#ملک_گیرماتمی_احتجاج قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ #موسوی موجود نظام ریاست مدینہ نہیں ریاست بنی امیہ ہے ضیاء الحق کی طرح دو قومی نظریے کو بدترین نقصان پہچا رہی ہے، ایک وزیر کی توہین پر ریاست ایکشن لیتی ہے لیکن انبیاء اور قائد اعظم کو گالی پر قانون حرکت میں کیوں نہیں آتا۔