجاتی ہے۔ اس وقت جذباتی ہونے کے بجائے یہ سوچنا چاہئے کہ نوبت دیوار اٹھانے تک کیوں آئی۔
47
32
11
203
5,944
MZI retweeted
تم کون سی ملکہ الزبتھ ہو جو دوسروں کو پنٹرز اور چپڑاسی کہہ رہی ہو اک مہاجر ثریا بجیا کی وجہ سے تم اسکرین کی زینت بنی جسکو کیش کروا کے شادی کی آج لندن مقیم معمولی عورت خود کو لندن کی ملکہ سمجھ کر دوسروں کو چپڑاسی کہہ رہی نون کے اٹھا کر تمغہ لے لینا جسکی ٹکہ ویلیو نہی وڈی آئی ملکہ
میرا ایک اصول ہے کہ میں پنٹرز اور چپڑاسی لیول کے ٹرولز سے بحث میں اُلجھ کے اپنا وقت ضائع نہیں کرتی مجھے جن سے ڈائریکٹ پوچھنا ہو اُن ہی سے سوال کرتی ہوں۔ اور جواب یہ ہے کہ نئے صوبوں کا مطالبہ کرنے والا wannabe PM جتنا بھی مل لے،گرج لے لیکن برس نہیں سکتا،اور یہ بات اُسے بھی پتہ ہے
4
21
2
71
1,134
کل کی ریلی میں پاکستان مخالف نعرے لگائے گئے۔ کچھ دوست شکوہ کر رہے ہیں کہ پاکستانی میڈیا نے ریلی کی کوریج کیوں نہیں کی۔ کیا پاکستان سے نفرت کا پرچار کرنے والوں اور ملک دشمن نعروں کو پاکستانی میڈیا پر نشر کرنا بھی ضروری ہے؟
10
31
1
43
2,833
آٹھ سو ارب کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہر غلط کام کے لیے استعمال ہو رہا ہے اس کو مکمل بند کریں خواتین کی مدد اور فلاح کے لیے ریاست خود بندوبست کرے
38
219
13
718
6,498
تاریخی حقائق فاطمہ جناح کے مقابلے میں ایوب خان نے جو ریفرینڈم کرایا اس کے چیف پولنگ ایجنٹ زولفقار علی بھٹو تھے پاکستان کے 1973 کے آئن میں ریفرنڈم نہیں تھا مگر ذولفقار علی بھٹو نے 13 مئی 1977 کو بحیثیت وزیراعظم پارلیمنٹ میں ریفرنڈم کی شق پیش کی اور پھر 16 مئی 1977 کو پاکستان کی ساتویں ترمیم کے زریعے ریفرنڈم کی شق کو پاکستان کے آئین میں شامل کرلیا گیا ۔ اس اعتبار سے پاکستان میں ریفرنڈم ایجاد ہے ذولفقار علی بھٹو کی ۔
8
92
2
121
1,769
MZI retweeted
Albert Einstein n’a jamais atteint ce niveau de génie wtf
1,573
13,935
700
264,626
33,746,042
سندھ کے ایک وزیر تعلیم نے کہا تھا کہ حیدرآباد میں یونیورسٹی اس لیے بننے نہیں دونگا کیونکہ وہاں مہاجروں کے بچے پڑھیں گے؟؟؟ کچھ سمجھ آئ؟؟؟؟ الگ صوبہ بننا کیوں ضروری ہے؟؟؟ پیپلز پارٹی کی بنیادوں میں ہی نسل پرستی ہے۔۔اور انکی سیاست کا بنیادی ہتھیار ہی یہ ہے!!!
5
41
2
123
1,298
ان حرام خوروں کو پتا ہے کراچی الگ صوبہ بنا تو یہ بھوکے مریں گے۔ کراچی کے ڈویساہل پر نوکری کرتے ہیں۔ یہ قوم محنت کی عادی نہیں ہے بھٹو نے کوٹہ لگا کر ان کو حرام خوری کی عادت ڈال دی ہے اب بینظیر انکم سپورٹ کی ذریعے بھیک کےعادی ہو گے ہیں۔
Marsoon Marsoon, Sindh Na Desoon! Today in Karachi, Sindh Unity March! #SindhIsOne
9
46
131
1,074
سفید رنگ کی گاڑی جس میں فضل الرحمان بیٹھا ہے، وہ Lexus 600 Ultra Luxury ہے جس کی کم از کم قیمت بارہ سے تیرہ کروڑ روپے ہے۔ یہ مہنگی ترین گاڑی فضل الرحمان کی ذاتی گاڑی ہے۔ اب اس دو نمبر مولوی سے سوال یہ ہے کہ یہ تیرہ کروڑ کی گاڑی جو نہ FBR میں ڈیکلیرڈ ہے اور نہ ہی الیکشن کمیشن کے گوشواروں میں... ایک مدرسہ چلانے والے بے روزگار مولوی کے پاس یہ گاڑی کیسے آئی؟ #مدارس_علمی_مراکز_سیاسی_نہیں
14
93
4
183
20,666
اگر حکومت آج اعلان کرے کہ بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے قوم پرستوں کو بند کر رہے ہیں تو یہ سارے قوم پرست کل پاکستان کا جھنڈا لیکر لیاری میں ناچیں گے۔ سارا رشوت کا کمال ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ تو وفاق سے چلتا ہے، زرا ان قوم پرستوں کی فہرستیں چیک کریں، سب سامنے آ جائے گا
49
266
12
729
8,592
شمیع جونیجو وزیراعظم ساتھ اقوام متحدہ تک پہنچ گئی لیکن آج یہ جئے سندھ کی ریلی والی وڈیوز اور تصاویر ٹویٹ کر رہی جس میں پاکستان کے خلاف نعرے لگائے جا رہے پاکستان میں نمک حراموں کی کمی نہیں ہے پاکستان کا کھاتے ہیں پاکستان کے مال پر عیاشی کرتے ہیں اور پاکستان مخالف نعروں کو پروموٹ کرتے ہیں
5
169
1
504
3,852
بریانی کی دیگ آتے ہی قوم پرستوں نے ایسی دوڑ لگائی جسی کتیا 18 پلس سین میں کتے کا L چھڑا کر دوڑ لگاتی ہے 😂
1
5
19
350
وحدت ریلی کے شُرکا کے پاکستان نا کھپے اور پاکستان کو توڑنے کے نعرے
6
29
3
40
1,814
کراچی میں ہونے والی ریلی میں صوبوں کی مخالفت نہیں بلکہ سندھودیش کی حمایت ہوئی ہے وطن صرف پاکستان 🇵🇰✌🏼
1
15
1
58
798
شمع جونیجو بغاوت کو پروموٹ کر رہی ہیں۔ آزادی یا موت کا نعرے لگانے والوں کو پروموٹ کر رہی ہیں
سندھ میں اساتذہ کے بعد وکلا بھی میدان میں آگئے
14
76
1
229
2,382
جھوٹا بیانیہ اسی طرح منہ کے بل گرتا ھے ھندو توا کا بھانڈا تو بیچ چوراھے پھوٹ گیا اب ۔۔۔۔
2
4
115
اہلیان کراچی کو چاہئے کہ ان نسل پرست پاکستان مخالف سندھی نسل پرست سنڈیوں کے خلاف کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا مظاہرہ کریں اور جقسم نے جو زبان استعمال کی وہی زبان وہی نعرے زرداری اور بلاول بارے لگائیں تاکہ پتہ چلا سندھ کی عوام کی اصل اکثریت کس طرف ہے
82
221
12
858
13,012