غ زہ پر اس رائیل نے 2 سال سے بھی کم عرصے میں 13 ایٹم بموں کے مساوی 2 لاکھ ٹن سے زائد بارود برسایا ہے، جس کے نتیجے میں غزہ کا 99 فیصد سے زیادہ علاقہ آلودہ ہو چکا ہے۔ فضا، پانی اور زمین زہریلے مادوں سے متاثر ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف
For more info:
shaoor.pk/news/Gaza_Bombing
#Gazabombing #StandForGaza
70
لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز تھری میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا نوجوان 5روز تک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گیا۔حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاس کھڑی عورت خوش قسمتی سے بچ گئی۔ حادثے میں زخمی ہونے والا دوسرا بھائی تاحال زیر علاج ہے، پولیس کے مطابق حادثے میں ملوث گاڑی کم عمر ڈرائیور چلا رہا تھا۔دو ماہ میں لاہور میں ایسی غفلت سے بھری تیزرفتار ڈرائیونگ سے کئی شہری قتل ہو چکے ہیں، جبکہ پورے شہر میں لگائے گئے کیمرے ودیگر حفاظتی انتظامات سے کچھ حاصل نہیں ہو رہا۔
ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی اور ان کی پروڈکشن ٹیم کے چار ارکان کو کوڑے مارنے کی سزا پر عملدرآمد کے بعد
For more info:
shaoor.pk/news/Iran-Lashes
5
186
عالمی انصاف کورٹ نے 19 نومبر 2026 کو گیمبیا بمقابلہ میانمار مقدمے میں اپنا حتمی اور تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ
For more info:
shaoor.pk/news/Rohingya-Geno…
#Rohingya #GenocidePrevention
اگر ہم کسی چیز سے ایسا ثبوت مانگیں جو اس کی نوعیت کے مطابق ہی نہ ہو، تو کیا ہمارا نتیجہ درست ہوگا؟
خوشبو کو ملی لیٹر میں ناپنا یا آواز کو آنکھ سے دیکھنا شاید عجیب لگے، لیکن خدا کے وجود پر بحث کرتے وقت بھی یہی بنیادی غلطی سامنے آ سکتی ہے۔
Atheism Unfolded کی اس ویڈیو میں جانئے کہ ہر حقیقت کو جاننے کے لیے ایک ہی طرح کے ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی۔
#shaoormedianetwork #atheism #clip2 #ExistenceOfGod #shoaibmadni #EvidenceForGod #Shaoorpk
دنیا میں خوراک کی قلت کا خطرہ اب صرف قحط زدہ ممالک یا جنگ سے متاثرہ علاقوں تک محدود نہیں رہا بلکہ
For more info:
shaoor.pk/news/Food-crisis
#FoodCrisis
حکومت پاکستان نے کیمیکل سے تیار کردہ فارمولا دودھ کی صرف تشہیر پر پابندی عائد کردی ہے ۔پاکستان میں بھی فارمولا دودھ ایک بڑی تجارتی منڈی بن چکا ہے۔
عرب نیوز کی 23 نومبر 2026 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے
For more info:
shaoor.pk/news/Formula-Milk
#FakeMilk
متحدہ عرب امارات میں سرکاری خدمات کو تیز اور آسان بنانے کے لیے اے آئی پر مبنی ڈیجیٹل معاون ’میرا‘ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس کے ذریعے
For more info:
shaoor.pk/news/UAE-MIRA
#Mira
جنوبی کوریا کے وزیر تعلیم چوئی کیو جن نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے امتحان میں نقل کے اسکینڈل کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جسے صدر لی جے میونگ نے
For more info:
shaoor.pk/news/Korea-cheatin…
#AICheating
جو نظام انسان کو تنہا کرنے والے معاشی حالات پیدا کرتا ہے، وہی اس تنہائی کے علاج کو بھی ایک ڈیجیٹل مارکیٹ میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔کویت میں تنہا فلپائنی
For more info:
shaoor.pk/news/Kuwait-Homesi…
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام اسکیم نے شہریوں کو 100 ارب روپے سے زائد مالیت کے سودی قرضوں کے اجرا کا سنگ میل عبور کرلیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے
For more info:
shaoor.pk/news/Apna-ghar
#ApnaGharProgram
اسکول کے رنگوں میں خاص چکر ہے۔ یہ خبر امریکہ سے ہے مگر ا ب آپ کا بچہ بھی زیادہ دور نہیں ہے ۔ یہ سب جس طرح مسلط ہو رہا ہے ، آپ سمجھیں گے نہیں تو کچھ کر بھی نہ سکیں گے۔
#shaoorfeed #SchoolCultureMatters #ModernEducation #SchoolPolicies #shaoornews
انڈیا میں بھی ایک معروف پاکستانی عالم دین و امیر المجاہدین کہلانے والے بزرگ کے ایمانی پیغام کو یاد کرنے، زندہ رکھنے کے لیے وہاں کے مسلمان بھی اظہار محبت کرنے کے لیے عرس کے عنوان سے نکل آئے۔
ہوشیار۔ ہم کہتے رہے کہ جدیدیت۔ جدید عمل۔ جدید ٹیکنالوجی ، کوئی نیوٹرل نہیں ہوتی۔ لوگ نہیں سمجھتے تھے۔ اب پاکستان کا دار الحکومت کیش لیس ہونے جا رہا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے۔ اس جدید عمل کا مطلب شاید آپ کو اب سمجھ آجائے
#shaoorfeed #Cashlesscity #islamabad #DigitalPayments #shaoornews
