I post what I want, not what you expect. 🫡 Web3 ,News, memes, thoughts, opinions & random nonsense. For Crypto & Market Insights Follow @CryptoRoznama
United Arab Emirates
Joined July 2023
- Tweets911
- Following70
- Followers885
- Likes1.1K
Pinned Tweet
🚨 اگر آپ MEXC سے فنڈ نکال رہے ہیں تو یہ کام ضرور کریں اور ہمارا سگنل والا ایپ Lifetime کے لیے حاصل کریں۔
دوستو! MEXC پر پابندی کی خبر کے بعد لوگ ڈر کی وجہ سے اپنے فنڈز نکال رہے ہیں، لیکن اس وقت Binance اور OKX آپ کے فنڈز کو عارضی طور پر فریز کر سکتے ہیں۔
اس فریز سے بچنے کے لیے آپ یہ کام کریں کہ سب سے پہلے اپنے فنڈز کسی ذاتی WALLET میں Withdraw کریں، اس کے بعد آپ کسی بھی دوسرے Exchange میں Deposit کر سکتے ہیں۔
اگر آپ نے ابھی تک اپنا ذاتی Wallet نہیں بنایا تو میں آپ کو OKX Wallet تجویز کروں گا۔ بس ایک بات کا خاص خیال رکھیں کہ اپنے 12 مخصوص Wallet Recovery Phrase کسی کو بھی نہ دیں۔
🔗 OKX Wallet Link:
web3.okx.com/join/CRYPTOROZN…
🎁 اگر آپ ہمارا Signal App پوری زندگی کے لیے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو BYBIT اور BINANCE کے اکاؤنٹس میرے لنکس سے بنائیں۔
اکاؤنٹس بنانے کے بعد مجھے اپنے دونوں اکاؤنٹس کی UID بھیج دیں تاکہ آپ کو Lifetime Access دیا جا سکے۔
🔗 BYBIT LINK:
partner.bybit.com/b/158024
🔗 BINANCE LINK:
binance.com/join?ref=2100017…
📌 نوٹ: ہمارا ایپ نارمل مارکیٹ میں انشاءاللہ 70 سے 80 فیصد تک Accuracy کے ساتھ سگنلز دینے کا ہدف رکھتا ہے، البتہ مارکیٹ کے حالات کے مطابق نتائج مختلف ہو سکتے ہیں۔
👍 پوسٹ کو Like کریں اور 🔁 Retweet ضرور کریں۔
Syed Bhai 🪶 retweeted
The Spot Signal App is almost ready! 🚀
For more details, check out my first post.
#CryptoUpdates
🚨 کیا $NEAR مستقبل میں ایک ڈیفلیشنری اثاثہ بن سکتا ہے؟ نئی گورننس پالیسی منظور
NEAR Protocol نے باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے کہ اس کی گورننس باڈی 'House of Stake' نے ٹوکنومکس میں ایک بڑی تبدیلی کی منظوری دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت، نیٹ ورک کے سالانہ $NEAR ٹوکن اخراج (emissions) کی شرح کو 2.5 فیصد سے گھٹا کر 1.6 فیصد کر دیا گیا ہے۔
اگرچہ یہ عمل اچانک نہیں بلکہ آئندہ دو سالوں پر محیط ایک بتدریج تبدیلی ہے، لیکن مارکیٹ کے ماہرین اسے اس پروجیکٹ کے لیے ایک اہم پیشرفت قرار دے رہے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد نیٹ ورک کی طویل مدتی پائیداری کو بہتر بنانا اور $NEAR کو ایک ڈیفلیشنری اثاثے کی طرف لے جانا ہے۔
136
گولڈ (PAXG) کی قیمت میں زبردست گراوٹ، یہ پچھلے 14 ماہ کی نئی کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔
فی الوقت یہ ٹوکن تقریباً $3,550.04 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
24 گھنٹے کی بلند ترین سطح $3,582.96 اور کم ترین سطح $3,490.91 ریکارڈ کی گئی۔
ماہانہ چارٹ پر نظر ڈالیں تو یہ اثاثہ شدید مندی کا شکار ہے اور $5,650.86 کی بلند ترین سطح سے آنے کے بعد اس میں بھاری کمی واقع ہوئی ہے۔
اسکو اپنے واچ لسٹ میں ڈال لو ویسے تو لگ رہا ہے یہاں سے ریکوری کر سکتا ہے پر اگر 3450$ کو ٹچ کر کے باؤنس بیک کرے تو زیادہ بہتر اینٹری ثابت ہو سکتی ہے
ہمیشہ اپنی ریسرچ بھی کیا کرو
آپ کیا کروگے اب اینٹری لوگے یہ مناسب باؤنس بیک کا انتظار کروگے ؟
Like 👍 Retweet 🔁
teapaw.org/CryptoRoznama/status/2…

#PAXG #Gold #Crypto #CryptoRoznama
Syed Bhai 🪶 retweeted
کچھ دوست پوچھ رہے ہیں کہ اب کیا کریں ؟
تو بھائی کا مشورہ یہی ہوگا کہ آپ 60 فیصد منافع بک کرو اور 40 فیصد پر پوزیشن محفوظ کر کے سٹاپ لوس لگا دو
اور جیسے جیسے قیمت اوپر جائے سٹاپ لوس بھی اوپر کرتے جاؤ
اور پوسٹ کو زیادہ لائک اور شئیر کرے تاکہ کچھ ہیٹر جل جائے
Like 👍 Retweet 🔁
Syed Bhai 🪶 retweeted
Major Altcoins ADA & LTC test crucial monthly support zones!
