
Can You Solve It? 🤔 1% Can! 🧠 Daily Puzzles, Riddles & IQ Tests 🔥 DM your puzzles 👇 #Puzzle #BrainTeaser #IQTest
New York, USA
Joined September 2025
- Tweets9.9K
- Following596
- Followers811
- Likes7.8K
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
جب اگلی نسل کی تعلیم و تربیت آپ کی اولین ترجیح ہو
پھر حکومتیں غیر روایتی سہولتیں بھی فراہم کرتی ہیں
کاش کہ ہم بھی ایسے درد ندانہ فیصلے دیکھ سکیں
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
خاک ہو جاتا میں سرکار ﷺ کے قدموں کے تلے
خاک کو ، خاک مدینہ میں ملایا جاتا
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
Nothing will come to you perfectly
Shape it according to your desire
Be consistent
Success will be yours
یہ نیپال کی ماؤنٹ ایورسٹ کے عین نیچے
دو ہیلی کاپٹرز کی اپنی مدد آپ کے تحت بغیر کسی کنٹرول ٹاور کی موجودگی کے باعث لینڈگ کرتے ہوے پائلٹس کی آپس میں رابطے کے فقدان یا کسی غلط فہمی کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کی پچھلی پونچھوں کے آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے کریش لینڈک حادثہ کا باعث بنے ۔
ایک انڈین سیاح ہلاک اور نیوزی لینڈ کی شہریت کی حملہ انڈین فیملی سمیت دونوں ہیلی کاپٹر کے پائلٹس شدید زخمی ہوے ۔
افسوس ہوا سیرو سیاحت کے شوقین لوگ اتنا پیسہ خرچ کرنے کے باوجود غیر محفوظ ثابت ہوے
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
اللہ ہی سے ہوتا ہے اللہ کے غیر سے اللہ کے حکم کے بغیر نہیں ہوتا
وہی پانیوں کا بھی مالک ہے اور ہواؤں کا بھی
اب پتہ چلا ، روس کیوں نہی یوکرین جنگ جیت رہا ۔
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پائلٹ کے پاس ہیلی کاپٹر اڑانے کی مطلوبہ پیشہ ورانہ تربیت نہیں تھی۔
یہ حادثہ روس کی دفاعی صنعتی صلاحیت کے لیے بھی ایک بڑا نقصان قرار دیا جا رہا ہے۔
روس میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دفاعی صنعت کے اہم ماہرین ہلاک
روس کے داغستان میں 7 نومبر 2025 کو Ka-226 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
پتہ نہیں یہ شخص اللّه کے ساتھ کس بات پر ہم کلام ہے بولنے سے محروم شخص کی رب کی بار گاہ میں خاموش دعاہیں رقت آمیز منظر 🥹🥹
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی دوسرے کو دے سکتے ہیں وہ غیر مشروط محبت اور قبولیت کا تحفہ ہے ♥️
🤖 Made with AI
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
Think politically...which one is different than others ?
🤖 Made with AI
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
اَلسَّلَامُ وعَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
اےپاک پرودگار*ھماری خطاؤں کو معاف فرما. ھمارے دلوں کو پاکیزہ بنا دے. ھمیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، ھماری ہر آزمائش کو ھمارے لیے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا دے.
آمین یا رب العالمین
Good Morning
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
نو جانیں۔ ایک جھٹکے میں۔ فلوریڈا میں پرائیویٹ جیٹ زمین پر آ گرا۔
اتوار کی دوپہر امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر گرین ایکرز میں ایک لیرجیٹ 60 طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ جہاز میں سوار تمام 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی وزیر ٹرانسپورٹ شان ڈفی نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
یہ طیارہ ٹیکساس کے شہر آسٹن سے بہاماس جا رہا تھا۔ گرنے سے پہلے پائلٹ نے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر برف جمنے اور شدید ہلچل کی اطلاع دی تھی۔ پھر طیارہ اچانک ناک کی سمت نیچے آیا اور آگ کے گولے میں بدل گیا۔ گورنر ڈی سینٹس نے کہا کہ منظر ایسا تھا جیسے کوئی میزائل گر رہا ہو۔
خوش قسمتی سے زمین پر کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، حالانکہ طیارہ موبائل گھروں کی بستی کے بالکل پاس گرا۔ تقریباً 600 رہائشیوں کو علاقے سے نکالا گیا۔
امریکی تحقیقاتی ادارہ این ٹی ایس بی حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے ٹیم بھیج چکا ہے۔ ابھی تک کسی وجہ کا اعلان نہیں ہوا۔
حادثہ پرائیویٹ جیٹ کی حفاظت پر بڑا سوال اٹھاتا ہے۔ عام مسافر طیاروں کی سخت جانچ ہوتی ہے، لیکن کیا پرائیویٹ جیٹس پر بھی اتنی ہی کڑی نظر رکھی جاتی ہے؟ 9 جانیں ایک ساتھ جانا کوئی چھوٹی بات نہیں۔
سچ یہ ہے کہ امیر لوگوں کی سواری سمجھے جانے والے ان جیٹس کی حفاظت کا معیار اب سب کے سامنے ہے۔ تحقیقات سے پتہ چلے گا کہ غلطی موسم کی تھی، مشین کی یا انسانی۔ لیکن تب تک یہ سوال رہے گا — کیا پرائیویٹ ہوا بازی اتنی ہی محفوظ ہے جتنا دعویٰ کیا جاتا ہے؟
Sophia solves ✍️ puzzles girl retweeted
Pronounce it slowly and guess the football player
Level: IMPOSSIBLE
















