Sophie (@Sortofsophie) header
Sophie (@Sortofsophie) profile picture

☕

London, England
Joined December 2025
Photo by Sophie (@Sortofsophie)Photo by Sophie (@Sortofsophie)Photo by Sophie (@Sortofsophie)Photo by Sophie (@Sortofsophie)Photo by Sophie (@Sortofsophie)Photo by Sophie (@Sortofsophie)Photo by Sophie (@Sortofsophie)
Some people carry silence so gracefully that no one ever realizes how much they are fighting inside. Still, they smile, still they care, and still they keep going.
1
1
2
5,100
تعلیم، آزادی اور روزگار سے محروم افغانستان کی بیٹیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اب انسانیت کے منہ پر بدترین طمانچہ بن چکے ہیں! شریعت کا جھوٹا ناٹک رچا کر صنفِ نازک کو غلام بنانے والے یہ نام نہاد ٹھیکیدار دراصل فرعونیت کا دوسرا روپ ہیں۔ پشتون قوم سمیت ہر باضمیر انسان کو اس ظالم اور مردہ پرست نظام کے خلاف اب اٹھ کھڑا ہونا ہوگا۔ مذہب کی آڑ میں انسانیت کا گلا گھونٹنے والوں کی اس غلامی پر مزید خاموشی صریحاً بزدلی ہے افغانستان کی بیٹیوں کو ان جابر زنجیروں سے اب ہر حال میں آزاد کرانا ہوگا
1
16
35
14,202
بھارتی ریاست راجستھان میں 'ریشما' نامی بھارتی مسلمان خاتون حجاب پہنے ہندوؤں کے علاقے سے ہسپتال اپنی ماں کے علاج کے پیسے لے کر گزر رہی تھی کہ وہاں موجود آر ایس ایس کے غنڈوں نے اس پر حملہ کر دیا، اسے مارا پیٹا اور پیسے چھین کر اس کی سونے کی انگوٹھی اور چین بھی چرا لی
10
172
6
266
3,529
دین کے نام پر خون بہانے والوں کا انجام دیکھیں، ٹی ٹی پی کے اس دہشت گردی کے راستے نے ان کو اس مقام پر پہنچا دیا کہ مرنے کے بعد نہ غسل نصیب ہوا، نہ کفن اور نہ ہی نمازِ جنازہ کا درست طریقہ۔ اس گمراہی نے انہیں کتوں سے بھی بدتر موت تک پہنچا دیا
26
115
2,841
پنجشیر میں نہتے شہریوں کو صرف ان کی شناخت پر گولیوں سے بھوننا انسانیت سوز جنگی جرم اور طالبان کے چہرے پر ایک بدنما داغ ہے! طالبان یاد رکھیں، گولیاں انسان کی جان تو لے سکتی ہیں لیکن سچ اور تاریخ کو دفن نہیں کر سکتیں۔ اس درندگی اور اندھے انتقام کا حساب ایک دن انصاف کے کٹہرے میں ضرور ہوگا یہ جرم نہ بھولا جائے گا، نہ معاف ہوگا
1
11
43
5,598
طالبان جس اندھیرے کو "کنٹرول" کہتے ہیں، وہ افغان خواتین کے وجود پر بدترین مظالم کا تازیانہ ہے! تعلیم، ملازمت اور تمام بنیادی حقوق چھین کر عورت کے وجود کو گھٹ گھٹ کر جینے پر مجبور کرنا انسانیت پر سیاہ دھبہ ہے۔ آزاد پیدا ہونے والی بیٹیوں کے خواب یوں مسل دینا ہرگز برداشت نہیں یہ قانون نہیں، کھلی درندگی ہے💔🔥
23
167
54,908
طالبان کا نام نہاد "انصاف" وحشت اور درندگی کا بدترین شاہکار ہے! بغیر کسی شفاف ٹرائل اور قانون کے، معصوم انسانوں پر بے رحمانہ تشدد، کوڑے برسا نا اور سرِعام پھانسیاں دینا دیکھ کر روح کانپ اٹھتی ہے۔ یہ قانون کا نفاذ نہیں بلکہ طاقت کے نشے میں انسانیت کا جنازہ نکالنا ہے۔ اسلام اور عدالت کے نام پر یہ زبردستی کا اندھیر نگری نظام ایک ہولناک جرم ہے💔🔥
3
9
10
10,021
🚨 شریعت کے نام پر معصوم بچپن کا بیہمانہ قتل! 💔🔥 ​12 سالہ سہیلہ کی شادی 60 سالہ احمد ملا سے زبردستی کروانا کوئی قانون نہیں، بلکہ طالبانی دور کی بدترین درندگی ہے. ​تعلیم و حقوق چھین کر معصوم بچیوں کو بوڑھوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دینا اسلام نہیں، وحشت کا نفاذ ہے۔ طالبان کے زیرِ سایہ یہ ہولناک ظلم دیکھ کر روح کانپ اٹھتی ہے.
