Pinned Tweet
One-Day when the news of my Death reaches you; don’t weep!! Just make Du’a for me; i’ll be needing it & if you can, Please do forgive me.🤍
every soul shall taste death🖤
مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میں کس گماں میں ہوں نہ میری زندگی میرے ہاتھوں میں ہے نا میری موت میرے ہاتھوں میں میں—
من چاہی عورت میں خدا نے بڑی شفاء رکھی ہے
اس کے بس چھو لینے سے ہی مرد کی ہر مشقت سہل ہوجاتی ہے ہر تھکاوٹ زائل ہوجاتی ہے
"گناہ کے چھوٹے پن کو نہ دیکھنا،
بلکہ جس ذات کی نافرمانی ہو رہی ہے اس کی بڑائی کو دیکھو!"
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
کراچی میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ -
(بینچو***)
اور دوسرے نمبر پر - ماوا دے - ماوا ہے - ماوا راکا





