Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis) header
Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis) profile picture

Pakistan | Imran Khan | PTI. Ex Info Sec PTI UK. An Eternal Optimist | Frmr. SVP PTI London |

Joined August 2012
Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)Photo by Taqveem Ahsan Siddiqui (@TASiddiquis)
“My name is Khan and I am not a terrorist. Moreover, the SC has pronounced me Sadiq and Ameen and I am coming after them crooks!” دیکھو دیکھو کون آیا شیر کا شکاری آیا 😏
30
99
8
379
میرا تو خیال ہر گلی میں ایک صوبہ ہونا چاہیے ۔۔ محلہ کمیٹی کے چئیرمین کو اس کا وزیراعلی بنا دیں ۔۔ اور وزیر اعلی صاحب پر نگرانی کے لیے علاقے کا تھانیدار حوالدار کے ذریعے “ریاست کی رٹ” قائم کر کے مضبوطی سے رکھ دے!
2
2
4
319
” دا جماعتاں پاس آں ڈریکٹ حوالدار آں ۔۔ کوئی مزاق نئیں آں میں “ - حوالدار کرم داد (اندھیرا اجالا)
2
312
انیق ناجی صاحب کی بات سن کر اندھیرا اجالا میں عرفان کھوسٹ صاحب کا وہ مشہور ذمانہ ڈائلاگ یاد آگیا ۔” دے جماعتاں پاس آں ڈریکٹ حوالدار آں ۔۔ کوئی مزاق نئیں آں میں “
1
313
آپ کا ووٹ ضائع نہیں ہوا۔۔ یہ جو کچھ ہو رہا ہے، وہ آپ کی استقامت ہی کی بدولت ہے۔۔ چاہے اعلانیہ ہو یا غیر اعلانیہ، آپ کا غیر متزلزل موقف اور اس نظام کے خلاف آپ کی استقامت ۔۔ 8 فروری کو بیلٹ بکسوں سے اٹھنے والا خاموش اور ناقابل یقین انقلاب ۔۔ 9 فروری کو ختم نہیں ہوا۔۔ 9 فروری سے اب تک جو ہوا وہی ہونا تھا، اور بلاول زرداری سمیت جو جو اب، جو کچھ بول اور کر رہا ہے، اور انہی کے ساتھ جو کچھ بظاہر ہو رہا ہے، وہی ہونا تھا۔ کیونکہ یہ تماشہ بغیر عوامی حمایت کے چل ہی نہیں سکتا۔۔ ابھی تو آغاز ہے۔۔ آپ کا کام تھا اس ڈاکو راج کو ناکام بنانا، وہ آپ نے اپنے فیصلے پر ڈٹ جانے کی صورت کر دیا۔۔ وقت کم لگے یا ذیادہ، یہ جبر و فسطائیت کا نظام اب اپنے طبعی انجام کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ۔۔اپنے موقف پر قائم رہیں آپ عوام ہیں، آپ سمجھیں یا نا سمجھیں کوئی کتنا ہی طاقتور کیوں نا محسوس ہو، معاملات آپ کی تائید کے بغیر چلا ہی نہیں سکتا۔۔ مشکل ترین وقت کاٹ لیا، باقی کا وقت مشکل صحیح مگر تھوڑا ہے اور گزر جاۓ گا۔۔ غاصبوں کا انجام جلد یا بدیر، عوامی منشا کے مطابق ہی ہو گا انشااللہ۔۔ شرط، آپ کی استقامت اور یقین!
1
4
206
باپ اور چاچا جنیوٹ میں لوہے کی راڈ دکھا کر اربوں کا لوہا نکالنے کا منجن بیچ رہے تھے ۔۔ دختر ڈبیہ میں سونا دکھا کر پنجاب کے دریاؤں سے کھربوں کا سونا “کڈنے” کا فارمولا بیچنے نکلی ہیں ۔۔ نوسرباز فراڈیا ٹبر جن کی اتنی کوئی تعلیم بھی نہیں ۔۔ اور نا ہی یہ کوشش کرتے ہیں !
