دُخترِ مِلّت (@SyedaFati11) header
دُخترِ مِلّت (@SyedaFati11) profile picture

یار خوب را ۔۔۔ روزِ بد باید شناخت°

Joined September 2020
Photo by دُخترِ مِلّت (@SyedaFati11)Photo by دُخترِ مِلّت (@SyedaFati11)Photo by دُخترِ مِلّت (@SyedaFati11)Photo by دُخترِ مِلّت (@SyedaFati11)Photo by دُخترِ مِلّت (@SyedaFati11)Photo by دُخترِ مِلّت (@SyedaFati11)Photo by دُخترِ مِلّت (@SyedaFati11)Photo by دُخترِ مِلّت (@SyedaFati11)Photo by دُخترِ مِلّت (@SyedaFati11)Photo by دُخترِ مِلّت (@SyedaFati11)
میں سُنی ہوں مگر مجھے آپ سے محبت تھی اور رہے گی۔۔۔آپ نے سید ہونے کا حق ادا کیا ہے ۔۔۔
48
764
5
5,937
50,311
دُخترِ مِلّت retweeted
Replying to @SyedaFati11
🙄
1
1
1
15
دُخترِ مِلّت retweeted
Replying to @SyedaFati11
us bro us
1
1
1
46
سال ختم ہونے کے قریب ا گیا ہے، معافی شافی والا کوئی سین ہے پھر کہ نہیں؟
1
1
6
107
ایم ڈاٹٹٹٹٹٹ @momina_tayyaba
1
1
1
4
129
5 مہینے بعد پیزا کھایا ہے اور اب پیسٹری بھی کھا لی ہے ۔۔۔۔ سب ختم کرنے کے بعد گِلٹ کیوں ہو رہا ہے بھلا
1
4
122
ہنسنے تک تو ٹھیک تھا مگر ہنستے ہنستے دوسرے کے اوپر گِرنے والی کیا بہودگی ہوتی ہے؟
4
144
کسی سے دھوکہ کھانے سے بہتر ہے آپ مجھے چیپڑ کھا لیں۔
4
10
300
بس فورمیلٹی کے لیے زندہ ہوں۔۔
4
1
12
280
اقرا عزیز کا کم بیک بہت اچھا ہے بہت پیاری لگ رہی ہے، اور سب سے پیارا کریکٹر بھی اس کو دیا گیا ہے لیزے ہیروئن ہے اس سیزن کی، بہت ہی نرم دل اور اچھی لڑکی ہو گی👍۔۔۔ سب کرئکٹر چن کر دیے گئے ہیں گڈ ۔۔۔
4
114
دُخترِ مِلّت retweeted
Replying to @SyedaFati11
میں بھی سکول میں پڑھتا تھا♥️
1
1
1
70
آپکا اللہ کے نزدیک جتنا بڑا لیول ہو گا ڈیوٹی اُتنی ہی سخت ہو گی، خیال پر بھی پکڑ ہو جائے گی۔ ۔۔
7
90
چھوٹے ہوتے لگتا تھا کہ کسی انسان کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا ۔۔۔ مگر وقت بہت سے پردے کھولتا ہے۔۔ مگر اب لگتا ہے کہ کبھی نا پورے ہونے والا خسارہ آپ کی صحت کا ہوتا ہے لوگوں کا نعم البدل تو وقت ہوتا ہے ۔
1
1
6
105
بچپن میں پہلی نعت پڑھی تھی احمد ندیم قاسمی کی وہ بہت پسند تھی اور وہ اشعار ابھی تک یاد ہیں۔ کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا اس کی دولت ہے فقط نقشِ کفِ پا تیرا پورے قد سے جو کھڑا ہوں تو یہ تیرا کرم مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا
کوئی ایسا شعر لکھیں جو آپ نے بچپن میں سنا ہو اور آج تک یاد ہو؟
1
7
231
بینک والے جن لوگوں کو اے ٹی ایم ایشو کرتے ہیں انکو چاہیے کہ کم از کم ایک سے دو دن کی کلاس بھی دی جائے کہ کیسے استعمال کرتے ہیں ۔۔۔۔ پتا نہیں کون سا پیسہ ہوتا ہے جو 20۔۔۔ 20 منٹ تک نکلتا نہیں ہے 😒
3
1
9
263
مس یو باجی وِد نائنٹی نائیں آدرز ❤️ @AneelaHashmi__
4
83
"جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو" فرحت اشتیاق کا کافی پرانا لکھا ہوا ناول ہے، یاد ہے مجھے۔۔۔ محبت، حسد، رقابت، اور انسانی رشتوں کے جزباتی اتار چڑھاؤ کے بارے میں لکھا گیا تھا، اب اس پہ سیریز کیسی بنی ہو گی یہ تو دیکھ کر پتہ چلے گا۔۔
4
148
پورا برین واش اور بے عزتی کرنے کے بعد " چلو تمہاری مرضی" کہنے والی کیا حرکت ہوتی ہے ویسے۔۔۔
1
6
105
🇲🇸: l don't like you. 🇵🇰: Bhai
1
1
3
203
شکر ہے میسجیز میں ایموجی ایجاد ہو گئے ہیں ورنہ کسی کو سمجھ نہیں آنی تھی کہ میں مزاق کر رہی ہوں۔۔۔
1
1
9
147
جتنا مرضی میچور ایکٹ کر لو مگر لُڈو میں ہارنے کے بعد دکھ ہوتا ہے ۔
9
235