Shehram (@Shehram22) header
Shehram (@Shehram22) profile picture
Islamabad, Pakistan
Joined July 2020
Photo by Shehram (@Shehram22)Photo by Shehram (@Shehram22)Photo by Shehram (@Shehram22)Photo by Shehram (@Shehram22)Photo by Shehram (@Shehram22)Photo by Shehram (@Shehram22)Photo by Shehram (@Shehram22)Photo by Shehram (@Shehram22)Photo by Shehram (@Shehram22)Photo by Shehram (@Shehram22)
4 best shots i have taken so far. Drop yours
4 best shots i have taken so far. Drop yours
2
There should be a separate program on governance in Sindh but bringing it in a discussion on why Sindh doesn’t want a province and that there shouldn’t be a referendum that bypasses the constitution is hardly professional, it is making the discussion fuzzy
These are legitimate questions. Asked professionally.
44
78
12
296
9,841
Shehram retweeted
saw some dumbass say that balochs smuggling oil from iran are ruining the "formal" economy of Pakistan while this the job market in one of the biggest cities (?) of Balochistan
یہ تربت بلوچستان ہے حال ہی میں @QESCO واپڈا کے چار سو کے قریب پوسٹوں کے لیے انٹرویوں کے لیے ہزاروان نوجوان جمع ہیں اور اپنے انٹرویو کا انتظار کررہے ہیں۔ صورتحال آپکے سامنے ہے، اب آپ خود اندازہ لگائیں بلوچستان کی محرومی ، غربت اور بے روزگاری کا، اگر پھر ملازمت حقدار کو نہیں ملیں گے پھر قصور نوجوان کا نہیں بلکہ نظام کی ہے۔ ویسی اس طریقہ کار کو دیکھ کر نہیں لگتا ہے کہ مستحک کو کچھ ملنے والا ہے مگر پھر امید پہ دنیا قائم ہے۔
3
1
12
1,110
Shehram retweeted
PPP just helped topple an elected govt in KP & is owning the abduction of a CM. But despite that, it is now invoking the importance of mandates & democracy on the issue of separating Karachi from Sindh. You cant be this two-faced when your survival is dependent on public support.
5
156
6
532
8,875
Shehram retweeted
None of them… care about any of you…
99
128
23
888
27,780
Shehram retweeted
Pakistan Army couldn’t find any Actual Baloch woman to do Propaganda for them. So they changed Punjabi Nationalist Fawad Chaudhry’s Wife Name to “Hiba Kakar” 🤡🤡 Such shortage of propagandists 😪😪
7
65
2
220
7,834
جب گورنر راج لگ رہا تھا اپ ساتھ کھڑے تھے اسٹیبلشمنٹ کے وہاں کی عوام پر گولیاں چلانے کی حمایت کر رہے تھے مطیع اللہ جان نے بلاول زرداری کو دھو کر رکھ دیا سنیں چس اجائے گی 😂
21
1,275
16
3,636
67,227
You should move to Rawalakot & enjoy its glorious roads,power cuts & public services. Your soldout politics blinds you to the dignity of protesters. You can’t stomach people standing up for their rights.Rawalakot sit-in is not one city’s struggle; it draws people from across AJK.
پورے برصغیر کی سب سے سستی بجلی راولاکوٹ کو میسر ہے۔ پورے پاکستان میں سب سے سستا آٹا راولاکوٹ کو میسر ہے۔ اس چھوٹے سے شہر میں ایک میڈیکل کالج، ایک مکمل یونیورسٹی، ایک معیاری سرکاری پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ، سٹیڈیم، آزادکشمیر کا پہلا آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم، سی ایم ایچ اور کئی دوسری سہولیات موجود ہیں۔ ہر دوسرے گاؤں میں بہترین بی ایچ یوز موجود ہیں۔ ہر گاؤں میں سرکاری سکول موجود ہیں۔ ڈگری کالجوں کی تعداد بڑھتی جا رہی۔ پرائمری اور مڈل سکولز کا جال بچھ چکا۔ مجھے آپ پورے پاکستان میں، تین سے چار لاکھ آبادی والے اور 10 سے 15 مربع میل رقبے والے کسی شہر میں اتنی سہولیات دکھا دیں یا اس شہر کا نام بتا دیں۔ تھوڑی کوشش کریں، تھوڑی تحقیق کریں اور ڈھونڈ کر بتائیں۔ اگر آپ نے بتا دیا تو میں آج جا کر دھرنے میں بیٹھ جاؤں گی۔ اور اگر نا بتا سکے تو برائے کرم گھروں کو روانہ ہوں۔ سکون کریں، محنت کریں اور خود اس قابل بنیں کہ اپنی اور اپنی اولادوں کو خیراتی آٹے کے بجائے محنت کی روزی روٹی کھلائیں۔ اور جو غریب خود دار لوگ راولاکوٹ کے جینا چاہ رہے ہیں انکی زندگی اجیرن نہ کریں۔۔۔
18
31
4
165
9,555
Pakistan’s military remains trapped in a colonial-era model designed for extraction and control rather than democracy. True institutional change requires addressing how the military was conditioned to operate as a force above the law. @SHaiderRMehdi explains
27
205
6
511
9,263
Don't forget military cantonments. These tactics were used by the colonial British Army to crush rebels and to segregate people based on their class and race (Cantonments Act 1924). Pak Army inherited these cantonments and further expanded the infrastructure and this culture.
