پاکستان تحریک انصاف کا اظہر مشوانی کی گمشدگی کیخلاف جمعے کے روز ملک گیر احتجاج کا اعلان
#TheVerified
Justice Musarrat Hilali will become the first female chief justice of the Peshawar High Court on April 1 after the retirement of current CJ Qaiser Rasheed.
She would be the second female who would take charge as the CJ of a high court after Justice Tahira Safdar, who served as Chief Justice of the Balochistan High Court.
#TheVerified
A statement issued by the Higher Education Commission said that admissions have been halted in Metropolitan University, Karachi.
Statement in HEC’s Twitter handle read :
"Metropolitan University, Karachi is chartered by the Government of Sindh in private sector and recognised by Higher Education Commission, Pakistan.
#TheVerified
1
3
935
صدر مملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کو چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا، وزارت قانون نے نوٹی فیکیشن جاری کردیا، نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کیطرف سے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی جسٹس مسرت ہلالی چیف جسٹس کی ذمہ داری نبھائیں گے، جسٹس مسرت ہلالی یکم اپریل کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔
#TheVerified
چیف جسٹس کو خصوصی بنچ بنانے کا اختیار نہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین نے آرٹیکل 184/3 کے تحت زیر سماعت مقدمات کو موخر کرنے کا فیصلہ سنا دیا
#TheVerified
Regime Change retweeted
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کو ایک مرتبہ بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی، عدالت نے شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے شہباز گل کی درخواست پر سماعت کی
#TheVerified
Regime Change retweeted
کورٹ آئین کے تحت صحیح فیصلے صادر کرے، سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دیا جائے،عدلیہ ان قوانین کی روشنی میں فیصلے کرتی ہے، مدعا یہ ہے کہ کورٹ پارٹی نہ بنے،عبدالغفور حیدری
#TheVerified
Regime Change retweeted
جو قانون سازی کی جا رہی ہے یہ عدلیہ پر قدغن لگانے کے مترادف ہے، یہ بل جو لائے ہیں اس کی ٹایمنگ ٹھیک نہیں ہے، مریم نواز اور ن لیگ نے ہمیشہ عدلیہ پر حملہ کیا ہے، پہلے مٹھائیاں بانٹتے ہیں پھر سمجھ آتی ہے کہ فیصلہ خلاف آیا ہے، لطیف کھوسہ
#TheVerified
Regime Change retweeted
ہمارے حساب سے فیصلہ چار ججز کا ہے، جب آرڈر آف کورٹ نہیں تھاتو صدر مملکت نے تاریخ کیسے دی، جب آرڈر آف کورٹ نہیں توالیکشن کمیشن نے شیڈول کیسے دیا؟ ،جسٹس جمال مندوخیل
#TheVerified
Regime Change retweeted
اپنے اختلافی نوٹ پر قائم ہوں، جسٹس جمال مندوخیل
#TheVerified
Regime Change retweeted
آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا،مختصر حکم نامے میں لکھا ہے کہ اختلافی نوٹ لکھے گئے ہیں،اختلافی نوٹ میں واضح لکھا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی اور اطہر من اللہ کے فیصلے سے متفق ہیں، کیا جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلے ہوا میں تحلیل ہو گئے، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
#TheVerified
Regime Change retweeted
فوج نے الیکشن کمیشن کو جوان دینے سے انکار کیا، آئین کا آرٹیکل 17 پرامن انتخابات کی بات کرتا ہے، آئین کے مطابق انتخابات صاف شفاف پرامن سازگار ماحول میں ہوں ، الیکشن کمیشن نے فوج رینجرز اور ایف سی کو سکیورٹی کے لیے خط لکھے، سجیل سواتی
#TheVerified
Regime Change retweeted
“صرف سیاست دان سٹیک ہولڈرز نہیں ہیں، اور بھی بہت سے اسٹیک ہولڈر ہیں، اگر اس دلدل سے نکلنا ہے تو سب کو مل بیٹھنا چاہیئے”۔ خواجہ آصف
#TheVerified
Regime Change retweeted
وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا، وزیر اعظم نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کرلیا، عرفان قادر وزیر اعظم کے معاون خصوصی احتساب و داخلہ تھے
#TheVerified
Regime Change retweeted
قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی منظوری دے دی
#TheVerified
Regime Change retweeted
صدر مملکت کو یہ حقائق بتائے بغیر آپ نے تاریخیں تجویز کر دی ، پنجاب میں دہشتگردی لے پانچ واقعات ہوئے ، آخری واقعہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ تھا ، چیف جسٹس آف پاکستان
#TheVerified
Regime Change retweeted
پنجاب اور کے پی کو سن کر اٹارنی جنرل کو سنیں گے، ضرورت محسوس کی تو عدالت میں بیٹھے کچھ اور لوگوں کو بھی سنیں گے، چیف جسٹس
#TheVerified
Regime Change retweeted
دہشتگردی تو 20 سال کا مسئلہ ہے بہت انتخابات ہوئے گزشتہ سالوں میں،حیران کن بات یہ ہے کہ صدر کو سیکورٹی پر کوئی بریفنگ نہیں دی گئی، چیف جسٹس آف پاکستان
#TheVerified
Regime Change retweeted
آٹھ اکتوبر کو کونسا جادو ہو جائے گا، جو سب ٹھیک ہو جائے گا، عبوری جائزے کا مطلب انتحابات مزید تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں، عدالت کو پکی بات چاہیے، چیف جسٹس آف پاکستان
#TheVerified
Regime Change retweeted
عدالت کا مقصد سیاسی نظام کو چلنے رہنے دینا ہے، سیاسی جماعت بھی سیاسی نظام کو آگئے بڑھانے کی مخالفت نہیں کرتی، چیف جسٹس آف پاکستان
#TheVerified



