1
11
23
1,031
دنیا کو درسِ اخلاقیات دینے والے نام نہاد "محافظِ اسلام" افغان طالبان کا اصل چہرہ اب سب کے سامنے عیاں ہو چکا ہے! جو ٹولہ اقتدار میں آتے ہی معاشرے پر سخت گیر پابندیاں عائد کرتا ہے، وہی اپنی نجی محفلوں میں معصوم کمسن بچوں کو رقص کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ مذہب کا لبادہ اوڑھ کر ذاتی عیاشیاں کرنے والوں کی اس دوغلی اور مکروہ منافقت کی کوئی حد نہیں! اقتدار کے نشے میں بدمست ان نام نہاد ٹھیکیداروں کا یہ روپ ان کے کھوکھلے دعووں کے تابوت میں آخری کیل ہے۔
6
16
5,993
مذہب کے نام پر دنیا کو اخلاقیات کا درس دینے والے طالبان کی منافقت کا مکروہ چہرہ بے نقاب! جو جابر ٹولہ معصوم بچیوں سے تعلیم کا حق چھین کر انہیں گھروں میں قید کرتا ہے، وہی خود اپنی عیاش اور غلاظت سے بھری نجی محفلوں میں بچوں سے ناچ کرا رہا ہے۔ عورتوں اور غریبوں پر کڑے قوانین کا ناٹک کرنے والے یہ نام نہاد ٹھیکیدار اپنی بدمستی پر خاموش کیوں ہیں؟ اس دوہرے معیار اور انسانیت دشمن فرعونیت کا اب خاتمہ ہونا چاہیے
11
26
6,861
پکتیا میں طالبان امیر کی درندگی کا شکار ہونے والی 14 سالہ بیٹی کا اپنے ہی درندہ باپ کو جہنم واصل کرنا طالبان کے نام نہاد "عدل" کے منہ پر طمانچہ ہے! 🛑💔 ​جب گھر کے محافظ ہی درندے بن جائیں تو معصوم بچیوں کی آبرو کون بچائے گا؟ افغان عوام اور بیٹیاں اس وحشیانہ اور ظالمانہ نظام کے رحم و کرم پر کب تک جیتی رہیں گی؟ عالمی برادری کو اس بھیانک سچائی پر اب آنکھیں کھولنا ہوں گی
5
80
178
26,146
دنیا S-400 میزائل سسٹم بناتی ہے اور یہاں کلاشنکوف کی نالی پر گوپھن باندھ کر اسے "طالبانی S-400" کا نام دے دیا گیا ہے! کہتے ہیں یہ راڈار کے بغیر صرف "نظرِ بد" سے JF-17 Thunder کو گرائے گا۔ اتنی خطرناک اور نایاب ٹیکنالوجی دیکھ کر تو روسی ماہرین بھی استعفیٰ دے کر پہاڑوں کا رخ کر لیں گے😂
5
37
4,539
A leaked video of the younger daughter of senior PK politician Javed Hashmi has surfaced. Javed Hashmi's daughter was involved in a romantic affair with PTI's famous lawyer. The video was recorded a month ago at the KPK House in Islamabad.
1
4
2
526
تھانے کو لوٹنا اور پھر سوشل میڈیا پر ویڈیو بنا کر فنڈنگ کا کشکول اٹھانا BLA کا پورا وجود صرف "ہٹ اینڈ رن" ڈرامے بازی پر قائم ہے. پشین میں عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والے ان بزدلوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ ان کا انجام اب قریب ہے🔥🎯 ​#BLAExposed #Pishin #FitnaAlHindustan
1
16
1
14
779
لگتا ہے یوتھیۓ زمانہ جاہلیت سے باہر نہیں نکلے، انہوں نے اپنے بھگوان نیازی کے غسل والے پھٹے پر چڑھنے سے پہلے ہی اس پر پھول چڑھانا شروع کردیے ہیں ہندو اپنے بھگوان کو پوجتے اور پھول چڑھاتے ہیں اور یوتھیۓ اپنے مہاتما پر، تو ان دونوں میں فرق کیا ہے؟ #خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے #ImranKha
1
24
1
32
1,064
شفاء ہسپتال میں سیاسی میلے کی تیاری مکمل اور یوتھنیوں کی حاضری کے نئے "داتا دربار" کے انتظامات جاری #خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے #Imrankhan
14
47
3
54
4,659
*🚨🚨سکیورٹی ہائی الرٹ!!*_ *🛑 ملکی و غیر ملکی میڈیا شفاء ہسپتال کے باہر موجود ۔*
3
21
1
38
1,037
سبحان اللہ! عمران خان کے شفا ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی وہاں کے عملے نے تیاریاں مکمل کر لی.....
2
23
1
18
718
🛑 جو سڑک سے گزرتا ہے وہ ہسپتال کے سامنے پھول پھینک جاتا ہے ۔
2
18
1
28
1,390
امریکی سفیر کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان حقیقت کے برعکس ہے، کیونکہ امریکی محکمہ خارجہ نے مقبوضہ کشمیر پر اپنی واضح پالیسی بالکل نہیں بدلی! سردار مسعود خان کے مطابق یہ محض سفیر کی زبانی غلط فہمی (Misspoke) ہو سکتی ہے، کیونکہ امریکہ نے کبھی مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ تسلیم نہیں کیا.🚨🇵🇰 ​#JammuKashmir #SardarMasoodKhan #USPolicy #KashmirIssue
1
21
1
21
592
بریکنگ 🚨: ہسپتال منتقل ہوتے ہی عمران نیازی کی نئی شعبدے بازی شروع، علاج تو صرف بہانہ ہے اصل مقصد اپنا سیاسی شو جاری رکھنا ہے!
24
1
55
1,957