3
1
12
444
یہ عورت پاگل واگل ہے کیا ۔۔
پنجاب کے دریائوں میں سونا بہہ رہ ہے، خاص طور پر میانوالی، اٹک میں، میرے پاس اِس کا ایک چھوٹا سا نمونہ ہے، یہ خالص سونا ہے، ابھی سروے کر رہے ہیں کہ دریائوں میں سونے کی کتنی مقدار موجود ہے، عالمی شراکتدار آئیں، فائدہ اٹھائیں، ہم مل کر خوشحالی لائیں، مریم نواز
4
2
16
910
اگلے والے کو یہ والی پالش کب اور کیسے چپکانی ہے ۔۔ چیری بلاسم دے رولے!
1
6
12
382
چیری بلاسم ان ٹربل ۔۔ اگلے والے کو یہ والی پالش کب اور کیسے چپکاؤں!
1
182
Abdul el sayed to JD Vance: JD, habibi, there's a delicious irony in the fact that you're constitutionally obligated to swear me in this January….😂 Reminder: This is Exactly why USA is THE USA… Democracy and the will of the people prevails .. No Matter what or who!!!!!
1
4
22
1,220
6 months Later … yeahp .. THIS is Democracy .. and this is EXACTLY why US of A is US of A …
4
376
ٹرمپ کو چاہیے کے جہاں جہاں عوام نے اس کی مٹی پلید کی ہے ان ان امریکی ریاستوں پر ایران کی سہولتکاری کا الزام لگا کر وہاں گورنر راج لگا دے ۔۔! لیکن امریکہ میں تو گورنر ہی الیکٹ ہوتے ہیں ۔۔ تو چلو صدر راج لگا دے۔۔۔
4
278
ٹرمپ پاگل ہو یا نا ہو ۔۔ بے وقوف ضرور ہے ۔۔ ایک کال کرنی تھی “تجربہ کار غیر سیاسیوں” کو ۔۔ فارم 47 بنوا لیتا ۔۔ تین تہائی اثکریت قدموں میں ہونی تھی ۔۔ کھوتا کہیں کا ۔۔ ہار گیا ۔۔ لیکن کیا کریں جی، وہ کہتے ہیں کہ امریکہ گریٹ ہی اس لیے ہے۔۔۔ کہ دنیا میں چاہے کچھ بھی کرے، اپنڑے مُلَک میں عوام کا فیصلہ ہی چلتا ہے !
2
224
Hear that @ShabanaMahmood ????
I'm genuinely interested if your mum or any other relatives from Pakistan can speak English to an A-level standard? And genuinely how would they have felt when they first came over working all those hours in the shop and being told by any govt at any given time "yeah,no..you have to wait ANOTHER 10yrs but carrying on working to death and paying your taxes anyway"?
1
1
375
Spot On James!!! How can you climb down the mountain that doesn’t exist @ShabanaMahmood .. there’s no point in dancing to the Extreme right gallery ..
'There is no £10 billion saving!' James O'Brien is furious that facts around Shabana Mahmood's immigration reforms 'don't seem to matter to anybody anymore'.
1
3
233
بالکل یہی بات ۔۔ “رفارمز” وہاں ہوتی ہیں جہاں قوانین میں کوئی مسئلہ ہو ۔۔ ریفارم کی نہیں محب وطن اور فرض شناس اہلکاروں کی ضرورت ہے۔ تمام قوانین موجود تھے لیکن ہر چیز کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا کیونکہ ذمہ داران بد نیت تھے۔۔ کسی رفارم کی نہیں بلکہ قانون آئین اور عوامی مینڈیٹ پر کھلا ڈاکہ ڈالنے والوں کو کٹھہرے میں لانے کو ضرورت ہے۔ اوپر سے نہیں شروع کر سکتے تو جو جو افسر سہولتکار بنا اسے سزا ہو تاکہ یہ لوگ قانون و آئین شکنی کے سہولتکار بنے سے پہلے سو بار سوچیں!
