Sagir Sagir (@SherAzam100) header
Sagir Sagir (@SherAzam100) profile picture

listen news and music

Dubai, United Arab Emirates
Joined November 2020
Photo by Sagir Sagir (@SherAzam100)Photo by Sagir Sagir (@SherAzam100)Photo by Sagir Sagir (@SherAzam100)Photo by Sagir Sagir (@SherAzam100)Photo by Sagir Sagir (@SherAzam100)Photo by Sagir Sagir (@SherAzam100)Photo by Sagir Sagir (@SherAzam100)Photo by Sagir Sagir (@SherAzam100)Photo by Sagir Sagir (@SherAzam100)Photo by Sagir Sagir (@SherAzam100)
میں نے دور نہیں کیا کسی کو۔۔ جس کا دل بھرتا گیا،وہ چھوڑتا گیا۔۔
1
56
Are you ready ?
400
1,215
88
3,563
90,189
ایک ایسا پودا جو صرف 48 گھنٹوں میں کینسر کے خلیات کو تباہ کر دیتا ہے! یہ کیموتھراپی سے 100 گنا زیادہ مؤثر ہے۔ سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ صحت مند خلیات کو نقصان پہنچائے بغیر کام کرتا ہے۔ صرف 48 گھنٹوں میں، ڈینڈیلین کی جڑیں کینسر کے خلیات پر اثر انداز ہو کر انہیں مکمل طور پر ختم کر سکتی ہیں۔ یہ انقلابی تحقیق دنیا بھر کے کینسر کے مریضوں کے لیے امید کی کرن بن گئی ہے۔ تحقیق کے حیرت انگیز نتائج نے مزید تحقیقات کے لیے اضافی تعاون کو بھی فروغ دیا ہے۔ اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ڈینڈیلین کے پودے آسانی سے صاف کھیتوں میں، مصروف سڑکوں سے دور مل سکتے ہیں۔ ایک شخص، جان ڈی کارلو، جو 72 سال کے تھے، نے ڈینڈیلین کی شفا بخش خصوصیات کا تجربہ کیا۔ تین سال تک ناکام علاج کے بعد، انہوں نے ڈینڈیلین کی جڑ سے بنی چائے پینا شروع کی۔ اور صرف چار ماہ کے اندر، وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو گئے۔ لہٰذا، اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا کینسر سے لڑ رہا ہے، تو ڈینڈیلین کی جڑ کی طاقت کو آزمانے پر غور کریں۔ یہ روایتی علاج کا ایک قدرتی اور مؤثر متبادل ہے۔ اسے آزمائیں اور اس معجزاتی پودے کو اپنی صحت پر اثر دکھانے دیں۔ #موناسکندر
219
715
14
1,514
128,462
درد کتنا ہے بتا نہیں سکتے۔۔۔ زخم کتنے ہیں دیکھا نہیں سکتے۔۔۔ آنکھوں سے سمجھ سکو تو سمجھ لو۔۔۔ انسوں گرے کتنے گنا نہیں سکتے۔۔ 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2
6
182
Sagir Sagir retweeted
میرے فالورز کی تعداد 5k کب پوری ہو گی
17
3
1
24
1,156
Zakat or kherat ka pesa chori kar ney waley beshram log
بغیر کسی کاروبار کے ارب پتی انکے پاس کون سی گدڑ سنگی ھے عوام جاننا چاھتے ھیں کوئی بتائے گا ؟
1
3
4
252
Sagir Sagir retweeted
ن لیگ والو ابھی تک نہیں ہوئے 😭
ن لیگ والو ! ری پوسٹ اور فالو ہی کر دو 6000 فالورز کے چکر میں زندگی گزر گئی جب تک نہیں ہوتے ن لیگ والوں کو یاد کرواتی رہوں گی
