
پاکستان نال عشق ....جیوے عمران خان گلاں پنجابی وچ..۔۔۔۔۔۔۔ بابا پنجابی: غلام ملک دا آزاد باشندہ ترجمان #چھاؤنی
Islamabad, Pakistan
Joined March 2023
- Tweets42.4K
- Following4K
- Followers5.3K
- Likes63.3K
Pinned Tweet
اچھا بھائیوں
خدا حافظ
فرنٹ تے ڈیوٹی لگی اے۔ ہن موبل نئیں ہوئے گا۔
زندگی رہی تے فیر ۔۔۔ آزاد ملک وچ
قوم دے بچے تے آزادی ویکھن گے۔
آخری معرکہ
جیوندے رہیوس تے ملساں لکھ واری
۔#مر کیسوں تے ملساں خواب اندر
واسلام
بابا پنجابی
۔۔۔۔۔۔۔۔
آزاد پاکستان زندہ باد
عمران خان زند باد
بابا پنجابی آلا retweeted
کل سے کچھ لوگ بکواس کررہے ہیں خان صاحب کو بندوں کی پہچان ہے کسے عہدہ دینا ہے وغیرہ
چولو خان ہر قسم کے بندے کو آگے لایا سب ہی حرامی نکلے
بھڈے لایا
جوان لایا
وکیل لایا
عام ورکرز لایا
ہمت والے جو مشہور تھے ان کو لایا
ہور تواڈے پیو نوں اگے لاتا پھر سکون ہوتا
پین یک
بابا پنجابی آلا retweeted
عمران خان صاحب یہ جانتے ہیں کہ جیل کے باہر تحریک انصاف کی تمام کی تمام نام نہاد قیادت۔۔۔۔ جیب میں کھوٹے سکوں کی مانند ہے۔
عمران خان صاحب کا اور قوم کا آپس میں تعلق ہے۔ عمران خان کا ووٹر آج بھی لیڈر کے ساتھ ۔۔۔ اگر طاقتوں کو لگتا ہے کی ایسا نہیں تو الیکشن کروا لیں ۔۔۔۔ لگ ہتا جائے گا
باقی تحریک انصاف پہ خبیث قسم کے لوگ قابض ہیں جنہوں نے پارٹی کو اپنے باپ کا ورثہ سمجھ رکھا ہے۔۔۔۔ عہدے عمران خان کے نام پہ اور ملاقاتیں اپنے باپوں سے دعوتوں میں۔
گوہر۔اسد قیصر۔ عاطف خان۔ علی محمد ۔ گنڈاپور وغیرہ وغیرہ وغیرہ کے قوم اور عمران خان صاحب کے ذہنی مخالفین کے ساتھ فیملی تعلقات ہیں۔
بابا پنجابی آلا retweeted
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ کے پاک نام
'محمد" صل اللہ علیہ والہ وسلم
کی توہین کی ہے اس ڈونلڈ ٹرنپ نامی شخص نے۔
یہ ذلیل و رسوا ہو رہا ہے اور ابھی اور ہو گا۔
بابا پنجابی آلا retweeted
الحمدللہ مائی نیو ورک
آپ سب کو دونوں میں کون سی پینٹنگ زیادہ اچھی لگ رہی ہے؟ کمنٹ میں لازمی بتائیں
یہ دونوں پینٹنگز نہایت ہی مناسب کم ہدیہ پر دستیاب ہے خریدنے کے لیے مجھے میسج کریں
پلیز پلیز جو بھی یہ پینٹنگز دیکھ رہا ہے ری پوسٹ کر دیں
بابا پنجابی آلا retweeted
مولانا فضل الرحمان کا جھگڑا "غیرمنطقی" ہے۔
مدرسے کو تجاوزات ظاہر کرنا فقط اسے لاجیکل بنانے کیلئے تھا ورنہ پہلے کونسا کام قانون کے مطابق ہو رہا ہے
اور ۔۔ اس پر مولانا کی تمام تر فائرنگ فوج کے خلاف ہے۔ جبکہ تجاوزات کا معاملہ صوبائی chapter تھا
اگر مولانا گرفتار بھی ہو جاتے ہیں تو انکی جماعت کے ردعمل پر جذباتی نہ ہوں یہ سب جس کھیل کا حصہ ہے اس کا مقصد۔ PTI کا حصہ کھانا ہے ۔
بابا پنجابی آلا retweeted
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation.
If he is not freed soon he will die in this cell.
And Munir will be the killer.
Statement from Rubina Khan, sister of @ImranKhanPTI , 3 Nov 2026:
– On 2 Nov his lawyer was allowed a brief meeting at Adiala Jail, the first in 7 months.
– Khan reports his blood pressure spiked to 192. He never had high BP, and it was normal a year ago. The family's medical advisors say developing it suddenly at 70+ is virtually unheard of.
– He says the problems began only after more than a year of total isolation, and accuses those holding him of trying to kill him by withholding proper treatment.
– The family demands his immediate admission to an independent hospital in Islamabad, with his personal doctor present.
– A Supreme Court order from August 2026 for treatment at Shifa International Hospital has still not been implemented.
– He survived multiple attempts on his life before jail, including being shot several times in the leg, one bullet narrowly missing his femoral artery.
– If anything happens to him now, the family says, it will be cold-blooded murder.
