Sohni kuri (@Sobia112233) profile picture

Imran ❤️Khan is my Passion

Joined December 2023
Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)Photo by Sohni kuri (@Sobia112233)
Brave man in Australia who saves many people
4
1
22
2,911
یہ کوئی آکسفورڈ سکول کی بچی نہیں نہ ہی یہ ہارورڈ کا تقریری مقابلہ ہے نا ہی یہ ایچی سن ہے ار نا ہی یہ کسی بیکن ہاوس کی طالبہ ہے ۔ یہ گلگت بلتستان کے ایک سرکاری سکول میں پڑھنے والی بچی بی بی نصیب ہے۔ جس نے وہاں تمام ریجنز کے سکول میں آغا خان سکول ایجوکیشن کے تقریری مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ اس سے گلگت بلتستان کے تعلیمی لیول کا اندازہ لگائیں۔ ان کی مہمان نوازی لٹریسی سادگی لوئسٹ کرائم ریٹ سے مجھے پہلے ہی لگتا تھا کہ یہ پاکستان کا حصہ نہیں آج اس بچی کی تقریر سن کر یقین ہو گیا کہ یہ ہم میں سے نہیں۔. بہت اعلی شاندار....❣️❣️❣️
49
590
11
2,393
83,704
Sohni kuri retweeted
ویڈیو ثبوت 🚨 مریم نواز پر پھولوں کی بارش کیسے ہوتی ہے ایک شہری نے ثبوتوں کے ساتھ سب کچھ بتا دیا
27
548
6
1,338
69,068
سلمان اکرم راجہ @salmanAraja کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو۔۔۔۔۔
17
85
2,050
Sohni kuri retweeted
عمران خان پر بنائے گئے بوگس القادر کیس کو سلمان صفدر صاحب نے عدالت میں یہ کہہ کر اڑا کر رکھ دیا کہ مائی لارڈ جب 190 ملین موجود ہیں،زمین موجود ہے،ٹرسٹ موجود ہے تو نقصان کس چیز کا ہوا؟
66
1,882
14
8,124
61,394
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاونڈ کیس کی سماعت میں عمران خان اور بشری بی بی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل بیرسٹر سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ پاکستان کو پیسہ آتا ہے وہ 190 ملین نہیں، 171 ملین پاؤنڈ آتا ہے،میڈیا اس کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کہتا ہے، میں اسی لیے کہتا ہوں کہ میڈیا پر انحصار نہیں کرنا چاہیے،نیب کہتا ہے کہ یہ واپس آنے والا پیسہ سرکار کے پاس جانا چاہیے تھا،میں اسی لیے تو کہتا ہوں کہ لائیو سٹریمنگ کی جائے تاکہ عوام خود دیکھ سکے،پاکستان میں 190 ملین پاؤنڈز نہیں بلکہ 171 ملین پاؤنڈز آئے، یہ 190 ملین پاؤنڈز کا کیس ہی نہیں، میڈیا غلط رپورٹ کرتا ہے،12 اگست 2019 کو ملک ریاض برطانیہ میں کورٹ کے قابو آتے اور پیسہ ضبط ہوتا ہے،اپریل 2019 میں وہ پہلے ہی زمین دے دیتے ہیں اللہ کے نام پر،رشوت تو بندہ تب دیتا ہے جب وہ کہیں پھنستا ہے، بندہ ابھی پھنسا ہی نہیں اور اس نے پہلے ہی زمین دے دی، پیسہ واپس لینے کے لیے دو دسمبر کو نوٹ بنا جو کابینہ نے تین دسمبر کو منظور کر لیا،کیس یہ بنایا گیا کہ کابینہ منظوری سے قبل ہی چھ نومبر 2019 کو خفیہ ڈیڈ سائن کر لی گئی تھی، نیب کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے وزیراعظم کو ایک نوٹ بنا کر دیا جو کابینہ نے منظور کیا، نیب کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے وزیراعظم کو ایک نوٹ بنا کر دیا جو کابینہ نے منظور کیا،نیب کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے این سی اے کے ساتھ خفیہ ڈیڈ سائن کی،کیس کے مطابق یہ پیسے سٹیٹ بینک کے بجائے سپریم کورٹ رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منگوائے گئے،یہ وہی اکاؤنٹ تھا جو ملک ریاض کے 460 ارب روپے جرمانے کی ادائیگی کے لیے کھلوایا گیا تھا،القادر ٹرسٹ ایک تعلیمی ادارہ ہے، فنکشنل ہے، القادر ٹرسٹ میں 150 سے زائد بچے سکالرشپ پر پڑھ رہے ہیں، القادر ٹرسٹ کہاں ہے یہ بات بڑی اہم ہے،کوئی رشوت لے تو پرائم زمین لے گا، القادر ٹرسٹ سوہاوہ میں بنجر زمین پر بنا ہے،یہ 458 کنال زمین کچھ عرصہ ذوالفقار بخاری کے نام رہتی ہے اور پھر ٹرسٹ کے نام منتقل ہو جاتی ہے، 22 جنوری 2022 کو زمین القادر ٹرسٹ کے نام منتقل ہوتی ہے، ان کا یہ کیس نہیں ہے کہ 171 ملین پاؤمڈ کی رقم بانی پی ٹی آئی یا بشری بی بی کے اکاؤنٹ میں آئی،ان کا کیس ہے کہ ملک ریاض کا پیسہ سٹیٹ بینک کے بجائے رجسٹرار سپریم کورت کے اکاؤنٹ میں آیا۔ برطانیہ سے آنے والا پیسہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں چار سال پڑا رہا، اگر میں ہوتا تو کہتا کہ جہاں سپریم کورٹ انوالو ہے وہ کیس ہی نہ چلاؤ،پیسہ سپریم کورٹ نے اچھا انویسٹ کیا، اُس میں پرافٹ ملا اور اضافہ ہو گیا،یہ نقصان کا تو کیس ہی نہیں بلکہ اس سے تو فائدہ ہو گیا، بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ سپریم کورٹ میں جو پیسہ پڑا رہا اُسے آپ جرم سے حاصل ہونے والی رقم قرار دے رہے ہیں؟ سپریم کورٹ میں جو پیسہ پڑا رہا وہ قطعی طور پر جرم سے حاصل ہونے والا پیسہ نہیں تھا، یہ پیسہ پاکستان میں لانے کا انوکھا کیس ہے، اس سے قبل مقدمات پیسہ پاکستان سے باہر لے جانے کے بنتے رہے، یہ عمران خان کو کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ پیسہ پاکستان لائے لیکن اب جیل میں ہیں۔ اپنے دلائل میں بیرسٹر سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خفیہ ڈیڈ پر کوئی دستخط موجود نہیں ہیں، کیس ہے کہ مرزا شہزاد اکبر نیشنل کرائم ایجنسی حکام سے خفیہ ڈیڈ سائن کی، کیس ہے کہ شہزاد اکبر این سی اے حکام مسلسل رابطے اور ملاقاتیں کرتا رہا، نیب، ایف بی آر، ایف آئی اے اور اسٹیٹ بنک ایسٹ ریکوری یونٹ کا حصہ تھے، نیب سمیت ان اداروں کو پتہ کیوں نہیں چل سکا کہ کیا ہو رہا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کجے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا کہ نیب یا کسی اور ادارے کا افسر ذاتی حیثیت میں اُس کا حصہ تھے، ایسٹ ریکوری یونٹ ایک خومختار باڈی تھی وہ چیئرمین نیب کے ماتحت نہیں تھا۔ جس پر بیرسٹر سلمان صفدر نے عدالت کو بتایا کہ اگر نیب سمیت ان اداروں کو پتہ نہیں چل سکا تو بانی پی ٹی آئی کو کیسے پتہ چل جاتا؟ اتنی وسیع کابینہ کو معلوم نہیں ہو سکا تو بانی پی ٹی آئی کو کیسے پتہ چل جاتا؟عمران خان کی پھر خفیہ ڈیڈ میں معاونت کہاں سے آ گئی؟یہ پیسہ سپریم کورٹ کی انویسمنٹ سے دوگنا ہو گیا، نقصان کہاں ہوا ہے؟ قومی خزانے کو نقصان اس مقدمے کے ذریعے ہوا، مہنگی ترین پراسیکوشن لی گئی،رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں رہی، یہ مقدمہ بنایا ہی نہیں جانا چاہیے تھا،رجسٹرار سپریم کورٹ دو صورتوں میں اس کیس میں شامل کیا جا سکتا تھا،رجسٹرار سپریم کورٹ یا تو گواہ ہو سکتے تھے اور دوسرا میں کہنا نہیں چاہتا،
19
568
10
2,341
77,815
چھوٹی سی بچی نے عظمیٰ کردار کو ایسا لاجواب کردیا کہ عظمیٰ کردار کے پاس بچے کے سوال کا جواب ہی نہیں تھا ، منصور علی خان سمیت پورا ہال عظمیٰ کردار کے جواب پر ہانس پڑا۔۔۔۔۔see more
6
182
2
592
22,098
یہ وڈیو یاد ہے؟ یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔ اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
61
2,802
40
6,815
98,455
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
459
4,394
170
16,280
393,671
Sohni kuri retweeted