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں مبینہ طور پر مضرِ صحت نوڈلز کھانے سے دو کمسن بہنوں کی ہلاکت اور تیسری کی تشویشناک حالت کے دلخراش واقعے نے ایک بار پھر شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ متاثرہ بچیوں کی والدہ کے مطابق نوڈلز کھانے کے فوراً بعد تینوں کی طبیعت بگڑ گئی، جنہیں تشویشناک حالت میں میو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں۔
نوڈل سے بچوں کے مرنے کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ پاکستان خصوصاً لاہور اور گردونواح میں نوڈلز کے استعمال سے اموات اور فوڈ پوائزننگ کے کیسز پہلے بھی سامنے آتے رہے ہیں۔
گجرات شہر میں دو دن قبل ہی واقعے میں دو بچیاں اسی طرح ماری گئیں۔
ماضی میں لاہور ہی کے علاقوں کاہنہ اور سبزہ زار میں بھی مبینہ طور پر زہریلے نوڈلز کھانے سے معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔
یہ مسئلہ صرف پاکستان تک محدود نہیں بلکہ پڑوسی ممالک میں بھی اس نوعیت کے المناک واقعات پیش آ چکے ہیں۔
غذائی ماہرین اور سماجی مبصرین انسٹنٹ نوڈلز کو جدید سرمایہ دارانہ غذائی نظام کی ایک واضح علامت قرار دیتے ہیں۔ سرمایہ دارانہ معیشت میں منافع کے حصول اور تیز رفتار طرزِ زندگی کو فروغ دینے کے لیے ایسی "الٹرا پروسیسڈ" غذاؤں کو متعارف کرایا گیا جو محض دو منٹ میں تیار ہو جاتی ہیں۔
ملٹی نیشنل کمپنیاں بھاری اشتہاری مہمات اور پرکشش پیکجنگ کے ذریعے خصوصاً بچوں اور کم آمدنی والے طبقے کو ہدف بناتی ہیں، جہاں سستی اور فوری بھوک مٹانے والی غذا کے نام پر صحت کے بنیادی اصولوں کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ اس نظام میں روایتی، تازہ اور قدرتی غذاؤں کی جگہ مصنوعی ذائقوں اور کیمیکلز سے بھرپور پیکڈ اشیاء نے لے لی ہے، جس کا خمیازہ عام آدمی اپنی صحت اور جان کی صورت میں بھگت رہا ہے۔
طبی محققین اور نیوٹریشنسٹ بھی انسٹنٹ نوڈلز کے انسانی صحت پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات کے حوالے سے مسلسل خبردار کر رہے ہیں۔ ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ اور دیگر بین الاقوامی تحقیقی اداروں کی مطالعاتی رپورٹس کے مطابق، انسٹنٹ نوڈلز میں غذائی اجزاء (پروٹین، فائبر اور وٹامنز) نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں، جبکہ ان میں سوڈیم (نمک)، سیر شدہ چکنائی (Saturated Fats) اور مصنوعی ذائقہ بڑھانے والے کیمیکلز جیسے مونو سوڈیم گلوٹامیٹ (MSG) کی مقدار انتہائی زیادہ ہوتی ہے۔ محققین کے مطابق ان کا باقاعدہ استعمال نہ صرف بچوں کے نظامِ ہاضمہ کو شدید نقصان پہنچاتا ہے بلکہ میٹابولک سنڈروم، ہائی بلڈ پریشر، گردوں کے امراض اور امراضِ قلب کے خطرات کو بھی کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔ مزید برآں، نوڈلز کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال ہونے والے کیمیکلز اور غیر معیاری پیکجنگ میں موجود مضرِ صحت عناصر بعض اوقات فوری زہر خوانی (Acute Toxicity) کا باعث بھی بن سکتے ہیں، جو کمسن بچوں کے لیے جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔
#noodledeath #NoodleLovers
مسلک کا اسکول یا 'نیوٹرل' اسکول؟ 🤔
جب بچیوں یا بچوں کے داخلے کی بات آتی ہے تو اکثر والدین یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ "فلاں اسکول تو بالکل نیوٹرل ہے!" مگر کیا واقعی کوئی تعلیمی ادارہ نیوٹرل ہو سکتا ہے؟
شعیب مدنی کی اس فکر انگیز گفتگو کو پورا ملاحظہ کیجیے اور کمنٹ میں بتائیے کہ آپ کے نزدیک بہتر انتخاب کیا ہے۔
#shaoormedianetwork #rethinkingeducation #NeutralEducation #islamicschool #Shaoorpk
Beyond Borrowed Thinking
The Power of Independent Thought
مستعار سوچ سے آگے
آزادانہ سوچ کی طاقت
لوگوں کی سوچ کس طرح ہماررے فیصلوں پر اثرانداز ہوتی ہے؟ اور کس طرح ہم ایک مستقل اور پختہ فیصلہ کرسکتے ہیں؟ جانئیے اس اتوار فرخ عدیل صاحب کے ساتھ۔
🎙️ Speaker: Mr. Farrukh Adeel
📅 Sunday, 22 November 2026
⏰ 2:30 PM onwards
📍 Venue:
Wisdom Square Auditorium
Plot 27, Block 7 & 8, Shahrah-e-Faisal, Karachi.
📍Location:
maps.google.com/?q=Wisdom+Sq…
وقت کی پابندی کے ساتھ تشریف لائیں۔ شکریہ!
#shaoormedianetwork #BorrowedThinking #independentthought #shaoorlectureseries #shaoorpk
حرم پاک کی طرح جن کو صرف دیکھنا ثواب ہے وہ ہمارے والدین ہیں۔ والدین کے ساتھ ٹوٹتے تعلق اور لبرل اقدار کے جگہ بنانے کی کہانی کو سمجھیں
#shaoorfeed #haramPak #RespectParents #ImranPratapgarhi #shaoornews