The UN Working Group on Arbitrary Detention has declared his detention arbitrary. @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @amnestysasia
اب وقت آچکا ہے کہ پاکستانی جھنڈا لال قلعہ دہلی پر لہرایا جائے ۔
مان لو کہ مارخور اپنے مقصد میں کامیاب ہوچکاہے عوام کو فوج کے خلاف کردیا گیا ہے ۔
پاکستان میں اگر ایسا ہو تو سمجھ جانا کہ انڈیا کررہاہے لیکن پاکستان مضبوط ہاتھوں میں ہے یہاں کے عوام ایسا تصور بھی نہیں کرسکتے،حرمین شریفین کے خادمین پر انگلیاں نہیں اٹھائی جاسکتی
بابا پنجابی آلا retweeted
تحریک انصاف کے MNA عاطف خان کی بھتیجی (فضلِ حنان خان کی بیٹی) کی شادی پیپلز پارٹی کے NA-237 کراچی ایسٹ-III سے MNA اسد عالم نیازی(ریٹائرڈ کرنل) کے بیٹے سے ہوئے ہیں۔ کرنل ر اسد عالم نیازی LPG گیس اور دیگر کاروبار سے وابستہ ہے۔
باجوہ بھی اسی کا انوائیٹڈ تھا۔ لیکن گوہر کیوٹی کا باجوہ کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ہوئے گپ شپ لگانا قابلِ مزمت ہے۔ کیونکہ پاکستان میں رجیم چینج کا بڑا مکروہ کردار تو باجوہ ہی تھا۔ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کو اپنے لیڈر عمران خان صاحب کیساتھ اس حد تک Betrayal کرنا اچھا نہیں ہے۔ اگر مزاحمت نہیں کر سکتے تو کم از کم اس حد تک مت گِرو
تحریک انصاف کی قیادت کے
عمران خان کو قید کرنے والی اسٹیبلشمنٹ
سے فیملی ریلیشنز ہیں۔
عاطف خان کی بھتیجی کی شادی میں جرنل ریٹائرڈ باجوہ' بیرسٹر گوہر۔ اسد قیصر کی فیملیوں کی آپس میں ملاقات اور خوب گپ شپ
نوٹ: عمران خان کی جنگ بہت مشکل اور پیچیدہ ہے۔ کیونکہ اس کی پارٹی پہ قابض قیادت منافق ہے اور اعلی درجے کی منافق۔
بابا پنجابی آلا retweeted
کسی بھی جمہوری ملک (نام کا جمہوری)
میں موجودہ صدی کی سب سے بدترین شکست حافظ کی PDM-2 کو 8 فروری 2024 ہوئی۔
محب وطن پاکستانیوں نے بدترین فسطائیت کے باوجود ووٹوں کی طاقت سے ڈکٹیٹر کو دھول چٹائی۔ لیکن یہ سب حسب روایت اتنے مطمئن بغیرت نکلے، کہ عوامی مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا۔ حلف سے غداری کی۔ طاقت و بندوق کے زور پر اور ضمیر فروش ججز کی سہولت کاری سے پاکستانیوں پر ہارے ہوئے مکروہ چہرے مسلط کردے۔۔ بدترین شکست میں ٹرمپ کے نتائج تو پاکستان کے حساب سے کچھ بھی نہیں۔
جب تمام تر طاقت اپنے گھر والوں پہ رعب دھارنے کے لیے صرف کی جائے تو پھر باہر والوں سے سامنے کرنے کی صلاحیت مانند پڑ جاتی ہے۔
اور دیکھا گیا ہے کہ پھر باہر والوں میں سے کسی تگڑے دھڑے کی غلام اختیار کر لی جاتی ہے۔
👇
پاکستانی قوم پہ
نامعلوم کا رعب
اور نامعلوم کی
امریکہ کی غلامی
تحریک انصاف کی قیادت کے
عمران خان کو قید کرنے والی اسٹیبلشمنٹ
سے فیملی ریلیشنز ہیں۔
عاطف خان کی بھتیجی کی شادی میں جرنل ریٹائرڈ باجوہ' بیرسٹر گوہر۔ اسد قیصر کی فیملیوں کی آپس میں ملاقات اور خوب گپ شپ
نوٹ: عمران خان کی جنگ بہت مشکل اور پیچیدہ ہے۔ کیونکہ اس کی پارٹی پہ قابض قیادت منافق ہے اور اعلی درجے کی منافق۔
چین پودوں نے ساری ٹی ایل ایک ہری ٹیکسی سے بھر دی ہے
دیواں میں تہاڈے رکھن والیاں دی دھی نوں کن ۔۔۔۔۔۔
بابا پنجابی آلا retweeted
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters.
Human rights must be non-negotiable.
(On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)
🇵🇰 Pakistan's second periodic review at the UN Committee on Economic, Social and Cultural Rights (CESCR) 80th session will take place today and tomorrow.
Amnesty International has highlighted that Pakistan has not taken substantive steps to incorporate economic, social and cultural rights into its domestic legislation as binding rights, and has raised serious concerns regarding the authorities' ability to ensure compliance with the principle of non-discrimination (article 2(2)), right to just and favourable conditions of work (article 7), right to form and join trade unions (article 8), and the right to health (article 12).
The session will be livestreamed here: webtv.un.org/en/asset/k17/k1…
🕕 Today (3 November) from 15:00 to 18:00 in Geneva / 19:00 t0 22:00 in Pakistan
🕐 Tomorrow (4 November) from 10:00 to 13:00 in Geneva / 14:00 to 17:00 in Pakistan
📑Read Amnesty International’s submission to the CESCR: amnesty.org/en/documents/asa…
ملکی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
اپنے غیر ملکی آقاؤں کے حکم پہ
پاک۔ایران باڈر
مکمل بند کر رکھا ہے
نوٹ: تر کی اور سعودی عرب بھی یہی چاہتے ہیں





















