Tariq Kherro (@TKherro) profile picture
Joined November 2014
Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)Photo by Tariq Kherro (@TKherro)
تسکینِ رگِ جاں ہیں تری یاد کے نشتر ہے راس ہمیں کرب کا موسم اسے کہنا، ہر پھول کی قسمت میں نہیں لکھا مہکنا ہر زخم کا ہوتا نہیں مرہم اسے کہنا۔.... #اردو_زبان
5
5
28
نہ اُداس ہوں __ نہ قرار ہے... میری کیفیت ہے چراغ سی!!! وہ جو آ گئے تو میں جٓل اُٹھا وہ چلے گئے تو میں بُجھ گیا . #اردو_زبان
5
6
30
بکھیر بیٹھا ہوں اوراق عمر رفتہ کے یہیں کہیں مرا دل تھا، یہیں کہیں تری یاد #اردو_زبان
4
4
27
تکتی ہے مجھے روتا ہوا ، رو نہیں سکتی دکھ مجھ سے زیادہ ... میری دیوار کا نکلا !! #اردو_زبان
2
5
8
46
شاعری صحیفہ ہے، عشق ایک مذہب ہے اس میں بھی گماں پر اعتبار کرتے ہیں ہجر کی اذیت کو، وصل کی لطافت کو گر شمار کرنا ہو بے شمار کرتے ہیں #اردو_زبان
سو جیسے تم کہو جاناں... کہ ہم نے اب سے پہلے بھی تمہارے سب کہے اور اَن کہے احکام کو یزدان کے احکام جانا ہے, اگر اب حُکمِ رُخصت ہے تو یہ بھی اِک صحیفہ ہے اِسے بھی مان لیتے ہیں. #قافلہ_ادب
1
3
3
31
تبسم لب پر آنکھوں میں نمی ہے خدا جانے یہ غم ہے یا خوشی ہے زباں کہہ دے تو اک ہنگامہ ہو جائے نظر معلوم کیا کیا دیکھتی ہے #اردو_زبان
اب کے جانے کا نہیں موسم گریہ شاید مسکرائیں بھی تو آنکھوں میں نمی رہتی ہے احمد فراز #اردو_شاعری #urdu_poetry
1
4
3
27
دشمن و دوست سے آباد ہیں دونوں پہلو دل سلامت ہے تو گھر عشق کا برباد نہیں #اردو_زبان
گھر بدلتے تو یہی بخت وہاں بھی ہوتے ہم نے برباد ہی ہونا تھا جہاں بھی ہوتے ،،،،🖤
4
2
22
رات کو بے خبر رہے آپ تو خواب ناز میں نیند نہ آئی صبح تک ہم کو شب دراز میں (جگرؔ وارثی) #اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚 ہمارا ہفتہ وار سلسلہ1 ✍️ "لفظوں کا سفر" 📢 اس ہفتے کا لفظ: خواب . دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں . سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو "ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆 ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔ #اردو_زبان
5
5
37
کچھ خبر ہے تجھ کو اے آسودۂ خواب لحد شب جو تیری یاد میں ہم تا سحر رویا کئے (حسرت موہانی) #اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚 ہمارا ہفتہ وار سلسلہ1 ✍️ "لفظوں کا سفر" 📢 اس ہفتے کا لفظ: خواب . دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں . سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو "ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆 ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔ #اردو_زبان
5
5
20
دنیا ہے خواب حاصل دنیا خیال ہے انسان خواب دیکھ رہا ہے خیال میں (سیماب اکبرآبادی) #اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚 ہمارا ہفتہ وار سلسلہ1 ✍️ "لفظوں کا سفر" 📢 اس ہفتے کا لفظ: خواب . دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں . سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو "ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆 ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔ #اردو_زبان