12
11
1
47
1,409
ہماری عدالت ہمیشہ کچھ ایسا کر جاتی ہے۔جس سے ایک نئی بحث چھڑ جاتی ہے۔سیٹیں ایسی پارٹی کو دے دی گئیں جن کی عدالت میں درخواست سرے سے ہے ہی نہیں، جن کی درخواست تھی ان کو ردی کے ٹوکری میں ڈال دیا گیا۔اور ملک کو ایک نئے بحران میں دھکیل دیا گیا۔ – at Dubai, United Arab Emirates
1
1
205
عرب ممالک میں آج عید ہے۔پردیسیوں کی طرف سے عید مبارک۔۔ – at Dubai, United Arab Emirates
2
4
236
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔مگر اس طرح بے شرمی سے ہارنا پاکستانی ٹیم سے کوئی سیکھے۔۔ – at Dubai, United Arab Emirates
2
229
اپنے عشق کا بھی عجیب انداز ہے،، آج ان کی گلیوں کے فقیر ہو کے رہ گئے۔۔
1
2
213
بہت ہنسے، ، اب ہنسنا ہی بھول گئے۔۔
1
4
172
ملزم اقرار کرتا ہے میرے ھاتھ میں خنجر تھا،،جو سب نے دیکھا،،دیکھانے کے بعد گم کر دیا،جج اقرار جرم کے بعد کہتا ہے کہ کیا واقعی خنجر تھا،عجیب منطق، اس لئے تو 143 نمبر پہ رکھا گیا آپ کو۔۔۔
1
114
تمام اہل وطن کو پردیسیوں کی طرف سے عید مبارک۔۔اللہ پاک ہمیشہ سب کو خوش اور سلامت رکھے۔
6
361
جو لوگ ریاست اور ہماری پاک آرمی کے شہیدوں اور پاک آرمی کے جوانوں کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے پھر رہے ہیں،جوملک کے اندریا ملک سے باہران پر 🖐اگر انہیں پاکستان سےاتنا بغض ہے تواپنی جگہ کہیں اور بنالیں یہاں پاکستان میں کیوں رہ رہے ہیں۔جو ملک سے باہر ہیں ان کے پاکستان داخلہ بند کیا جائے۔
4
326
پاکستان کی واحد ایسی پارٹی ہے،جو حکومت کرنے سے پہلے بھی روتے تھے،4سال حکومت کرنے کے دوران بھی روتے رہے، حکومت سے باہر ہوئے تو رونا،،ہارے تو رونا، جیتے تو رونا،،،سلام میاں نواز شریف کو جو اپنے صبر سے ان کو رولا رہا ہے۔۔۔
1
3
234
مبرووک میاں صاحب اور تمام نون کے جنون کو۔یہ ہوتا ہے قومی ہیرو، ملک اور قوم کا درد رکھنے والا،اپنے مخالفین کو بھی دعوت دے رہا ہے،او مل کر اس ملک کی تقدیر سنواریں، ،،I LOVE YOU NAWAZ SHARIF ❤❤❤❤❤🥰🥰🥰.
1
4
205
..جس اپنے فیصلے اللہ پر چھوڑے تھے آج وہ اللہ کے کرم سے سرخرو ہو رہا ہے،،جو دوسروں پر چوری کی تمت لگاتا تھا آج پوری دنیا نے دیکھ لیا اور سن لیا وہ خود کتنا بڑا ڈاکو نکلا۔۔بلکہ پورا ٹبرہی ڈاکوؤںکا ٹولہنکلا۔۔://teapaw.org/MaryamNSharif?s=09
4
107
الحمدللہ آج میرے قائد نے نے منشور قوم کے سامنے پیش کر دیا،پاکستان کی ترقی اور قوم کی خوشحالی کے لئے ہر ممکن کوشش، کھوکھلے نعرے نہیں کوشش وہ بھی دل سے۔انشاءاللہ میرا قائد نوازشریف ملک اور قوم کو مشکلات سے نکالے گاکیونکہ اس کےپاس ایک عمدہ اور محنتی ٹیم ہے۔love NAWAZ SHARIF ❤❤
1
114