سسٹم تباہ نہیں تھا تباہ کیا گیا جس میں میرا بھی ہاتھ تھا بلو رانی اللہ الحق ہے یہ سب معافیاں مانگتے پھریں گے لیکن اس بار معافی نہیں ملے گی
23
616
15
1,816
29,276
ایک سال پہلے جب آئین میں 27 ویں ترمیم منظور کی گئی تو بلاول صاحب نے شکر الحمد اللہ کے ساتھ کہا تھا کہ آج آئین مکمل ہو گیا ایک سال کے بعد وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ترمیم جبری اکثریت سے منظور ہوئی وہ سچ بولنے میں ایک سال لیٹ ہو گئے ہیں
169
1,678
42
6,572
241,785
شہزاد اقبال نے بلاول بھٹو کے دھجیاں اڑا دیے۔۔۔
17
964
12
3,632
131,504
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط اریخ: 16 نومبر 2026ء بخدمت: * جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔ میرے معزز لارڈشپس! 11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔ میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔ میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔ ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔ ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔ اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔ اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔ 20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔ مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔ یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔ کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔ ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔ اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔ طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔ * مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ * مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ 1/3
420
7,043
111
16,691
281,261
Former Prime Minister @ImranKhanPTI wrote a letter to Chief Justice of Pakistan through his lawyer and informed him that he can suffer brain hemorrhage or cardiac arrest anytime. He requested to implement the court orders about providing medical facilities. He requested medical care urgently. Letter was delivered to CJP through Salman Safdar advocate. Imran Khan dictated this letter during a meeting with his lawyers last week.
214
2,960
97
8,893
201,686
Sohni kuri retweeted
🚨🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan has issued a DESPERATE PLEA from prison, warning that his health is deteriorating rapidly... In an open letter to Pakistan's top judges, Khan says he has been held in prolonged solitary confinement, denied regular family visits, deprived of adequate medical care. He says he's lost 85% of the vision in his right eye, experienced dangerously high blood pressure, and fears suffering a stroke or even cardiac arrest. Khan also claims a Supreme Court order requiring hospital treatment has not been implemented. “Give me justice before it is too late.” 💔 Source: @BrSalmanSafdar / Writer: Samuel
438
9,821
192
19,843
396,183
Sohni kuri retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,970
31,403
1,194
54,400
838,100
Sohni kuri retweeted
