Pinned Tweet
تلاش کر میری کمی کو اپنے دل میں
درد ہو تو سمجھ لینا رشتہ اب بھی باقی ھے
#سيد_عابد
❤💔🔥
محبت یونہی رسوا کرتی ہے
محبت یونہی ملول رکھتی ہے
محبت خاک کو گوہر اور
شاہ کو فقیر بناتی ہے
محبت خاص کو عام اور
بدتر کو برتر بناتی ہے
کبھی دریا سمیٹ لیتی ہے
کبھی قطرہ بھی بہا دیتی ہے
محبت ہنسنے والوں کو
محبت میں رلا دیتی ہے
کبھی عمروں کی تلخیاں
اک التفات کے بدلے
محبت بھول جاتی ہے
رشتے بنانے سے پہلے رشتوں کا تقدس سیکھیں
باتیں بنانے کے لیے الفاظ تو بہت سارے میسر ہوتے ہیں لیکن
کردار بنانے کے لیے اعمال درکار ہوتے ہیں
#سيد_ذادہ
#فروغ_اردو
Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 retweeted
اگر کسی کی محبت آپ کے لئے سچی ہے تو اس کے لئے کچھ بھی کرنا اچھا لگتا ہے چاہے اس کے لئے چار آنسو بھی بہا لیں تو کوئی پرابلم نہیں لیکن جس کو ہماری فکر تک نہیں اس کے لئے اپنے آپ کو دکھی کرنا مطلب خود کی زنــدگی کا سکون برباد کرنے کے برابر ہے
Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 retweeted
اور جان لو کہ ربّ آنکھوں کی روشنی سے نہیں دل کے نور سے نظر آتا ہے ضرورت اپنے اندر کے جہان کو روشن کرنے کی ہےاور دل کا جہان تب روشن ہو گا جب ہم ہر برائی سے بچنے کی کوشش کریں گے اپنی تنہائی کو پاک رکھیں گے اپنے نفس پر کنٹرول رکھیں گے اور اپنے ربّ کی رضا میں راضی رہنا سیکھ لیں گے
Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 retweeted
بندے کا ایک رب ہے جس سے وہ ملاقات کرے گا اور ایک گھر ہے جس میں وہ رہے گا پس ضروری ہے کہ وہ اپنے رب کو ملنے سے پہلے اسے راضی کرے اور گھر جانے سے پہلے اسے تیار کرے۔!!
سب کو معاف کر کے سویا کریں.!
(الفَـوائِـد﮼ لإبنْ القَـيـم)
𝗚00𝗗 𝗡𝗶8 𝗦𝘄𝗲𝗲𝘁 𝗗𝗿𝗲𝗮𝗺𝘀🤍🖤
ساری دنیا کو سمجھانا آسان ہوتا ہے
بس اپنے لیے ہی لفظ ختم ہو جاتے ہیں
اپنے زخموں کے لیے ہی مرہم نہیں ملتا جب بات
اپنی ذات پر آتی ہے تو کوئی لفظ کارگر نہیں ہوتا ہر تدبیر الٹی ہو جاتی ہے
#سید_ذادہ
Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تم میں سے بہترین وہ ہے جو اپنے اہل خانہ کے لیے بہترین ہو اور میں اپنے اہل خانہ کے لیے بہترین ہوں
سنن ترمذی حدیث 3895
Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 retweeted
سنو خاموش رہنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے
بڑی تکلیف سہنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے
عابد یہ ضبط کر لینا آسان تھوڑی ہے
ذرا سا ضبط کرنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے
تمہارے بعد رونے میں تو آسانی ہوئی لیکن
تمہارے بعد ہسنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے
#سيد_ذادہ
#فروغ_اردو
Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 retweeted
مسکراہٹ خوب صورتی کی علامت ہے
اور خوب صورتی زندگی کی علامت ہے..!!
"A smile is the sign of beauty, and beauty is the sign of life.".!!
Afternoon vibes ❤️🌿
Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 retweeted
رات بھی کیا کمال کرتی ہے
درد ٹھہرے بحال کرتی ہے
ہجر میں دن گزر ہی جاتا ہے
رات _ جینا محال کرتی ہے
آنکھ بہتی ہے تو نہیں رکتی
دیکھ __ کتنا ملال کرتی ہے
اور تو کچھ گلہ نہیں تجھ سے
یاد تیری نڈھال کرتی ہے
Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 retweeted
اَفَلَا يَتُوۡبُوۡنَ اِلَى اللّٰهِ وَ يَسۡتَغۡفِرُوۡنَهٗؕوَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ
کیا پھر بھی یہ لوگ معافی کے لئیے اللّہ کی طرف رجوع نہیں کریں گے اور اُس سے مغفرت نہیں مانگیں گے حالانکہ اللّہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے
(المائدہ : 74)
#شب_بخیر_زندگی
سنو خاموش رہنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے
بڑی تکلیف سہنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے
عابد یہ ضبط کر لینا آسان تھوڑی ہے
ذرا سا ضبط کرنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے
تمہارے بعد رونے میں تو آسانی ہوئی لیکن
تمہارے بعد ہسنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے
#سيد_ذادہ
#فروغ_اردو
Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 retweeted
نفرت کرنے والے اتنے برے نہیں لگتے جتنا ساتھ رہکر اچھائی کا ڈرامہ کرتے ہے پھر دل ہی دل میں ہمارے لئے نفرت رکھتے ہے
Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 retweeted
ڈوبتے سورج کا منظر بہت دلکش اور پُر سکون ہوتا ہے۔ جب سورج افق کے قریب آ کر غروب ہوتا ہے، تو آسمان مختلف رنگوں سے سجا ہوتا ہے، جیسے سنہری، نارنجی، اور سرخ رنگوں کا امتزاج، جو دریا یا پہاڑوں پر ایک خواب جیسا منظر تخلیق کرتا ہے۔ یہ منظر دل میں ایک خاص سکون اور اطمینان پیدا کرتا ہے، جیسے وقت تھم سا گیا ہو۔!!
Evening vibes ☕❤️