Both Cardano ($ADA) and Litecoin ($LTC) are currently sitting at critical historical support levels on the monthly chart.
• $ADA is hovering around $0.1411, trying to bounce back from its recent lows.
• $LTC is fighting to hold the $39.39 mark, after a 24h dip to $37.42.
Both are slidly bouncing back from support levels
Are you watching?
#ADA #LTC #Crypto @Cardano_CF @Cardano @litecoin
Syed Bhai 🪶 retweeted
بٹ کوائن آہستہ آہستہ واپسی کے موڈ میں ہے
کس کس نے آج اینٹری تھی ڈپ میں ؟
ویسے اس پہلے والے پوسٹ میں کہا تھا کہ اب Short کو Liquidate کیا جائیگا
تو کیا لگتا بٹ کوائن Bounce Back کریگا؟
🚨 بٹ کوائن (BTC/USDT)
بٹ کوائن اس وقت ایک اہم Support Level سے Bounce Back کر رہا ہے، اور قیمت میں تقریباً 0.25% اضافہ دیکھا گیا ہے۔
📊 ایپ کے مطابق BTC میں Support سے Bounce Back کے آثار نظر آ رہے ہیں، لیکن مارکیٹ کی Overall Condition ابھی بہتر نہیں ہے۔
⚠️ اس لیے اپنی مرضی اور Risk Management کے مطابق Entry لیں، جلد بازی سے گریز کریں۔
DYOR، یہ Financial Advice نہیں ہے۔
#BTC #Bitcoin #Crypto #CryptoRoznama
Major Altcoins ADA & LTC test crucial monthly support zones!
Both Cardano ($ADA) and Litecoin ($LTC) are currently sitting at critical historical support levels on the monthly chart.
• $ADA is hovering around $0.1411, trying to bounce back from its recent lows.
• $LTC is fighting to hold the $39.39 mark, after a 24h dip to $37.42.
Both are slidly bouncing back from support levels
Are you watching?
#ADA #LTC #Crypto @Cardano_CF @Cardano @litecoin
Syed Bhai 🪶 retweeted
𝗦𝗵𝗼𝘂𝗹𝗱 𝗪𝗲 𝗜𝗻𝘃𝗲𝘀𝘁 𝗶𝗻 𝗔𝗻𝘁𝗵𝗿𝗼𝗽𝗶𝗰 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝘁𝗵𝗲 𝗟𝗼𝗻𝗴 𝗧𝗲𝗿𝗺?
Yesterday, I posted about ANTHROPIC, saying that if it listed above its IPO price, the price could drop quickly. I was waiting around $80.
It has now dropped from $114 to around $88. If global markets continue to struggle, we could even see it fall below its IPO price of $83.
In my opinion, its current valuation is too high. Global financial markets are facing challenges, and competition in AI is growing fast. A better AI company could emerge soon, which may cause investors to move their money away from Anthropic.
The team and major shareholders may also sell their shares, adding more selling pressure.
Personally, I would not buy it for the long term at this price.
What do you think? Will ANTHROPIC recover, or could it fall further?
