PakShield (@ShieldPak) header
PakShield (@ShieldPak) profile picture

صحرا است کہ دریاست تہ بال و پرِ ماست Team Pakistan First 🇵🇰

Joined December 2023
Photo by PakShield (@ShieldPak)Photo by PakShield (@ShieldPak)Photo by PakShield (@ShieldPak)Photo by PakShield (@ShieldPak)Photo by PakShield (@ShieldPak)Photo by PakShield (@ShieldPak)Photo by PakShield (@ShieldPak)Photo by PakShield (@ShieldPak)Photo by PakShield (@ShieldPak)Photo by PakShield (@ShieldPak)
This August dedicated to the heroes and the nation who fought & sacrificed during #BunyanulMarsoos #Pakistan #14August #IndependenceDay #MarkaeHaq #PakArmy #PAF #PakNavy #ISI
3
12
20
2,556
PakShield retweeted
Chinese Shenzhou-23 return Capsule has successfully landed and Chinese astronauts Zhang Zhiyuan, Lai Ka-ying and Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali have safely returned to earth after their mission aboard the Chinese space station.
4
19
1
95
1,938
PakShield retweeted
New birds soon. 😎
16
10
1
220
4,875
PakShield retweeted
PIA is planning to buy 50 aircraft the company said. It will be the largest single order in Pakistan’s history.
4
22
274
5,804
PakShield retweeted
Pakistan Navy and Egyptian Navy conducted a Scenario-Based Mine Countermeasure Exercise in the North Arabian Sea. An Egyptian Navy team participated in the exercise onboard two PN ships to enhance interoperability and exchange expertise in mine warfare.
7
54
927
PakShield retweeted
Pakistani security forces have liquidated 6 Fitna tul Hindustan BLA terrorists in an operation in Kharan Balochistan. Weapons, explosives and vehicles recovered.
3
20
179
2,256
PakShield retweeted
Good Afternoon. We will not stop until the last Fitna is eliminated from Balochistan.
4
14
126
2,004
PakShield retweeted
KPK police have liquidated 3 Fitna tul Khwarij TTP terrorists during a patrol in Hangu KPK.
18
149
1,865
PakShield retweeted
Pakistani security forces have eliminated 2 Fitna tul Hindustan BLA terrorists during an operation in Mach Balochistan.
12
103
1,880
PakShield retweeted
Pakistani security force have eliminated 8 Fitna Tul Hindustan BLA terrorists in Kech Balochistan during an operation.
23
199
2,372
PakShield retweeted
Pakistani security forces liquidated one Fitna tul Hindustan BLA terrorists in Buleda Balochistan in an operation.
1
15
183
4,578
PakShield retweeted
امان اللہ نہایت دلچسپ شخصیت ہیں! ان کی اسلام آباد میں جائیداد ہے، لاہور میں جائیداد ہے، ملتان میں جائیداد ہے، کوئٹہ میں جائیداد ہے، پشاور میں جائیداد ہے، حتی کہ ڈیرہ اسمعیل خان میں بھی جائیداد ہے۔ لیکن یہ ساری کی ساری جائیدادیں امان اللہ نے فضل الرحمن اور اس کے خاندان میں بانٹ رکھی ہیں۔ اپنے لیے کچھ نہیں چھوڑا ہے حاتم طائی کے بچے نے۔ 😒 سوال کرو تو فضل الرحمن کہتا ہے اسلام خطرے میں آگیا ہے اور اب میں آئین و قانون کی بالادستی کی جنگ لڑونگا۔ پھر کبھی اپنی گرفتاری کی خبر چلاتا ہے، کبھی بیٹے کی گرفتاری کی خبر چلاتا ہے اور کبھی پارٹی کی لونڈیاں فٹ پاتھ پر بیٹھا کر انکی ویڈیو وائرل کروا کر کارکنوں کو جوش دلانے کی کوشش کرتا ہے۔ مولانا صیب ۔۔ یہ قوم تھوڑی سی پاگل ہے لیکن اتنی بھی پاگل نہیں! #Pakistan #افغان_سہولت_کار