4
4
27
مرے غور و فکر کے زاویوں پہ ہیں پہرے ایسے لگے ہوئے حال مجال ہے کہ ترے سوا کوئی اور دل میں سما سکے #اردو_زبان
اک تم کہ تم کو فکر نشیب و فراز ہے اک ہم کہ چل پڑے تو بہرحال چل پڑے کیفی اعظمی #اردو_شاعری #urdu_poetry
1
4
4
33
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 40 الَّذِیۡنَ اُخۡرِجُوۡا مِنۡ دِیَارِہِمۡ بِغَیۡرِ حَقٍّ اِلَّاۤ اَنۡ یَّقُوۡلُوۡا رَبُّنَا اللّٰہُ ؕ وَ لَوۡ لَا دَفۡعُ اللّٰہِ النَّاسَ بَعۡضَہُمۡ بِبَعۡضٍ لَّہُدِّمَتۡ جاری 1 ﷺ
1
5
4
18
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج بقیہ آیت 40 صَوَامِعُ وَ بِیَعٌ وَّ صَلَوٰتٌ وَّ مَسٰجِدُ یُذۡکَرُ فِیۡہَا اسۡمُ اللّٰہِ کَثِیۡرًا ؕ وَ لَیَنۡصُرَنَّ اللّٰہُ مَنۡ یَّنۡصُرُہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَقَوِیٌّ عَزِیۡزٌ ﴿۴۰﴾ 2 ﷺ
4
3
31
﷽ المصورُ 🕊️ الله تعالیٰ کا ایک نام (اسماء الحسنیٰ میں سے) المصور صورت بنانے والا شکل و صورت عطا کرنے والا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اگر “مصور” (بغیر “ال” کے) بولا جائے تو اس کا مطلب ہوتا ہے:تصویر بنانے والا
6
5
23
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پر درود وسلام بقیہ اور اسلاف امت کا اس پر اجماع بھی ہے،اس پر ایمان رکھا جائے،اور وہ بات یہ ہے کہ الله سبحانہ و تعالی اسمانوں کے اوپر اپنے عرش پر مستوی ہے اور اپنی تمام مخلوقات پر بلند و بالا ہے جاری
1
6
6
19
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:قیامت کے دن الله کے نزدیک سب سے بُرا دوچہرےوالا{یعنی دوغلا آدمی} ہوگا۔ [بخاری،حدیث:۶۰۵۸] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
5
4
16
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے غفور و رحیم!ہماری ان خطاؤں کو بھی معاف فرما جنہیں ہم بھول چکے ہیں مگر تیرے علم میں محفوظ ہیں، ہماری توبہ کو قبولیت، ہمارے نامۂ اعمال کو پاکیزگی اور ہمارے دلوں کو ندامت کی روشنی عطا فرما. آمین
3
7
6
36
جانے والے سے ملاقات نہ ہونے پائی دل کی دل میں ہی رہی بات نہ ہونے پائی (شکیل بدایونی) #اردو_زبان
میں نے سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے تو نے تو جا کے جدائی میری قسمت کر دی #قافلہ_ادب
3
3
57
محبتوں کی لحد میں اتار دیتے ہیں کچھ لوگ دعائیں دے کر بھی مار دیتے ہیں #اردو_زبان
یہ میرا ہاتھ نہ تھامو کہ بخت کھو دو گے خدا گواہ ہے کہ مجھے بددعا لگی ہوئ ہے۔۔ #قافلہ_ادب
1
3
7
65
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 39 اُذِنَ لِلَّذِیۡنَ یُقٰتَلُوۡنَ بِاَنَّہُمۡ ظُلِمُوۡا ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی نَصۡرِہِمۡ لَقَدِیۡرُ ۨ ﴿ۙ۳۹﴾ 1 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
1
6
6
27
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 39 ترجمہ جن لوگوں سے جنگ کی جارہی ہے ، انہیں اجازت دی جاتی ہے ( کہ وہ اپنے دفاع میں لڑیں ) کیونکہ ان پر ظلم کیا گیا ہے ، اور یقین رکھو کہ الله ان کو فتح دلانے پر پوری طرح قادر ہے 2 اللّہ اکبر ﷺ
1
5
4
34