surf tum retweeted
عثمان کا وفادار خونخوار سپاہی گوگتوغ کو شہید کردے گا آنے والی نیو قسط بہت درد ناک ہوگی بہت سے درد بھرے سین ہمیں دیکھنے کو ملے گے لیکن زیادہ درد ناک سین گوگتوغ کی شہادت ہوگی گوگتوغ تو ہم سب کا فیورٹ ہے 😰😰💔💔
2/2
surf tum retweeted
#NewProfilePic
کہا ہوتی ہیں پوری ساری خواہشیں.
مرشد
بارش بھی ہو چائے بھی ہو اور پھر تم بھی ہو
surf tum retweeted
17 جون 14خون کہاں ہے
قانون؟؟
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لواحقین
آج بھی انصاف کے منتظر
@R295B
#اخلاقیات_اورقومی_اسمبلی
surf tum retweeted
فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام عظیم الشان لبیک بیت المقدس ریلی
@AyasleemEn
#ghaza
surf tum retweeted
یا اللہ اپنے غریب بندو پر
اپنا خاص فضل عطاء فرماء
اللہ کی دین ہے ہر بندہ چور چور چور کا نعرہ لگاتا ہے چاہے حکومت کا ہو یا اپوزیشن کا
آم آدمی آج بھی دو وقت کی روٹی کیلیے پریشان ہے غریب کی بیٹی آج بھی جہیز نا ہونے کی وجہ سے گھر بیٹھی ہے
امیر کی کی بیٹی کا ابھی موڈ نئ ہے
@R295B

