Syed Bhai 🪶 retweeted
“Be fearful when everyone is greedy, and be greedy when everyone is fearful.” ✅
Time to buy but everyone is in fear
نہ آپ کا بھائی جھوٹ بولتا ہے نہ ہمارا ایپ
صبح ویڈیو میں کہا تھا کہ اب مارکیٹ ریکور کریگا اور اب شارٹ پوزیشن کو Liquidate کیا جائیگا اور دوسرے پوسٹ میں ایپ کا کہا تھا کہ بٹ کوائن باؤنس بیک کر رہا ہے
تو کس کس نے خریدا تھا ؟
Like 👍 Retweet 🔁
نہ آپ کا بھائی جھوٹ بولتا ہے نہ ہمارا ایپ
صبح ویڈیو میں کہا تھا کہ اب مارکیٹ ریکور کریگا اور اب شارٹ پوزیشن کو Liquidate کیا جائیگا اور دوسرے پوسٹ میں ایپ کا کہا تھا کہ بٹ کوائن باؤنس بیک کر رہا ہے
تو کس کس نے خریدا تھا ؟
Like 👍 Retweet 🔁
Syed Bhai 🪶 retweeted
🚨 JUST IN: Michael Saylor's 'Strategy' currently has a $14,100,000,000 unrealized loss on its Bitcoin investment.
Tom Lee's 'Bitmine' currently has a $10,100,000,000 unrealized loss on its $ETH investment.
Syed Bhai 🪶 retweeted
“Be fearful when everyone is greedy, and be greedy when everyone is fearful.” ✅
میں نے 3 نومبر نیچے والا پوسٹ کیا تھا کہ اُس وقت خریداری کرنا جب fear & Greed انڈیکس 10 سے نیچے چلا جائے
تو اب وقت ہے لیکن پھر بھی لوگ ڈر رہے ہیں
کیا آپ خرید رہے ہو یا نہیں
👇
teapaw.org/SyedBhaiWeb3/status/21…
Like 👍 Retweet 🔁
صبح بخیر دوستو!
ساری مارکیٹ اس وقت نیچے جا رہی ہے اور کرپٹو میں ایک مشہور جملہ استعمال ہوتا ہے:
"کرپٹو میں اصل مواقع تب پیدا ہوتے ہیں جب لوگ خوفزدہ ہوتے ہیں۔"
اس وقت FEAR & GREED INDEX خوف کی سطح میں داخل ہو چکا ہے۔
مجھ سے سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال ہوتا ہے:
سید بھائی! ہولڈنگ کے لیے کون سے کوائنز خریدوں؟
میرا ہمیشہ یہی جواب ہوتا ہے کہ ابھی ہولڈنگ کے لیے کوائنز خریدنے کے بجائے تھوڑا انتظار کرو۔
جب FEAR & GREED INDEX بیس سے نیچے آئے، بلکہ 10 سے 15 کے درمیان پہنچ جائے، تب ہولڈنگ کے لیے خریداری کے مواقع تلاش کرو۔ وہ بھی صرف مضبوط کوائنز جیسے BTC، ETH اور کچھ اچھے یوٹیلٹی کوائنز میں۔
تو اب کیا کریں؟
میں پچھلے ایک مہینے سے مسلسل چند باتیں دہرا رہا ہوں:
✅ سارا پیسہ ایک ساتھ مت لگاؤ، مزید اچھی خریداری کا موقع مل سکتا ہے۔
✅ منافع ملنے پر لازمی پروفٹ بُک کرتے رہو۔
✅ ہر ٹریڈ پر STOP LOSS لازمی لگاؤ۔
موجودہ مارکیٹ میں کیا کرنا چاہیے؟
ہمیشہ کوشش کرو کہ خریداری مناسب DIP پر ہو۔
جب آپ کی ٹریڈ منافع میں چلی جائے تو 60 فیصد کوائنز فروخت کرکے اپنا منافع محفوظ کر لو، جبکہ باقی 40 فیصد پر اپنی خریداری کی قیمت کے برابر STOP LOSS لگا دو۔
اس طرح اگر مارکیٹ واپس نیچے آتی ہے تو باقی کوائنز بھی نقصان کے بغیر نکل سکتے ہیں۔
یاد رکھو، مارکیٹ میں صرف منافع کمانا ہی کامیابی نہیں بلکہ اپنے سرمائے کو محفوظ رکھنا بھی بہت ضروری ہے۔
ٹیلیگرام کمیونٹی جوائن کریں:
t.me/CryptoRoznama

مارکیٹ اپڈیٹ، اب next کیا ہوگا ؟
مارکیٹ اوپر جائیگا یا نیچے ؟
پچھلے 24 گھنٹوں میں تقریباً 3 ارب ڈالر کی liquidation ہوئی
پہلے Long کی اب Short کی باری
ویڈیو دیکھ کر اپنی رائے کمنٹ میں شیئر کرو لائک اور شیئر کر دینا
ٹیلیگرام اور DISCORD جوائن کرو
t.me/CryptoRoznama
Like 👍 Retweet 🔁