The elephant in the room, with respect to any electoral reforms committee, is that it wasn't the law that enabled election rigging. The laws were all there. The results were all forged regardless. The entire system in place today keeps committing illegality after illegality to protect that forgery. So any such "electoral reforms" effort has to look at the 2024 election, and the evidence of forgery. Yes, if they want, look at similar evidence on 2018. Go back to 1951 if that's what makes these noonies happy. But without addressing the elephant in the room, don't waste anyone's time. Otherwise, it is a simple attempt by PMLN to fool the people of Pakistan further. And that they can't do. PTI should participate in any effort that is a genuine attempt to address the election. Otherwise they should not legitimise another attempt to simply bulldoze the illegal existence of this form 47 regime. That is my personal view, but a strong one. @BarristerGohar @salmanAraja
1
3
211
اجمل جامی اور بیرسٹر سیف جیسوں کی بکواسیات کو صحیح مان کر اپنے اندر کا ذاتی ساڑ نکالنے والے خود کو تحریک انصاف کا خیر خواہ بتاتے ہیں ۔۔ اظہر کے حوالے سے جتنی فضولیات ان دو تین دنوں میں نظر سے گزری ہیں ان میں سب کی سب مفروضے اور ذاتی عناد کی وجہ سے گھڑی گئی کہانیاں ہیں۔ اظہر بےچارے کا مسئلہ یہ ہے کہ لوگوں کے تحفظ کی خاطر وہ ان چیزوں کا جواب بھی کھل کر نہیں دے سکتا۔
2
7
25
585
انیق ناجی صاحب کے انکشاف کے مطابق ایک موٹی، قبض والی خاتون ہیں جو نواز شریف کو لال مفلر اور لال پتلون پہنواتی ہیں۔۔
کبھی کسی کو گالی دینے پر اس قدر تنقید نہ ہوئی ہو گی جتنی اس وضاحت پر۔ کوئی کہتا ہے لفافہ مل گیا کوئی کہتا ہے ڈنڈا۔ مینڈک کو اپنا جوہڑ ہی دنیا دکھائی دیتا ہے۔ میرے لاہور کے کرشن نگر، چوہان روڈ، اقبال ٹاؤن، سمیت دنیا بھر سے جانے کہاں کہاں سے پرانے محلے داروں، کالج فیلوز، رشتہ داروں تک نے ای میلز کر ڈالیں کہ ایسا کیوں کیا ؟ مختصر اتنا کہ نواز شریف اور مریم نواز دونوں مل کر، کتنا بھی چاہیں نہ میرا کچھ سنوار سکتے ہیں نہ کچھ بگاڑ سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ نہ مجھے ان سے خوف ہے نہ ہی لالچ، نہ ہی ذاتی شکوہ۔ بھونکتے کتے کیا سمجھتے ہیں کہ مجھے انہوں نے نوکری نہیں دی اس لیے میں خلاف ہو گیا ؟ سچ یہ ہے کہ ان دونوں نے بہت کوشش کی تھی، نگران کابینہ میں میرا نام دیا، ان کا باس نہیں مانا۔ پھر مجھے مریم بی بی نے بلا کر پرویز رشید اور مریم اورنگزیب کے سامنے اپنا ترجمان مقرر کیا اور کابینہ اجلاس میں بٹھا دیا، وہ غریب اور کیا کرتی ؟ اسے اجازت نہیں ملی کیونکہ اس نظام کے مالکان کو پتہ تھا کہ میرے جیسا آدمی اگر ہو گا تو انکو بار بار یاد دلائے گا کہ لیڈر وہ ہیں، فوجی ٹرک سے اترو، جو ان کے باس کو قبول نہیں تھا۔ یہ دونوں بے بس تھے، اسی لیے ان کو صرف نوکر لگانے پڑے۔ یہ معذرت اس لیے کی تھی کہ مجھے نواز شریف سے کوئی ذاتی شکوہ نہیں اگر ہے تو صرف یہ کہ کیوں سب کچھ اتنا سستا بیچ دیا ؟ صرف اس لیے کہ گڑیا کو وزیر اعظم بنانا ہے ؟ عزت سے بھی تو بن سکتی تھی۔ اس کے پاس وقت ہے، زندگی ہے۔ نواز شریف اور عمران خان ہم عمر ہیں۔ مریم کے پاس ابھی وقت تھا۔ تھوڑا انتظار کر لیتے، خواجہ سعد والی بات کہ عصر کے وقت روزہ توڑ دیا ؟ ہم نے آب حیات تو نہیں پیا ہوا۔ نو فروری کو مان لیتے کہ شکست نہیں شکست فاش ہوئی ہے، اگر نہیں تو حکومت لے کر پہلا حکم جاری کرتے کہ تمام سیاسی قیدی رہا، ناجائز قبضہ گیروں کی ایسی تیسی پھر جاتی ۔ اب کیا ملا ہے ؟ فیصل واوڈا جیسے بندے سے ذلیل ہونا ، داؤد ایڈووکیٹ سے گالیاں کھانا ؟ اور وہ ادھیڑ عمر موٹی قبض کی مریض عورت جو بتاتی ہے کہ لال مفلر پیلی شرٹ پہن کر آپ عمران خان کا سحر توڑیں گے ؟ اس سے بہتر کسی عزت دار خاتون سے شادی نہ تھی ؟ کیا خدا نخواستہ ہم سب کے آخری رسول اور فطرت کا کہنا غلط ہے اور شیطانی رواج درست ؟ عمران خان مسکرا رہا ہے ، تاریخ میں، دلوں میں ، عوام کی آنکھوں میں صرف ایک نام ہے اور وہ عمران خان ہے۔ اپنا سب کچھ کھو کر بے عزت نوکری لے لی اور قوم کو خان لے اڑا۔ ایسی بے بس نوکری پر لعنت بھیج کر آج بھی قوم کے ساتھ کھڑے ہو جائیں ، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف ایک ہو سکتے ہیں تو اب یہ لیڈ مریم نواز لے۔ آج بھی ممکن ہے حوصلہ کرے ، ڈر خوف نکالے۔ رنگ بازیاں نہیں چل رہیں نہ چلیں گی۔ اور کتنا وقت برباد کرنا ہے ؟ اس ظالم نظام کے خلاف قوم کے ساتھ مریم کھڑی ہو جائے تو مستقبل ہے ورنہ قبر تیار ہے اور کتبہ ہو گا اس مرحوم پارٹی کی قاتل اس کی اپنی لیڈر تھی۔
1
401
شکر ہے ڈاکٹر آصف حسن نے چالیس سال پہلے پاکستان سے یہاں آنے کا فیصلہ کر لیا ۔۔
1
2
3
218
سرکاری حاجن کا بھی اتوار بازار کا چکر نہیں لگ رہا ۔۔ سنہ تھا 2021-22 کرونا کا دور دورہ تھا۔۔ کراچی میں 20 کلو آٹا11 12 سو کا تھا۔۔ جو 2019 میں 1050 تھا۔۔ ہر طرف ہاہاکار مچی رہتی تھی، ٹی وی، یوٹیوب، اخبار، سوشل میڈیاہر جگہ ہاۓ مر گۓ لٹ گۓ برباد ہو گۓ مچا رہتا تھا۔۔ آج خیر سے وہی آٹا کوئی 3500روپے کا ہوگیا ہے۔۔ عمران خان کے دور میں تین سال میں سو دو سو روپے اضافے پر ہر طرف قیامت کا سماں باندھ دیا گیا تھا۔۔ آج سب خاموش، ہو کا عالم ، لگتا ہے پہلے کمر ٹوٹتی تھی، اب کی بار سیدا گردن ہی ٹوٹ گئی ہے اس لئیے ہر طرف موت کی خاموشی ہے۔۔ یا پھر سب منافق ہیں۔۔ یا شاید ناشکری بھگت رہے ہیں۔۔۔!
1
3
162