Muhammad Shan (@SirMShan) header
Muhammad Shan (@SirMShan) profile picture

Literature Sports Entertainment News Breaking News

Joined July 2016
*جب آپ کا معاملہ اللّٰہ کے سپرد ہو جائے، تو پھر دنیا کی کوئی طاقت آپ کو ہرا نہیں سکتی۔ یقین مضبوط رکھیں۔ اے غفور الرحیم! ہماری کمائیوں کو پاکیزہ رکھ اور ہمیں اپنی خاص پناہ میں رکھنا۔ آمین.....*♥️✨
3
3
102
😂 ٹیوشن اکیڈمی کھولی ہے، داخلے شروع ہیں! میرٹ پر داخلے دیے جائیں گے، اس لیے زیادہ سوچ بچار نہ کریں… جو پہلے آئے گا، سیٹ لے جائے گا۔ 😜 بعد میں آ کر یہ نہ کہنا: "سر! ہمارے لیے کوئی جگہ نہیں بچی؟" 😂📚
2
110
بچے کی حاضر دماغی چیک کریں 💓
1
144
یہی وہ وجہ ہے۔ جس کی وجہ سے سسٹم بار بار کولیپس کر رہا ہے 🌝✌🏻 جاگ فقیرا جاگ ویلا سرگی دا دودھ اچ پا لے پانی اپنی مرضی دا 🌝✌🏻
80
🥺*پــوری کــائنات میں کـــوئی کسی کا اتنی شـــدت سے انتـــظار نہیـــں کـــرتا*۔۔۔✨ 🕋 `جتنا کـــہ اللـــه پـــاک اپنے بنـــدے کـــی توبہ کـــا انتظار کـــرتا ہے` 🤌🏻 *کـــیا آپ اپنے رب سے تـــوبہ کرکے صلح کرنے کیلئے تیار ہیں؟؟؟* `𝐀𝐠𝐫𝐞𝐞`❓ *𝐘𝐞𝐬*♥️💯 *𝐍𝐨*🥺
1
1
1
56
*عبادت صرف سجدوں، تسبیح اور لمبی دعاؤں کا نام نہیں…* اصل گواہی تو *ہمارے معاملات، رویّوں اور کردار سے ملتی ہے۔* کسی کا حق نہ مارنا، دل نہ توڑنا، دھوکا نہ دینا، اور تنہائی میں بھی خود کو اللہ کے سامنے جواب دہ سمجھنا… کیونکہ *خوفِ الٰہی کا سب سے خوبصورت اظہار انسانوں کے ساتھ ہمارے برتاؤ میں نظر آتا ہے۔ ✨*
93
*اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے❤‍🩹* *کوشش ، سچ ، یقین* *کوشش : دن بہتر کے لیے*✨ *سچائی : اپنے کام کے ساتھ*🤞🏻 *یقین : الله کی ذات پر*☝🏻 *#صبح بخیر زندگی#*
1
86
"یقیناً تُو اس (آخرت کے دن) سے غافل تھا، پس ہم نے تم سے تمہارا پردہ ہٹا دیا ہے، تو آج تمہاری نظر خوب تیز ہے۔" (سورة ق : ٢٢) "یعنی دنیا کی دلفریبیوں میں مست اور مگن رہا۔ محاسبہ کے دن کا تیرے سامنے ذکر ہوتا تو فوراً اس کا انکار کردیتا اور اس پر غور کرنا تو درکنار ایسی بات سننا بھی گوارا نہ کرتا تھا۔ آج ہم نے تیری آنکھوں کے سامنے سے غیب کے پردے اٹھا دیئے ہیں۔ اور آج تمہیں وہ سب باتیں ٹھیک نظر آرہی ہیں جن سے تو جان بوجھ کر غافل بنا رہا۔" (مولانا عبد الرحمن كيلانی رحمه الله / تفسیر تیسیر القرآن)
1
3
84
وہ بَچا لَے گا تُمہیں بھی اِختِتام میں جَیسے اُس نے بَچا لِیا تھا اِبْراہِیم(عَلَیہِ السَّلام) کو دَہکتے ہُوئے اَنگاروں سے۔🌸✨🥹
1
131