پشاور کے رمداس بازار میں کپڑوں کی ایک دکان میں اچانک آگ لگ گئی، جس نے قریبی دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی دو فائر ویکلز اور ایک ایمبولینس موقع پر پہنچ گئیں۔ فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا، جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسجد محمود کا کہنا ہے کہ رات گئے پولیس کا گھر آنا اور غیر متعلقہ ویڈیو دکھا کر سیکیورٹی ہٹانے کے احکامات دینا ہراساں کرنے کے مترادف ہے۔ حکومت بتائے کہ اس کارروائی کا حکم کس نے دیا؟
سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے پی ٹی آئی کے چار وزرائے اعلیٰ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پرویز خٹک نے حکومت چلانے کے بجائے کنٹینر پر ڈانس کو عوامی خدمت سمجھا، جبکہ محمود خان بھی کچھ خاص نہ کرسکے۔
انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور دو بار عوام کو اسلام آباد لے گئے، لیکن دونوں مرتبہ لوگوں کو چھوڑ کر خود واپس آگئے۔ سہیل آفریدی نے 20 سے 40 لاکھ افراد نکالنے کے دعوے کیے، مگر اسلام آباد جانے کے لیے مارچ لکی مروت سے شروع کیا۔
حیدر ہوتی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کو صوبے اور عوام کے لیے کام کرنا چاہیے۔ میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ پنجاب پولیس کی وین میں بیٹھے گا اور ایک اے ایس آئی اسے راستے میں روک لے گا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر افغان طالبان حکومت نے پاکستان میں دہشت گردی کی حمایت بند نہ کی تو اسے سنگین قیمت چکانا پڑے گی۔
انہوں نے الزام لگایا کہ افغان طالبان حکومت بھارت کے لیے کام کر رہی ہے اور ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسی تنظیموں کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق افغانستان میں کئی دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں اور پاکستان میں حملے کرنے والے دہشت گردوں کو افغانستان سے اسلحہ اور مدد ملتی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ عالمی برادری افغان طالبان کو دہشت گردی اور منشیات کی پیداوار روکنے پر مجبور کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج افغانستان سے آنے والے تمام خطرات، جن میں ڈرونز بھی شامل ہیں، کا مقابلہ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی کا یہ کہنا کہ اس نے گورنر راج میں کبھی حصہ نہیں مانگا، معصوم بننے کی کوشش ہے۔
انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے پہلے بھی اختلافات رہے ہیں، لیکن بات کبھی اتنی آگے نہیں بڑھی۔ مولانا سے میرے اچھے تعلقات ہیں، ذاتی تنقید مسئلہ نہیں، لیکن وہ حکومت کی ساکھ پر سوال اٹھا رہے تھے۔
خواجہ آصف نے الزام لگایا کہ خیبر پختونخوا میں گزشتہ 13 سال کے دوران کرپشن بہت بڑھ گئی ہے اور ترقیاتی فنڈز کے پیسے لوگوں کی جیبوں میں جاتے رہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کئی گروپوں میں تقسیم ہے اور ہر گروپ دوسرے سے لڑ رہا ہے۔
Polio strikes Khyber again as another case emerges in Bara
#PolioVirus #Khyber #Bara
tnnenglish.com/polio-strikes…
Former interior minister and opposition leader Chaudhry Nisar Ali Khan has said that Prime Minister Shehbaz Sharif is also his friend of 30 years and that all options are open to him if he wishes to join any political party.
However, he said he would not make any hasty decision. He added that Imran Khan is a close friend of his and that he would not join any political party until Imran Khan is released from prison.
#ChaudhryNisar #PakistanPolitics #NewsUpdates
Former national cricket team captain Shahid Afridi, speaking to Khyber Pakhtunkhwa Governor Faisal Karim Kundi during a friendly match, said:
"Faisal Bhai, I have high hopes from you. I have seen something in your heart — that you genuinely want to do something for the people."
@SAfridiOfficial @fkkundi #NewsUpdates
Advocate Naeem Haider Panjotha said, “If you have the courage, try arresting Maulana Fazlur Rehman and demolishing his building. Then you will see what happens.”
He said, “Have you found only peaceful Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) workers to fire bullets at?”
@MoulanaOfficial #PakistanPolitics #NewsUpdates
Between Love and Guilt: The Untold Stories of Mothers with Postpartum Depression
#PostpartumDepression #MaternalMentalHealth #MentalHealthAwareness
tnnenglish.com/between-love-…
Prime Minister’s Adviser on Political Affairs Rana Sanaullah, while addressing a ceremony in Faisalabad, said that public complaints about inflation were justified, but the responsibility did not lie with the government but with US President Donald Trump.
