Syed Neesar retweeted
🔴 ناسا کے فوٹو گرافر ڈان پیٹاٹ نے خلا سے کھینچی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر جاری کی ہے جس میں خانہ کعبہ کسی ہیرے کی طرح چمک رہا ہے۔
Syed Neesar retweeted
🔥 Pakistan's Future: Who Should Lead? 🔥
If elections were held TODAY, who would you vote for as Prime Minister? 🗳️
Share your thoughts! #PakistanPolitics
41%Nawaz/Shehbaz Sharif
3%Bilawal Bhutto (PPPP)
55%Imran Khan (PTI)
1%Other (Comment below!)
50,096 votes • Final results Syed Neesar retweeted
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی۔۔۔
Syed Neesar retweeted
🟥 سڈنی ہاربر برج پر "سیو غزہ مارچ"
پولیس کی رکاوٹوں اور بارش کے باوجود ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے شرکت کی
مظاہرین نے فلسطینی پرچم، پلے کارڈز اور علامتی برتن اٹھا کر غزہ میں بھوک، جنگ اور انسانی تکلیف کے خلاف آواز بلند کی۔
مارچ میں عالمی شہرت یافتہ شخصیات جولین آسانج، Bob Carr، Ed Husic، Craig Foster، Mehreen Faruqi، اور Meyne Wyatt نے بھی شرکت کی انہوں نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کیا
#SaveGaza #Sydney #FreePalestine
Syed Neesar retweeted
یہ حیوانیت اور ظلم قطعی ناقابل برداشت ہے-
مبیّنہ طور پر یہ کماہاں لاہور کا بدمعاش آفتاب میو مزدور کے سامنے اپنی حیوانیت دکھاتے ہوئے- مزدور نے مزدوری کا تقاضا کیا کر دیا وہی مہنگا پڑ گیا- اس نے مزدور آصف اور تنویر کو غیر انسانی اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا-
اس بربریت کا فوری نوٹس لیا جائے-
@OfficialDPRPP
@SSPOperations
@ccpolahore
Syed Neesar retweeted
🔴 امریکی ماہرِ سیاسیات جان میرشائمر:
"اسرائیلی غزہ میں نسل کشی کر رہے ہیں، اور ہم اس نسل کشی کے شریک مجرم ہیں۔"
Syed Neesar retweeted
"اس سے بڑی کوئی بےغیرتی نہیں ہو سکتی کہ آپ الیکشن ہار جائیں اور کسی اور کی جیتی ہوئی سیٹ پر جا کر اسمبلی میں بیٹھ جائیں" -
طارق بشیر چیمہ
اللّه کی شان۔ اپریل 2022 میں عمران خان کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے والے بھی اب سچ بولنے پر مجبور ہو گئے۔
Syed Neesar retweeted
ماں تو ماں ہوتی ہے۔🥰
احساس اور ہمدردی کی طاقت تلوار سے بھی زیادہ گہری ہوتی ہے،یہ دلوں کو فتح کرتی ہے، زمینوں کو نہیں۔❤️
Syed Neesar retweeted
حامد میر نے نواز شریف کی سیاست کو پاڑ دیا🚨
عمران خان جیل سے باہر اسلئے نہیں آرہا کیونکہ عمران چاہتا ہے کہ میں نواز شریف نا بنوں !!
Syed Neesar retweeted
🔴غزہ میں بھوک سے نڈھال ایک بچہ اتنا کمزور ہو چکا ہے کہ رونے کی بھی طاقت نہیں۔۔ teapaw.org/QudsNen/status/1948179…
Syed Neesar retweeted
🔴 غزہ کی خاتون:
زندگی میں کبھی اتنی تذلیل محسوس نہیں کی۔ انہوں نے ہمیں روند ڈالا، جیسے ہم انسان ہی نہ ہوں۔
امریکی فوجیوں نے ہمیں مارا، گھسیٹا۔
کوئی مدد نہیں ملی۔ ہم اپنے بچوں کو کیا منہ دکھائیں؟
Syed Neesar retweeted
سر میں فوجی ہوں ساری زندگی بارڈر پر ڈیوٹی کی, اور اب ریٹائر ہو کر گھر آیا ہوں تو بیٹا بیوی کہنے پر میرے خلاف کھڑا ہو گیا,
ڈی پی او احمد صاحب نے بیٹے کا سوفٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا👏
Syed Neesar retweeted
غزہ کے بچے پیٹ بھرنے کے لیے مٹی کھانے پر مجبور ہیں ۔ یہ منظر یاد رکھیں
ان شاءاللہ یہ دنیا اس ظلم کا انجام ضرور دیکھے گی
















