kamran shaikh (@ShaikhG506) header
kamran shaikh (@ShaikhG506) profile picture

ہاۓ یہ حُسن والے لوگ..۔۔۔۔ کامی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کُلُّ نَفسٍ ذَائِقَةُ المَوت... ♥️💯♥️

Joined October 2024
Photo by kamran shaikh (@ShaikhG506)Photo by kamran shaikh (@ShaikhG506)Photo by kamran shaikh (@ShaikhG506)Photo by kamran shaikh (@ShaikhG506)Photo by kamran shaikh (@ShaikhG506)Photo by kamran shaikh (@ShaikhG506)Photo by kamran shaikh (@ShaikhG506)Photo by kamran shaikh (@ShaikhG506)Photo by kamran shaikh (@ShaikhG506)Photo by kamran shaikh (@ShaikhG506)
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ ﷺ ♥️ بـــخــــیـــــر زنــــــدگــــی 💖 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #عشق_حقیقی #صباح_الخير #کامی
41
13
1
159
22,368
اتری تھی جن کے واسطے سورہ المنافقون موسیٰ وہ سارے لوگ تو اب تک حیات ہیں... #کامی
16
kamran shaikh retweeted
میں نواب شاہ سبزی مارکیٹ کی دکانوں کو تجاوزات قرار دیکر مسمار کرنے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ نوابشاہ مارکیٹ روڈ پر یہ دکانیں قانونی تھیں جو 60 سال قبل بلدیہ کے منظور شدہ نقشے کے مطابق قانونی طور پر تعمیر کی گئی تھیں، اس مارکیٹ کے دکاندار بلدیہ کو باقاعدگی سے ہر ماہ کرایہ بھی ادا کرتے ہیں لیکن پیپلزپارٹی کی ظالم حکومت نے ان دکانوں کو تجاوزات قرار دے کر گرادیا ہے۔اس سلسلے میں دکانداروں کو کوئی نوٹس تک نہیں دیا گیا۔دوسال قبل نوابشاہ کے علاقے منوآباد میں بھی اردو بولنے والوں کی دکانیں توڑ دی گئیں تھیں اور اب نوابشاہ کے مارکیٹ روڈ پر قائم 60 سال پرانی سبزی مارکیٹ کی دکانیں مسمار کردی گئی ہیں۔ نوابشاہ کے شہریوں کی قانونی دکانوں کو مسمار کرنا سراسر ظلم ہے۔ پیپلزپارٹی کی ظالم حکومت ایک طرف تو شہریوں کو روزگار فراہم نہیں کر رہی ہے دوسری طرف شہریوں سے ان کا روزگار چھین کر ان کا معاشی قتل کررہی ہے۔میں نوابشاہ کے شہریوں خصوصاً جن لوگوں کی دکانیں مسمار کی گئی ہیں ان سے دلی ہمدردی اور مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ مارکیٹ کی دکانیں گرانے کا عمل بند کیا جائے، دکانیں بحال کی جائیں، دکانداروں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے اور نوابشاہ کے شہریوں کا معاشی قتل بند کیا جائے۔
20
188
6
336
8,767
وَ رَفَعۡنَا لَکَ ذِکۡرَکَ ؕ ہم نے آپ کے زکر کو بلند کیا ۔ 🌹🌹♥️🌹🌹♥️🌹🌹♥️🌹🌹♥️ صبح سلامتی ہے قائم محمد و آل محمد علیہم السلام 🌹 بخیر زندگی ♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹♥️🌹 #کامی #ربيع_الأول #امد_رسولﷺ_مرحبا
1
1
6
2,197
میرے درویش تیرے لمس کی ہلکی سی مہک مرحلہ وار کئے جاتی ہے تبدیل مجھے۔۔۔۔۔۔۔!! #کامی
5
1,669
اٙلْحٙمْدُ لِلّٰہِ الّٙذِی جٙعٙلٙنٙا مِنٙ الْمُتٙمٙسِکِیْنٙ بِوٙلاٙیٙةِ اٙمِیْرٙالْمُوْمِنِیْنٙؑ. مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 🌹 *Eid-e-Ghadeer Mubarak* 🌹 #Mubarak #کامی
2
13
3,249
بسم الله الرحمن الرحیم ملت عزیز و سربلند ایران! الشعوب المسلمة وأحرار العالم: «بنده‌ی خدا، به خدا پیوست.» لقد لحق عبدٌ من عباد الله بربّه شهيدًا.
15,680
21,300
4,269
106,766
7,901,206
اگر زندگی کا اختتام موت پر ہی ھے تو اسکا بہترین انتخاب شہادت ہے۔ 😭🔥 (امام حسین علیہ السّلام) انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔😭💔 بچھڑا اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویراں کر گیا سلام عقیدت پیش کرتے ہیں 🙏♥️🙏 #کامی
5
3,284
انا لله و انا الیه راجعون استشهاد قائد الثورة الإسلامية الإمام الخامنئي
4,943
4,211
775
29,423
16,734,227
کہ جیسے رات ہو تهر کی، کہ جیسے شام پت جهڑ کی مرے اندر یہ موسم ہے ،مجهے کچهہ دیر سونے دو...!!😞 شب بخیر #کامی
2
1
5
1,788
ہم بسر کر نہ پائے تجھے ڈھنگ سے معذرت زندگی ، زندگی معذرت ... !! شب بخیر زندگی ♥️ #کامی
3
6
2,142
وقت بہت گہرے زخم دیتا ہے شائد اس لیے گھڑی میں پھول نہیں سوئیاں ھوتی ہیں. #کامی
3
5
1,907
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 🌹 مولا غازی عباس علمدار کی آمد تمام مومنین و مومنات کو بہت مبارک ہو 🌹♥️🌹 صبح بخیر زندگی ♥️ #کامی
6
1
8
1,816
🌛م 🌜🌛ع🌜 کا ہوا راج تو مکمل ہوا معراج 💫 تمام مومنین کو شب معراج مبارک ہو۔ 🌹♥️🌹 ﷺ♥️ﷺ♥️ﷺ♥️ﷺ♥️ﷺ♥️ #کامی
2
1
9
1,600
وصال لمحے پھول جیسے پھولوں کی عمریں مختصر 🥀🥀 صبح بخیر زندگی ♥️ #کامی
1
1
3
1,358
تم صاف پانی کی طرح بہتے رہو، کچرا اپنے آپ کنارے لگتا جائے گا۔ #کامی
2
1
5
1,240
عام اسلام اور مومینین کو 13 رجب المرجب مولود کعبہ علی علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو 🌹🌹♥️🌹🌹 #مولودکعبہ_مرحبا #کامی
5
1,116
بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے بھیگی بھیگی سی تنہائی ہے #کامی
3
970