Fatima Momil (@SugarNSpixe) header
Fatima Momil (@SugarNSpixe) profile picture

English Literature, Lecturer,

Somewhere This Earth
Joined August 2024
Photo by Fatima Momil (@SugarNSpixe)Photo by Fatima Momil (@SugarNSpixe)Photo by Fatima Momil (@SugarNSpixe)Photo by Fatima Momil (@SugarNSpixe)Photo by Fatima Momil (@SugarNSpixe)Photo by Fatima Momil (@SugarNSpixe)Photo by Fatima Momil (@SugarNSpixe)Photo by Fatima Momil (@SugarNSpixe)Photo by Fatima Momil (@SugarNSpixe)Photo by Fatima Momil (@SugarNSpixe)
دنیا ست رنگی ہر حال وچ چنگی لوگ دیندے تنگی دنیا ست رنگی
تازہ تازہ رکشہ سے آ مد ہوئی ہے ۔۔۔۔ دنیا دو رنگی ، دنیا دو رنگی کدی دشمنی ، کدی سنگی ۔۔۔ اگلا شعر آ پکی جانب سے ۔۔۔۔۔۔
18
3
19
1,052
آپ کے پاس کون کون سا آن لائن ارننگ پروگرام ہے؟ How many online earning apps do u have in ur cell phone?
47
25
10
50
1,813
Water has no Effect on Fake flowers. Similarly Love has no effect on fake people. Don't waste ur time.
35
23
4
40
624
منافقت سے بہتر ہے کھل کر دشمنی کر لیں۔ یہ نقاب در نقاب چہرہ کیوں بناتے ہیں لوگ
20
5
11
27
505
آج تو ٹھنڈ اور جنوری دوبارہ واپس آ گئے ہیں۔ دھند شدید ٹھنڈ شدید ترین۔ آپکی طرف کیا صورتحال ہے؟
24
7
23
305
کبھی کبھار اپنے مسائل کی وجہ ہم خود ہی ہوتے ہیں۔
25
8
1
36
968
پاکستان اور افغانستان ٹیم نے دنیائے کرکٹ کو دو اہم باتیں سکھائیں۔ ٹیم افغانستان۔۔۔۔ میچ کیسے کھیلنا ہے۔ ٹیم پاکستان۔۔۔۔ میچ کیسے نہیں کھیلنا۔ میری نظر میں پاکستان نے ذیادہ اچھے۔ سے سکھایا ہے 💪😅
22
7
26
237
گیارہ حروف گیارہ نیتیں رمضان المبارک کی چند اہم نیتیں
43
27
13
67
1,914
بے شک انسان کااپنا فائدہ اور نقصان ہی ہے۔ اچھے اعمال کا اچھا اجر بھی اس کے فائدے میں ہے اور برے اعمال کا برا نتیجہ بھی اسی کو ملےگا۔
41
27
13
60
1,079
Do you have own house Or Living on Rent?
11
3
11
437
تمام کائنات اللہ کی تخلیق ہے۔ وہی زندگی اور موت عطا فرماتا ہے اور ہم سب اسی کی طرف لوٹ کر جائیں گے ۔
23
5
25
446
اور دوبارہ زندہ کرنا اللہ کے لئے کچھ مشکل نہیں ہے۔
18
10
21
499
"آجکل کے لوگ اعتبار کے نہیں ...!!!🖤 "احتیاط کے قابل ہیں...!!!🖤
16
7
18
377
دُعائیں جتنا وقت لیتی ہیں، ان کا رنگ اتنا ہی نکھر کر آتا ہے۔ 💯
28
9
31
468
Fatima Momil retweeted
اے دل مضطرب نا امید مت ہو "بیشک ہر مشکل کہ ساتھ آسانی کا وعدہ ہے
15
9
20
280
Fatima Momil retweeted
مان توڑنے والوں کے لیے اتنا کافی ہے کہ انھیں تحفے میں خاموشی دی جاۓ ❤️
16
7
22
248
Fatima Momil retweeted
Me when someone's looking at me while I'm doing something
16
8
15
224
Fatima Momil retweeted
Sister is your mirror, shining back at you with a world 🌍 of possibilities. she is your witness, who sees you at your worst and best, and love you anyway ....
32
19
34
1,700
Fatima Momil retweeted
کیا آپ بینک سے بڑی رقم نکلواتے وقت پولیس کو اطلاع دینا مناسب سمجھیں گے؟
8
2
9
189
Fatima Momil retweeted
"اگر سب آپ سے خوش ہیں تو ضرور آپ نے اپنی زندگی میں بہت سے سمجھوتے کیے ہیں۔اگر آپ سب سے خوش ہیں تو یقیناً آپ نے دوسروں کی بہت سی خامیوں کو نظر انداز کیا ہے" (میری کیوری)
3
1
6
123
Family is not about blood. It's about who's willing to hold your hand when you need it the most.
11
22
21
271