13
111
5
246
8,008
PakShield retweeted
یہ رہے کراچی کے وہ نوجوان جنہوں نے فوارہ چوک سے ملک دشمن لوگوں کا جھنڈا ہٹا کر پاکستان کا جھنڈا دوبارہ لگا دیا ہے۔ کیونکہ یہ بانیان پاکستان کی اولادیں ہیں جو پاکستان کی اہمیت و قدر جانتے ہیں۔ کاش یہ کام خود کو کراچی کا مئر کہنے والے صاحب آکر کرتے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔🇵🇰
13
122
6
371
5,744
No match of #NFAK & 🇵🇰
World’s biggest copycat music and film industry
1
جب تک کراچی میں پاکستان کے وفادار اور محبِ وطن لوگ موجود ہیں، ان شاء اللہ وہاں نئے انتظامی یونٹس بنیں گے۔ جن لوگوں نے 18 سال سے زائد عرصے تک کرپشن کرکے کراچی اور سندھ کو تباہ کیا، اب ان کے زوال کا آغاز ہو چکا ہے اور ان سب سے ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔ کراچی اور سندھ کو کرپٹ نظام سے جلد آزادی ملے گی۔
8
101
1
319
5,814
🇵🇰
Nusrat Fateh Ali Khan singing Dhurandar’s song…
9
PakShield retweeted
Has Sindh Govt arrested this Guy yet? If not why ? @MuradAliShahPPP ? @SaeedGhani1 ?
بیوی بچوں سمیت امریکہ میں خوشحال زندگی گزارنے والے سندھ علیحدگی پسند قادر مگسی بلوچ نے آج کراچی میں ’’سندھ میری ماں‘‘ کے نام سے ریلی نکالی اور فوارہ چوک پہنچ کر نہ صرف پاکستان کا قومی پرچم اتار کر سندھودیش پرچم لہرا بلکہ پاکستان مخالف نعرے بھی لگائے۔ چند روز قبل بلاول نے کہا تھا کہ "کراچی سے باہر سندھ میں صوبوں کی بات کی تو کراچی کی سڑکوں پر خون بہے گا" اور اگلے ہی روز پیپلز پارٹی پراکسی علیحدگی پسند سندھو دیش تحریک نے کراچی میں ریلی نکالی، ’’پاکستان کھپے نہ کھپے سندھو دیش کھپے‘‘ نعرے لگائے اور فوارہ چوک پر سندھودیش کا پرچم لہرا دیا۔ پہلی ریلی کے بعد محب وطن پاکستانیوں نے فوارہ چوک سے علیحدگی پسند پرچم اتار کر قومی پرچم دوبارہ لہرا دیا تھا مگر آج قادر مگسی بلوچ نے ریلی میں ایک بار پھر قومی پرچم اتار کر سندھودیش جھنڈا لہرا دیا اور وہی پاکستان مخالف نعرے لگوائے۔ پہلی ریلی میں پاکستان مخالف نعرے لگانے والوں کو آج تک گرفتار نہیں کیا گیا اور کامل یقین ہے کہ قادر مگسی بلوچ کی آج کی ریلی میں پاکستان مخالف نعرے لگانے اور قومی پرچم کی توہین کرنے والوں کے خلاف بھی کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔ لیکن پیپلز پارٹی کو یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ آج جس آگ سے وہ کھیل رہے ہیں ماضی میں بھی یہی آگ بھڑکائی گئی مگر پاکستان کو ختم کرنے کے خواب دیکھنے والے خود تاریخ کا حصہ بن گئے اور پاکستان آج بھی اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ موجود ہے۔ پیپلز پارٹی یاد رکھے کہ اپنے سیاسی مفادات کی تکمیل کیلئے علیحدگی پسندوں کو استعمال کرنا پھر ان سے قومی پرچم کی توہین کروانا اور پاکستان مخالف نعروں پر خاموشی اختیار کرنا قومی سیاست نہیں بلکہ اپنی جڑیں کھوکھلی کرنے جیسا ہے۔
4
22
1
99
1,883
PakShield retweeted
This video is REAL. Not a model. Not a studio. Shenzhou-24 launched 25 Nov 2026 from Jiuquan. Crew: Tang Hongbo, Wu Yi, and Pakistani Muhammad Zeeshan Ali (PAF Wing Commander). Docked with Tiangong in 6 hours. Joined Shenzhou-23 crew. Total = 6 people. That's who you see in the video.