He said Pakistan played an important role in securing a ceasefire in the war between Iran and the United States, which enhanced the country’s standing in the world. Field Marshal Asim Munir also made efforts to help end the war.
According to Rana Sanaullah, the closure of the Strait of Hormuz has disrupted gas supplies from Qatar. He said that an end to the war would lead to lower petrol prices and improve the country’s economy.
@RanaSanaullahPK @pmln_org #NewsUpdates
نوشہرہ: پی ٹی آئی رہنما میاں محمد عمر کے گھر، حجرے اور کیمپ آفس پر چھاپہ مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے مطابق چھاپے کے وقت گھر میں خواتین اور دیگر اہل خانہ بھی موجود تھے، جبکہ گھر میں توڑ پھوڑ کی اطلاعات۔
سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تجاوزات کا خاتمہ اچھا اقدام ہے،
لیکن جن سرکاری افسران اور اداروں نے ان تجاوزات کی اجازت دی، ان کے خلاف بھی قانونی کارروائی ہونی چاہیے اور ذمہ داروں کو سزا دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ تجاوزات کے خاتمے کے نام پر سیاسی انتقام لینا انتہائی قابلِ مذمت ہے۔
Prime Minister Shehbaz Sharif has said that the people of Khyber Pakhtunkhwa have been facing difficulties for the past 13 years. Addressing the PML-N parliamentary party and office-bearers in the province, he said that a metro project was launched in Peshawar, but corruption was also involved in it.
He said that instead of focusing on major development projects for now, the government should provide immediate relief to the poor.
He announced that Danish Schools would be established in Chitral, Haripur, Mansehra, Bajaur and Shangla, where children from underprivileged families would receive quality education comparable to that offered at Aitchison College in Lahore.
He added that more Danish Schools would also be established. Sharif said the PML-N would continue working for development, peace and the welfare of the people in the province.
@CMShehbaz @pmln_org #KPUpdates #NewsUpdates
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی پر عوام کی شکایت درست ہے، لیکن اس کے ذمہ دار ہم نہیں بلکہ ٹرمپ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران اور امریکا کی جنگ رکوانے میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا، جس سے دنیا میں پاکستان کی عزت بڑھی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھی جنگ رکوانے کے لیے کوششیں کیں۔
رانا ثنا اللہ کے مطابق آبنائے ہرمز بند ہونے سے قطر سے گیس کی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ جنگ ختم ہونے سے پیٹرول سستا ہوگا اور ملکی معیشت بہتر ہوگی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی اور عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام 13 سال سے مشکلات کا شکار ہیں۔ پشاور میں میٹرو منصوبہ بنایا گیا، لیکن اس میں بھی کرپشن ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ فی الحال بڑے منصوبوں کے بجائے غریب عوام کو فوری ریلیف دینا چاہیے۔ چترال، ہری پور، مانسہرہ، باجوڑ اور شانگلہ میں دانش سکول قائم کیے جائیں گے، جہاں غریب بچوں کو ایچی سن کالج لاہور جیسی معیاری تعلیم ملے گی۔
مزید دانش سکول بھی بنائے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) صوبے میں ترقی، امن اور عوام کی بہتری کے لیے کام کرتی رہے گی۔
Pakistan defeated Sri Lanka by three wickets in the final of the tri-nation series at Lahore’s Gaddafi Stadium to clinch the title.
Batting first, Sri Lanka scored 325 runs, with Kamindu Mendis contributing 131.
Pakistan chased down the target of 326 in the 49th over, losing seven wickets.
Fakhar Zaman scored 127 runs, while Saad Baig made 74 and Arafat Minhas scored 61.
Pakistan won four of their five matches in the series.
#PakistanCricket #PakistanVsSriLanka #TriNationSeries
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 325 رنز بنائے، جس میں کمیندو مینڈس کے 131 رنز شامل تھے۔
پاکستان نے 326 رنز کا ہدف 49ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
فخر زمان نے 127، سعد بیگ نے 74 اور عرفات منہاس نے 61 رنز بنائے۔ پاکستان نے سیریز کے 5 میں سے 4 میچ جیتے۔
Qari Ijazullah from Darul Uloom Madania in Batkhela, Malakand district, has secured fifth position among Quran memorizers from 60 countries at an international Holy Quran memorisation competition held in Libya.
His achievement has been widely welcomed by religious and social circles in the area, who congratulated him and described it as a great honour for Malakand district.
PPP Leader Javed Iqbal Injured in Firing at Lakki Marwat Court
#LakkiMarwat #KPUpdates #Crime
tnnenglish.com/ppp-leader-ja…