عمران خان کی وکالت کون کرے گا؟ یہ فیصلہ بھی اب جسٹس ڈوگر کریں گے ! وطن عزیز میں انصاف کی روشن مثال دیکھئے، قصہ کچھ یوں ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت شروع ہوئی تو سلمان صفدر بولنے لگے، جسٹس ڈوگر نے روک دیا، کہا کہ اس اپیل میں لطیف کھوسہ دلائل دیں گے، لطیف کھوسہ نے کہا کہ میری عمران خان آوے بشری بی بی سے ملاقات نہیں ہوئی، ملاقات اور ہدایات کے بغیر دلائل نہیں دے سکتا۔ ساتھ کھڑے سلمان صفدر نے متعدد بار کہا کہ انہیں سن لیں، انکی ملاقات ہوئی عمران خان سے، جسٹس ڈوگر سلمان صفدر کو بولنے سے روکتے رہے، بالآخر سلمان صفدر نے بولنے کا موقعہ لیا، انہوں نے عمران خان اور بشری بی بی کی طبعی صورتحال سے عدالت کو آگاہ کیا اور بشریٰ بی بی کیلئے طبعی بنیادوں پر ریلیف کی استدعا کی جو فورآ مسترد کردی گئی۔ سلمان صفدر نے مزید کہا کہ عمران خان نے اسی کیس پر مجھے ہدایات دیں ہیں، مجھے تیاری کا وقت، پیپر بکس اور ایک ملاقات اور کرا دیں میں مرکزی اپیل پر دلائل دونگا، جسٹس ڈوگر نے یہ استدعا بھی مسترد کردی اور فیصلہ دیا کہ لطیف کھوسہ صاحب کی اگلے دو دنوں میں ایک گھنٹہ ملاقات کرا دی جائے اور وہ واپس آکر دلائل دیں۔ سلمان صفدر نے دوبارہ کہا کہ میرے پاس ہدایات ہیں میں نے ان اپیلوں پر دلائل دینے ہیں، اس کے بعد ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے کہا کہ حکومت دونوں کی ملاقات کرا دیتی ہے لیکن ملاقات کے بعد وہ ان اپیلوں پر دلائل شروع کرنے کے پابند ہونگے۔ جس کے بعد جسٹس ڈوگر نے فیصلے میں لکھا کہ "حکومت نے گریس کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں وکلا کی ملاقات کرانے کے حامی بھری ہے، دونوں وکلا ملاقات کرکے ہدایات لیں، کیس کی سماعت ملتوی، اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
53
223
8
925
82,641
Sohni kuri retweeted
کافر ملک امریکہ میں 1% سے کم پر بھی امیدوار جیت جاتے ہیں جبکہ ملسمان ملک میں 1 لاکھ برتری کے ساتھ بھی امیدوار ہار جاتے ہیں
66
2,047
27
6,005
98,671
Sohni kuri retweeted
برطانیہ سے تعلق رکھنے والا یہ شخص 1998 میں پوری دنیا کو پیدل گھومنے کے لئے نکلا تھا اور 28 سال میں پوری دنیا گھوم کر واپس برطانیہ آ گیا
15
492
2
3,369
50,396
Sohni kuri retweeted
میری پشین گوئیوں کی تاریخ سال 2018 - الیکشن سے پہلے بتا دیا تھا کہ اردآن جیتے گا، اور وہ جیت گیا۔ سال 2018 - مہاتیر کے 92 سال کی عمر میں 25 سال کے بعد سیاست میں واپسی پر دوبارہ وزیراعظم بننے کی پشین گوئی کردی اور مہاتیر وزیراعظم بن گیا، جو کہ مشکل لگ رہا تھا۔ سال 2018 - عمران خان کے جیتنے اور وزیراعظم بننے کی پشین گوئی کی اور وہ بن گیا۔ سال 2021 - عمران خان کے عروج میں کہا یہ ٹیم نہیں چل سکتی اور میں نے حکومت جانے سے آٹھ ماہ پہلے اصولوں پراستعفیٰ دے دیا، آٹھ ماہ بعد عمران خان کی حکومت چلی گئی۔ سالُ2022 - بتا دیا کچھ بھی کر لو، عمران خان کی مقبولیت کو کوئ نہیں توڑ سکے گا، نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ سال 2023 - طیب اردوآن کے جیتنے کی چانسز بہت کم تھے، میں نے جیت کی پشین گوئ کی، اردوآن معمولی فرق سے جیتا۔ سال 2024 - ساری ڈُنیا نے کہا ٹرمپ اور ڈیمو کریٹس 50-50 فیصد چانس پر ہیں۔ میں نے کہا ٹرمپ لینڈ سلائیڈ فتح حاصل کرے گا، نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ مارچ 2026 - بتا دیا کہ ایران جنگ جیتے گا۔ ایران جیت گیا۔ شروع سال 2026 - بتا دیا کہ نیتن یاہو کی حکومت جاۓ گئ، انشاللہ جا رہی ہے۔ شروع سال 2026 - بتا دیا کہ ٹرمپ کو لینڈ سلائیڈ شکست ہوگی، تقریباً ہو گئی، دونوں ایوانوں میں اکثریت کھو دی۔ سال 2026 - بتا رہا ہوں کہ ایران جنگ جیتے گا، چوتھی سُپر پاور بن جاۓ گا سال 2026 - بتا رہا ہوں کہ امریکہ کے اڈے دُنیا سے بتدریج ختم ہونگے۔ سال 2026 - بتا دیا کہ چین نمبر 1, امریکہ نمبر 2, روس نمبر 3, ایران نمبر 4 اور بھارت نمبر 5 ، پانچ سُپر پاورز بن جائیں گی۔ سال 2026 - بتا دیا کہ دُنیا سے ائیر کرافٹ کیرئر، فائٹر ائیر کرافٹ، بڑے جنگی بحری جہاز، آبدوزیں، ٹینک، توپیں آئندہ 5-10 سال میں ختم ہو جائیں گے۔ صرف ڈرون، میزائل، ائیر ڈیفنس اور سائبر وارفیر چار دفاعی ٹیکنالوجیز ہونگیں۔ بحریہ اور فضائیہ کا کردار بلکل بدل جاۓ گا۔ پیدل فوج صرف سرحدوں کے کنٹرول کیلئے استعمال ہوگی۔ پیدل فوج جنگیں نہیں لڑے گی۔ سال 2026 - عمران خان واپس آۓ گا، کب آۓ گا؟ یہ نہیں بتا سکتا، موروثی سیاسی خاندان پاکستان سے بھاگ جائیں گے۔ پچھلے آٹھ سال میں نوے فیصد تجزیے اور پشین گوئیاں درست ثابت ہوئیں۔ دس فیصد انسانی غلطی ہو سکتی ہے۔ عمران خان کی 2024 میں رہائ پر غلط ثابت ہوا۔ یہ سب پشین گوئیاں اور تجزیے پچھلے آٹھ سال میں ٹوئٹر ایکس پر موجود ہیں۔ آتھ سال کا ریکارڈ بھی کتابی شکل میں تیار ہو رہا ہے۔ Everyone can see horizon, few can see beyond….. Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
375
467
27
4,365
561,764
Sohni kuri retweeted
صدر ٹرمپ کے لیے کل کے انتخابات کے بعد سب سے بڑی مشکلات ڈیموکریٹس نہیں بلکہ خود ان کی اپنی ریپبلکن پارٹی پیدا کرنے والی ہے، اس کی پہلی بڑی جھلک آج نائب صدر جے ڈی وینس کے ٹویٹ میں نظر آئی مسئلہ صرف انتخابات ہارنے کا نہیں، بلکہ شکست کے مارجن اور اس کے سیاسی اثرات کا ہے، سامنے آنے والے انتخابی اندازوں کے مطابق ڈیموکریٹس ہاؤس میں 258 اور ریپبلکن 177 نشستیں حاصل کر سکتے ہیں، جبکہ سینیٹ میں ریپبلکن نشستیں 53 سے کم ہو کر 44 تک پہنچ گئی ہیں مسیسیپی کے حتمی نتائج ابھی سامنے نہیں آئے، لیکن وہاں ڈیموکریٹ امیدوار کی جیت متوقع ہے، کینساس اور مسیسیپی جیسی ریاستوں میں ڈیموکریٹس کی کامیابی یا کامیابی کے قریب پہنچنا ایسا ہی ہے جیسے پاکستان میں نوابشاہ سے آصف علی زرداری کو شکست دے دی جائے، کینساس میں 94 سال اور مسیسیپی میں 37 سال بعد ایسی کامیابی ناممکنات میں سے تھی اب ذرا ووٹنگ مارجن پر غور کریں، ٹیکساس، جہاں تقریباً چار دہائیوں سے ریپبلکن سیاست کا غلبہ رہا، وہاں ڈیموکریٹس نے نہ صرف سینیٹ بلکہ گورنر کی نشست پر بھی کامیابی حاصل کی ہے، سینیٹ میں تقریباً 12 فیصد پوائنٹس کی برتری اور گورنر کے انتخاب مییں صورتحال کچھ ایسی ہی تھی نارتھ کیرولینا، جہاں گزشتہ چار صدارتی انتخابات میں سے چاروں ریپبلکن جیتے، وہاں ڈیموکریٹ امیدوار کی تقریباً 19 فیصد پوائنٹس کی برتری غیرمعمولی ہے، آئیووا اور ایریزونا میں گورنر کی نشستوں پر بالترتیب تقریباً 11 اور 14 فیصد پوائنٹس کی برتری تھی ، یہ وہ ریاستیں ہیں جنہوں نے 2024 میں ٹرمپ کو ووٹ دیا تھا ٹرمپ کے لیے اصل خطرہ یہ ہے کہ جب شکست معمولی مارجن سے ہو تو پارٹی قیادت اسے امیدواروں کی کمزوری یا مقامی حالات کا نتیجہ قرار دے سکتی ہے، لیکن جب مختلف ریاستوں میں بڑے پیمانے پر ووٹر مخالف سمت میں چلے جائیں تو سوال براہِ راست صدر کی قیادت، پالیسیوں اور سیاسی حکمتِ عملی پر اٹھتا ہے ایسی صورت میں ریپبلکن ارکانِ کانگریس اپنی سیاسی بقا کے لیے ٹرمپ سے فاصلہ اختیار کرنا شروع کر سکتے ہیں ٹرمپ کے لیے سب سے خطرناک بات ڈیموکریٹس کا مضبوط ہونا نہیں، بلکہ ریپبلکنز کے اندر یہ خوف پیدا ہونا ہے کہ ٹرمپ کے ساتھ کھڑے رہنے کی سیاسی قیمت اب بہت زیادہ ہو چکی ہے
9
268
2
1,507
121,095