اس کے لہجے سے مجھ کو بس یہ معلوم ہوا
اسے دُشوار لگتا ہے مجھ سے اب تعلق رکھنا۔
#shadi
42
SHADI retweeted
It Doesn't Matter How Bad was your yesterday.
<<
<<<
Today, you are going to make it a good one
Wishing you a.
<<
<<
GOOD MORNING
عمر گزار دی میں نے محبتوں کے گمان میں
در حقیقت تو کوئی میرا تھا ہی نہیں 🥀
#따스한_봄밤의_별빛_성화날
1
2
227
کِس نے مانگا ہے بھلا آپ سے شاہانہ خراج !!
ہم فقیروں کو تو کافی ہے یہ چائے سگریٹ،
نہ دُعا دے نہ عیادت کو بھلے آئے کبھی،
یار ہو ایسا کہ سِگریٹ سے جلائے سِگریٹ...
4
6
117
It Doesn't Matter How Bad was your yesterday.
<<
<<<
Today, you are going to make it a good one
Wishing you a.
<<
<<
GOOD MORNING
لوگ کہتے ہیں موسم تو چار ہوتے ہیں
پر موسم تو پانچ ہوتے ہیں
پانچواں موسم! دل کا موسم ،جو باقی کے موسموں پر حاوی ہوتا ہے
دراصل وہی موسم اصل موسم ہوتا ہے اور جب یہ اندر کا موسم اچھا نہ ہو ناں! تو یہ باہر کے موسم بھی دل کو اچھے نہیں لگتے ۔۔
GOOD MORNING 🌞
15
9
333
JUMMAH MUBARAK❤️😍
I Hope you have a nice and enjoyable Jummah.May this special day bring you happiness and fill your life with Allah's Blessings!
9
5
315
سنا ہے اس کو سخن کے اصول آتے ہیں__!!
کرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں__!!
سناہے پڑھانے میں مٹھاس ایسی ہے__!!
بخار ہوبھی تو بچے سکول آتے ہیں___!!🙂❤🩹
29
27
414