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
6
113
3
353
17,389
Great opportunity for IT/tech graduates of Balochistan! PSEB and atomcamp are offering free 3-month AI & Cybersecurity bootcamps in Quetta with job placement support and international certification. For IT/tech graduates & final-year students. Apply now & share!
We have been training youth in AI across Pakistan, but many regions still remain underserved when it comes to quality technology education and career opportunities. I am glad that the Pakistan Software Export Board (PSEB) @PSEB, through its PSEB DEPLOY program, is expanding access to technology bootcamps in different cities, with funding from @MoitOfficial @ShazaFK. Under this initiative, @atomcamp will conduct intensive AI and Cybersecurity bootcamps in Quetta, Balochistan. If you are an IT or technology graduate, or a final-year student in these disciplines, this is an opportunity for you. The three-month intensive program will equip you with practical, industry-relevant skills, prepare you for employment, provide job placement support, and offer an international certification pathway. The entire program is free of cost. The bootcamps begin in the first week of November, and applications are open until November 5, 2026. If you are from Quetta or other parts of Balochistan, I encourage you to apply and make the most of this opportunity. Apply here: bootcamps.techdestination.co…
1
6
23
1,725
Shehram retweeted
چند سال پہلے یہ باتیں سن کے ہمیں غصہ آتا تھا - اب پتہ چلا کہ یہی سچ تھا! بہت پھدو بنایا پاکستانی جرنیلوں نے پوری دنیا کو!
یاد رکھنا پاکستانی جرنل اگر مفادات پر بات آئی تو پاکستانی پر بھی گولی چلا دے گا، پاکستانی جرنل کے سامنے حب الوطنی اور پاکستان کوئی معنی نہیں رکھتا یہ ڈالر کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتا ہے تارک فاتح
175
4,667
35
13,406
170,893
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
جو جو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی مخالفت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ دہشتگردوں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اس کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے۔
461
6,900
108
21,840
185,066
Shehram retweeted
بیرسٹر گوہر صاحب کی پریس کانفرنس جس کا میڈیا نے مکمل بلیک آؤٹ کیا
108
4,763
17
14,416
146,852
Shehram retweeted
خوفناک خواجہ، تم اس خطرناک ذہنیت کے ترجمان ہو جس نے بنگلہ دیش بنایا تھا - تم جنرل ایوب، یحییٰ اور ٹکا خان کے اصل جانشین ہو! چغد تم سمجھ نہیں رہے، آفریدی تمہاری نفرت بھری حرکتوں کا انجام بتا رہا ہے! وہ مستقبل کے خطرات کی خبر دے رہا ہے! وہ پاکستان کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے! تم وہ دھشت گرد ہو جو اس دھرتی کو تباہ کر رہے ہو! خدا تمہارا حساب کرے گا! انشاللہ
ہمارے بعد کی نسلین قومی ترانے کیلئے کھڑی نہیں ہوں گی، ہمارے بعد کی نسلیں پاکستان کا جھنڈا نہیں اٹھائیں گی سہیل آفریدی۔ یہ الفاظ اس شخص کے ہیں جو خود کو ایک صوبے کا وزیراعلیٰ کہتا ہے اور ایسی آزادی بھی صرف پاکستان میں ہے جہاں ٹھہر کر آپ پاکستان کو توڑنے اور نفرت پھیلانے کا کام کر سکتے ہیں۔ اس لانگ مارچ میں یا اس سے پہلے کسی موقع پر سہیل آفریدی نے دہشتگردوں کی مذمت کی جو آئے روز پاکستانیوں کو مار رہے، جو آئے روز مسجدوں، بازاروں، حجروں، چیک پوسٹوں پر دھماکے کر رہے۔ جب سے سہیل آفریدی وزیراعلیٰ بنا ہے کیا اس نے کبھی دہشتگردوں کی مذمت کی؟ کیا اس نے کبھی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کی؟ کیا یہ کبھی سیکیورٹی فورسز کے جنازوں میں گیا؟ لیکن یہ پاکستان ہے جہاں آپ ٹھہر کر پاکستان کو گالی بھی دے سکتے، پاکستان کو توڑنے کی بات بھی کر سکتے، پاکستان کے جھنڈے کی تذلیل بھی کر سکتے کیونکہ یہاں سب کو لامتناہی شتر بے مہار نام نہاد آزادی حاصل ہے۔ 13 سال سے KP میں انکی حکومت ھے۔ چار سال وفاق میں یہ حکمران رھے۔ یہ اسی پاکستان کی نوازشیں ھیں جس کو یہ گالی دے رھے ھیں ۔ اسی پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ انکی ملی بھگت ھے۔ انکی وفاداری اقتدار اور صوبے اور وفاق کے وسائل کی لوٹ مار کے ساتھ ھے۔ یہ لوٹ مار اور اقتدار کے لئے وطن کی مٹی جس کو شہیدوں کے لہو نے سینچا ھے اس سے غداری کرنے کو ھر وقت تیار ھیں۔
177
1,706
17
5,585
91,448
Shehram retweeted
🚨پنجاب سے بہادر ایڈوکیٹ رابعہ باجوہ کا بڑا پیغام۔ پختونخوا کے ساڈھے چار کروڑ عوام پر شب خون مارا گیا ہے ہم اس کی بھر پور مزمت کرتے ہیں ہم ان عوام کے ساتھ ہیں۔
91
1,800
26
6,426
72,856
ذوالفقار علی بھٹو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ تھا ، نہ بلوچوں کے لیے اچھا ثابت ہوا، نہ پشتونوں کے لیے، نہ بنگالیوں کے لیے۔ بےنظیر نے بھی فوج سے ڈیل کر کے اقتدار لیا، اور بلاول آج اسی روایت پر چلا اور گورنر راج لگا دیا۔
4
540
7
1,237
14,488
حکومت کے پیچھے فیلڈمارشل ہے ۔۔۔۔ حکومت بات کرکے مُکر گئی دہشتگردی کے پیچھے چھُپ رہے ہیں یہ
79
4,740
23
17,802
293,691
Bilawal Bhutto calls Governor’s Rule or an emergency a “political atom bomb” yet President Zardari has completed hat-trick of imposing Governor’s Rule. The irony is hard to miss. 2009 in Punjab 2013 in Balouchistan 2026 in KP
68
1,184
25
4,502
87,988
From the brutal military operations in former East Pakistan to the unconstitutional removal of ANP government in Balochistan in 1975 to the support it extended to the illegal form 47 government in Feb 2024 and finally to the decision to illegally impose Governor rule in kp, PPP has shown it is a party which does not believe in democracy, constitution and the right of the people. Wonder where are the PPP liberals standing today
62
746
5
2,183
40,907
No need to respond to this mannerless fool. This state-backed proxy, with zero public credibility, is rewarded with money, power, and privileges for lying. It’s his government. He should bring records and documents if I ever received any money or a scholarship from the Balochistan government to study abroad. In fact, I was relocated to Norway by @ProtectHRD_EU and @pressfreedom , where I did my Masters. I’m tagging them here so he can confirm the facts with them directly.
میں نہیں جانتا کہ kiyya بلوچ کسی اسکالرشپ پر بیرون ملک گیا ہے یا نہیں، لیکن صوبائی حکومت کے ترجمان کی زبان درازی اور جہالت کا اندازہ اس سے لگائیں کہ ایک طرف وہ کہتے ہیں ہم طلبہ کو اسکالرشپ پر باہر بھیج رہے ہیں، دوسری طرف اسی اسکالرشپ کو طعنہ دے کر "بھیک" کا لفظ استعمال کر رہے ہیں، اس سے پوچھیں کہ سرکار کا پیسہ تمہارے باپ کا ہے یا تمہاری اماں جہیز میں لے کر آئی تھیں، کل اگر کوئی اور طالب علم تمہاری سوکالڈ اسکالرشپ پر باہر جائے جو کہ دراصل ایک ڈرامہ ہے اور کرپشن کا ایک طریقہ ہے جس میں شاید تم کسی امیر ایلیٹ کلاس کے افراد کو باہر بھیج رہے ہو گے، باقی بلوچوں کو بھی ان کے اپنے معدنیات و وسائل کے پیسے سے چلنے والی حکومت سے بھیک کے طعنے سننے پڑیں گے۔ حالات یہ ہیں کہ اگر ریاست کی ظلم و بربریت ہر خاموشی اختیار کرو یا ان کی ہاں میں ہاں ملاؤ تو آپ ٹھیک ہو، اگر آپ نے انسانی حقوق، حکومتی کرپشن یا بلوچستان کی سیکیورٹی پر سوال اٹھاۓ تو آپ کو "بھیک" یا "غدار" یا "انڈین پراکسی" کے طعنے سننے پڑیں گے۔
2
16
1
103
9,431