Shnail Khan🇵🇰 retweeted
عمران خان کے سپاہی سہیل آفریدی کے ترقیاتی کام اس ویڈیو میں اپ سب دیکھ سکتے ہیں۔
شکریہ وزیراعلی سہیل آفریدی
🚧 جمیل چوک انڈر پاس — ترقی کا سفر، لمحہ بہ لمحہ!
پشاور ریویٹالائزیشن پلان کے تحت جمیل چوک انڈر پاس پر تعمیراتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔
ٹائم لیپس ویڈیو میں دیکھیں کہ کس طرح مسلسل محنت اور جدید مشینری کے ذریعے یہ اہم منصوبہ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔
بدلتا پشاور، روشن مستقبل!
#PDA #JameelChowkUnderpass #PeshawarRevitalizationPlan #Timelapse #TransformingPeshawar
Shnail Khan🇵🇰 retweeted
اگر سہیل آفریدی بھی سالانہ 14 ارب روپے میڈیا کے لیے رکھتا تو سب کو ترقی نظر آتی، اخبارات میں 64 پیجز کا سپلیمنٹری چھپتا جس میں منصوبوں کی تفصیلات کم اور اس کی اپنی جہازی سائز تصاویر زیادہ ہوتی تو سب اچھا نظر آتا لیکن اس نے یہ پالیسی اختیار نہ کر کے صوبے کو پسماندہ کر دیا
Shnail Khan🇵🇰 retweeted
💛The right people won't need you to be impressive every day. Around them, you can share your good news, admit your worries, laugh at your mistakes, and still feel valued.
Shnail Khan🇵🇰 retweeted
عمران خان گیارہ مہینوں سے قید تنہائی میں ، بہنیں 30 دن گزرنے کے بعد بھی نظر بند اور 300 لوگ عمران خان کے نام پر اسمبلیوں میں۔
Shnail Khan🇵🇰 retweeted
تحریک انصاف اگر دہشتگردوں کی ہمدرد تھی تو دہشتگردوں نے اس پولیس افسر کو کیوں شہید کیا جس نے تحریک انصاف کے خلاف ظلم سے انکار کیا؟
فوج اگر دہشتگردوں کے خلاف ہے تو آرمی چیف پختونخواہ میں ہونے کے باوجود ڈی ایس پی کا جنازہ پڑھنے کیوں نہیں گیا؟

































