744-قیامت کی زندگی کا انکار کرنے والو! ذرا سوچو، پہلی بار تمہیں کس نے پیدا کیا تھا؟
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
15
743-اللہ تعالیٰ دنیا میں آزمائش اور عذاب کیوں بھیجتا ہے؟ تاکہ انسان اپنے رب کی طرف لوٹ آئے!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
1
7
اللہ تعالیٰ کی بندگی کا تقاضا یہ بھی ہے کہ انسان دوسروں کے حقوق کا احترام کرے ، ان کے ساتھ انصاف سے پیش آئے اور اپنے کسی عمل سے کسی پر ظلم نہ کرے ۔
تفسیر تعلیم القرآن سے اقتباس
1
11
742-دنیا میں کون کیا کرتا رہا، سب اللہ کے سامنے ظاہر ہو جائے گا اور فیصلہ بھی وہی فرمائے گا!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
9
741-اللہ کی رضا کے لیے ہجرت راستے میں موت آئے تب بھی ہجرت ضائع نہیں جاتی!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
16
رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات میں نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ ادا کرنے کی اہمیت واضح ہے، کیونکہ یہ دونوں اعمال اسلامی زندگی اور بندگی کے بنیادی تقاضوں میں شامل ہیں۔
تفسیر تعلیم القرآن سے اقتباس
1
18
740-دل میں تقویٰ نہ ہو تو انسان غیبت، جاسوسی، بدگمانی اور عیب جوئی میں مبتلا ہو جاتا ہے!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
1
1
15
739-غیبت کرنے سے پہلے سوچیں، کیا آپ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا پسند کریں گے؟
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
2
24
اللہ تعالیٰ کی طرف سے مہلت ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ انسان اس کی گرفت سے محفوظ ہو گیا ہے۔ جب اللہ تعالیٰ کسی کو پکڑتا ہے تو کوئی طاقت اسے اس کی گرفت سے بچا نہیں سکتی ۔
تفسیر تعلیم القرآن سے اقتباس
10
738-اگر دنیا کے تمام درخت قلم اور سمندر سیاہی بن جائیں تو بھی اللہ کی عظمت اور اس کی صفات کا بیان ختم نہیں ہو سکتا!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
1
15
737-کامیابی کا حقیقی معیار کیا ہے؟ انسانوں کی بنائی ہوئی سوچ یا اللہ تعالیٰ کی ہدایت؟
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
10
736-حق کے راستے پر چلنے والے کم ہوتے ہیں، باطل کے پیچھے چلنے والے زیادہ شیطان کی طرح ان کے پیروکار پر بھی لعنت!
1
13
رسول اللہ ﷺ نےسورۃ البقرہ اور سورۃ آل عمران کی فضلیت بیان فرمائی ہے۔ یہ دونوں سورتیں قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے حق میں شفاعت کریں گی۔
صحیح مسلم : 1874
1
10
735-وہ کون سے عمل ہے جو کرنے سے دنیا کا سکون بھی ملتا ہے اور آخرت کا بھی !
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
15
انسان کو اپنی زندگی کے اعمال کا جائزہ لیتے رہنا چاہیے، کیونکہ دنیا میں کیے گئے اعمال کا تعلق آخرت کی کامیابی سے بھی ہے ۔ قرآن مجید انسان کو اس حقیقت کی یاد دہانی کراتا ہے۔
تفسیر تعلیم القرآن سے اقتباس
13
734-اللہ کی نافرمانی سے بچو، کیونکہ اس کی پکڑ نہایت سخت ہے!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
16
733-قرآن کا حکم بیویوں میں عدل کرو، کسی کو معلق مت چھوڑو!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
15
دین میں کسی عمل کی درستگی کے لیے ذاتی خواہش کے بجائے اللہ تعالیٰ کے حکم اور رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات کو معیار بنانا ضروری ہے، تاکہ زندگی قرآن و سنت کے مطابق گزاری جا سکے۔
تفسیر تعلیم القرآن سے اقتباس
20
732-گناہ کے بعد فوراً اللہ سے معافی مانگیں، توبہ کریں اور دوبارہ گناہ نہ کرنے کا عزم کریں!
شیخ سعید حفظہ اللہ کی آواز میں روزانہ تفسیرِ تعلیمُ القرآن حاصل کریں۔ آسان، مختصر اور زندگی سے جڑی رہنمائی کیلئے ابھی ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/Hv379EUU6p…
18
731-قرآن کی حکمت کن دلوں کو روشن کرتی ہے؟ اللہ کی عبادت اور بندگی کا حقیقی مقام!