Pinned Tweet
“When Injustice Becomes Law Resistance Becomes Duty"
Thomas Jefferson
“It’s dangerous to be right when the government is wrong”
Volatire
What a flawed argument. Humans have done horrific things for millennia: burying daughters alive, keeping slaves, burning widows, raping captives for fun, skinning people, and hunting “witches.” All of these were once normalized for thousands of years.
By your logic, they were all fine simply because they predate the institution of modern human rights. Longevity doesn’t equal morality. Something being recent doesn’t automatically make it wrong, and something being ancient doesn’t make it right.
Humans have existed on Earth for nearly 3 million years, while marriage as a formal institution has been around for only about 4,000 years.
1
131
Some people really are insufferable. feel bad for the people around her who have to tolerate her.
woman gets violated so let’s give an award to someone who made the injury worse ? ran into her accidentally? let’s do everything but introspect why crime against female drs is at an all time high this country is a fucking joke
2
220
خواجہ صاحب، اندازہ اسی بات سے لگا لیں کہ آپ سابق وزیر بجلی اور موجودہ وزیر دفاع ہیں اور یہ سب لکھنا پڑ رہا ہیں تو عام آدمی کا کیا حال ہوگا اس ملک میں۔
یاد رہے کہ یہی محکمے اور یہی سسٹم دہائیوں سے آپ کی حکومت میں چلے آ رہے ہیں اور آپ کا پورا پورا ہاتھ ہے اس مقام تک پہنچانے میں۔
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
1
138
Yesterday, a loader rickshaw pulled up near our house. The worker asked if we were done with Qurbani so he could collect the waste. Since we started a bit late, I told him we weren’t finished yet. He left his number and asked us to call when ready.
Really impressed with this door-to-door post-Qurbani waste collection initiative by the KP Government. Excellent step for cleanliness. Well done @KPGovernment
#عيد_الأضحى
97
اگر انگریزی میں ہاتھ تنگ ہے تو AI سے ترجمہ کروا لے کہ کیا لکھا ہوا ہے، میڈم صاحبہ!
Some people are all about choice only if it aligns with their beliefs, or else it is not acceptable. The amount of negative comments on this post reminds me of Simone de Beauvoir’s comment.
People with little knowledge and confirmation bias are more dangerous than illiterates.
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ گدھے پر کتابیں لادنے سے وہ عالم نہیں بن جاتا۔
تعلیم کا حال تو یہ ہے کہ بلیو ٹک ہونے کے باوجود ڈگریوں کے تھینوس کو لگتا ہے ۲۸۰ حروف کے بعد اور نہیں لکھ سکتا۔
ماشاءاللہ سے ایم اے سوشل سائنسز میں، ایم ایس سی کمپیوٹر سائنس اور ایک اور ایم ایس سی انجینئرنگ میں۔
واہ بھائی واہ!
ڈگریاں نہیں، تھینوس کے انفینیٹی سٹونز ہو گئے ہیں-
سوچا، کہ نہ جواب دوں مگر آپ نے خود کو تعلیم یافتہ اور مجھے جاہل ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ میری جتنی تھوڑی بہت تعلیم ہے وہ آپ کی نظر کر رہا ہوں۔ آپ اپنی بھی کر کے مجھے حیران کر سکتی ہیں۔
MA Political Science, PU
MSC Computer Sciences, University of Management and Technology
MSC Telecommunication Engineering, LSBU London
اور بہت کچھ ہے لکھنے کو، ٹویٹ کیلئے الفاظ کی حد آڑے آ گئی
جب مرد پولیس خواتین کو سڑکوں پر گھسیٹ رہے تھے تو صاحب کی آنکھیں بند تھیں اور اخلاقیات کا کوئی پتہ نہیں تھا۔
لیکن جیسے ہی صاحب کو جم میں خواتین نظر آئیں، فوراً وزیراعظم صاحب یاد آگئے۔
آپ ایسے جموں میں جاتے ہی کیوں ہیں؟
وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے:
اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔
@dcislamabad
2
154
Syed Asif shah retweeted
Replying to @AmirAminiMD
Imagine committing ethnic cleansing and genocides, and the opposition leader says that’s not enough.
He is even worse than Netanyahu.
لانڈے کے ارسطو صاحب، اب کیا پر کیپیٹا انکم انڈیا اور امریکہ سے بھی بڑھ گیا ہے کیا؟
Syed Asif shah retweeted
ICC prosecutor Karim Khan:
Senator Graham told me:
‘This court is for Africa and thugs like Putin, not for democracies like Israel and the U.S.’”
آپ تو رہنے ہی دیں۔ برطانیہ کے مثال دینے کا بڑا شوق ہے صاحب، تو یہ مثال بھی دے دیں کہ برطانیہ کا ایک شخص برطانیہ کے وزیراعظم کو بے عزت کر کے اپنے پب سے نکل رہا ہے اور وہ چپ چاپ نکل گیا۔ نہ ڈرامہ بنایا نہ مارا گیا۔
امریکہ اور برطانیہ میں عام لوگ یونیفارم میں موجود افسران کی جانب سے بدتمیزی یا اُن کی جانب ایک قدم آگے بڑھنے پر بھی اُن کا جو حال کرتے ہیں اس کی لاکھوں ویڈیو موجود ہیں۔۔۔ صرف دو ویڈیوز پوسٹ کر رہا ہوں۔
73
Syed Asif shah retweeted
Replying to @SouthAsiaIndex
“If you can’t shoot down enemy jets, crash your own.”
~Indian Crash Force





