连空间站的空气都变得活泼起来! 5倍速看交接仪式后航天员花式合影!
1
2
12
1,377
بیوی بچوں سمیت امریکہ میں خوشحال زندگی گزارنے والے سندھ علیحدگی پسند قادر مگسی بلوچ نے آج کراچی میں ’’سندھ میری ماں‘‘ کے نام سے ریلی نکالی اور فوارہ چوک پہنچ کر نہ صرف پاکستان کا قومی پرچم اتار کر سندھودیش پرچم لہرا بلکہ پاکستان مخالف نعرے بھی لگائے۔ چند روز قبل بلاول نے کہا تھا کہ "کراچی سے باہر سندھ میں صوبوں کی بات کی تو کراچی کی سڑکوں پر خون بہے گا" اور اگلے ہی روز پیپلز پارٹی پراکسی علیحدگی پسند سندھو دیش تحریک نے کراچی میں ریلی نکالی، ’’پاکستان کھپے نہ کھپے سندھو دیش کھپے‘‘ نعرے لگائے اور فوارہ چوک پر سندھودیش کا پرچم لہرا دیا۔ پہلی ریلی کے بعد محب وطن پاکستانیوں نے فوارہ چوک سے علیحدگی پسند پرچم اتار کر قومی پرچم دوبارہ لہرا دیا تھا مگر آج قادر مگسی بلوچ نے ریلی میں ایک بار پھر قومی پرچم اتار کر سندھودیش جھنڈا لہرا دیا اور وہی پاکستان مخالف نعرے لگوائے۔ پہلی ریلی میں پاکستان مخالف نعرے لگانے والوں کو آج تک گرفتار نہیں کیا گیا اور کامل یقین ہے کہ قادر مگسی بلوچ کی آج کی ریلی میں پاکستان مخالف نعرے لگانے اور قومی پرچم کی توہین کرنے والوں کے خلاف بھی کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔ لیکن پیپلز پارٹی کو یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ آج جس آگ سے وہ کھیل رہے ہیں ماضی میں بھی یہی آگ بھڑکائی گئی مگر پاکستان کو ختم کرنے کے خواب دیکھنے والے خود تاریخ کا حصہ بن گئے اور پاکستان آج بھی اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ موجود ہے۔ پیپلز پارٹی یاد رکھے کہ اپنے سیاسی مفادات کی تکمیل کیلئے علیحدگی پسندوں کو استعمال کرنا پھر ان سے قومی پرچم کی توہین کروانا اور پاکستان مخالف نعروں پر خاموشی اختیار کرنا قومی سیاست نہیں بلکہ اپنی جڑیں کھوکھلی کرنے جیسا ہے۔
20
109
9
233
18,546
PakShield retweeted
محب وطن پاکستانی کراچی کے شہریوں نے ایک بار پھر فوارہ چوک پر قومی پرچم لہرا دیا اگر پاکستان کے خلاف نعرے لگانے والے سندھی قوم پرستوں اور قومی پرچم اتارنے والے سندھی قوم پرستوں کے خلاف کاروائی نا ہوئی تو سمجھ لینا یہ سب سندھی قوم پرست پیپلز پارٹی نے پاکستان کے خلاف نعرے بھی لگوائے اور قومی پرچم بھی ہٹوایا
16
63
6
144
3,622
Cricket is exciting, thrilling and interesting when India isn't playing. #SLvPAK
8
12
185
1,979