TARIQ MEHMOOD🇵🇰 (@TM2k22_) header
TARIQ MEHMOOD🇵🇰 (@TM2k22_) profile picture

Journalist,Biker, Photographer, Researcher & News Seeker, Reporter Baaghi TV Gujrat @BaaghiTv. #PakistanZindabaad, Voice Chairman IHRM Gujrat.

Gujrat,Pakistan.
Joined March 2015
Photo by TARIQ MEHMOOD🇵🇰 (@TM2k22_)Photo by TARIQ MEHMOOD🇵🇰 (@TM2k22_)Photo by TARIQ MEHMOOD🇵🇰 (@TM2k22_)Photo by TARIQ MEHMOOD🇵🇰 (@TM2k22_)Photo by TARIQ MEHMOOD🇵🇰 (@TM2k22_)Photo by TARIQ MEHMOOD🇵🇰 (@TM2k22_)Photo by TARIQ MEHMOOD🇵🇰 (@TM2k22_)Photo by TARIQ MEHMOOD🇵🇰 (@TM2k22_)Photo by TARIQ MEHMOOD🇵🇰 (@TM2k22_)Photo by TARIQ MEHMOOD🇵🇰 (@TM2k22_)
TARIQ MEHMOOD🇵🇰 retweeted
۱۷ سیٹوں کی حکومت بنانے بنوانے والوں پہ لعنت!
2
6
26
696
موبائل گیمز میں زیادہ وقت پڑھائی کا وقت کم کر دیتا ہے۔ والدین بچوں کے موبائل استعمال پر نظر رکھیں اور انہیں پڑھائی کے لیے مناسب وقت دیں۔ 📚📱 منجانب: ڈیسنٹ ایجوکیشنل اکیڈمی فار بوائز اینڈ گرلز گجرات #DecentEducationalAcademy #MobileGames #MobileGaming #StudyTime #Education
1
211
چلتے رہنا ہی صحت مند زندگی ہے @RaziTahirPak @shamazifer @ChTalhaJ
1
1
19
عوام تیاری پکڑ لیں ۔ ایک بہت بڑا پتھر وزیراعظم ہاؤس جاتے دیکھا گیا ہے کل وزیر اعظم اسے سینے پر رکھ کر پٹرول کی قیمت کا اعلان کریں گے۔ #petrol @RaziTahirPak @HamidMirPAK
93
گجرات اور گردونواح میں 17 سے 20 مارچ کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ #weather
9
ایران کے شہر مشہد میں عوام نے شکریہ پاکستان کے نعرے لگا دئیے۔ آج کے دن ہی ایران کے عباس عراقچی نے بھی پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے اور پاکستانی یار لوگ کہتے ہیں کہ ہماری حکومت اور فوج اسرائیل کے ساتھ ہے۔ #IranWar‌
7
گزشتہ روز 10 مارچ کو 3 بحری جہاز تیل لیکر کراچی پورٹ قاسم پہنچے اب آنے والے دنوں میں پاکستان میں پٹرول کی قلت کا امکان نہیں رہا۔ #pakisanZindabad #IranWar‌
1
10
مشکل وقت آن پہنچا ہے تمام حکومتی عہدیداروں، ارکان اسمبلی و سینیٹ، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کے افسران کو مفت پٹرول کی سہولت ختم بند کی جائے۔ #pmshehbazinaustria
10
اسرائیل کو پاکستان میں 49 فیصد لوگ نا پسند کرنے والا سروے چٹا جھوٹ ہے 99.9 فیصد لوگ اسرائیل اور اس کے وزیراعظم کو سخت ناپسند کرتے ہیں #IsraelTerroristState
21
فلسطینیوں کے بغیر پاکستان کو بورڈ آف پیس میں شامل نہیں ہونا چائیے تھا جن کا مسئلہ ہے ان کی بورڈ آف پیس میں نمائندگی ہی نہیں۔
9
ووٹر کی عمر 25 نہیں 35 برس کر دی جائے تو بھی مسخرے ہار جائیں گے۔ ان کے کرتوت برسر بازار پڑے ہیں۔ کب تک بھاگو گے، کہاں تک بھا گو گے۔ @RaziTahirPak @maryamnawazkhan
7
ووٹر کی عمر 18 سال ہی ہونی چائیے اگر شادی 18 سال کی عمر میں وہ سکتی ہے تو پر ووٹ کاسٹ کیوں نہیں ہو سکتا؟ #primeministershahbazshareef #punjabgovt #MaryamNawaz
17
میرے تجزے کے مطابق امریکہ اگلے 24 گھنٹے میں ایران پر حملہ کر دے گا اور ممکنہ طور پر یہ امریکی حملہ ایرانی قوم کو متحد کر سکتا ہے
33
شدید سرد موسم کے پیش نظر کیا پنجاب کے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے چائیں؟ رائے درکار ہے
1
13
گزشتہ شب لبرٹی گجرات میں اپنے آفس پراپرٹی کئیر رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ اینڈ کنسلٹنٹ میں چائے کے کپ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔ #Tea #propertyinvestment #shopping #shops @ARYSabirShakir @Shahidmasooddr
14
پنجاب حکومت نے 31 اگست تک صوبہ بھر میں دفعہ 144 لگا دی جس کے تحت ندی نالوں، نہروں، دریاؤں اور بارش کے کھڑے پانی میں نہانے پر پابندی ہو گی۔ #punjabfloods #CMpunjab @GKamranKhan @RaziTahirPak @HamidMirPAK @MAbdullah75757 @SHAMAZZAFAR
29