Talha Dilshad (@TalhaReports) header
Talha Dilshad (@TalhaReports) profile picture

Founder Of “Pakistan Digital Army Group” #PMLN_Tiktoker🦁✌🏻 #PAK_ARMY_Lover 🇵🇰❤️

Joined October 2023
Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)
Talha Dilshad retweeted
کراچی پریس کلب: جے یو آئی سندھ کی قیادت کا مولانا صاحب سے نیب کے 26 سوالوں کے جواب دینے کا مطالبہ ​کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران جمعیت علماء اسلام سندھ کے رہنماؤں نے کہا کہ ہم گھر کی چادر اور چہاردیواری کے تقدس پامال ہونے کی مذمت کرتے ہیں، لیکن ساتھ ہی یہ بھی گزارش کرتے ہیں کہ نیب کے جن 26 سوالوں کا بار بار ذکر کیا جا رہا ہے، مولانا صاحب ان کا واضح جواب دیں تاکہ مخالفین کے منہ ہمیشہ کے لیے بند ہو سکیں۔ قائدین نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اب ہماری خاموشی کو ہماری کمزوری سمجھا جا رہا ہے، جسے مزید برداشت نہیں کیا جائے گا
2
10
12
872
Talha Dilshad retweeted
اصلی چہرہ سامنے آ گیا! جمہوریت اور اسلام کا نام لینے والے فضل الرحمان کا غصہ دراصل بیٹے اسد محمود پر نیب اور ایف آئی اے کے شکنجے کا نتیجہ ہے۔ اربوں روپے کی نوکریوں کی خرید و فروخت اور کرپشن کی کہانی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔
2
16
23
1,195
Talha Dilshad retweeted
سیاسی تنہائی اور بڑھتی ہوئی پریشانی کے شکار فضل الرحمان کی کچن کیبنٹ کا نیا پلان سامنے آگیا! مسلسل شور شرابے اور بیانات کے باوجود جب کوئی ریلیف نہ ملا تو اب احتجاج ہنگامہ آرائی اور مارچ کے ذریعے حکومت پر دباؤ ڈال کر اپنے مطالبات منوانے کی حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے۔
5
30
1
32
1,467
Talha Dilshad retweeted
Replying to @Scorpion3309
@Scorpion3309 آپ سب سے فولو کی درخواست ہے فوری فولو بیک حاصل کیجیے
43
46
1
81
1,573
وفاقی حکومت کے نمائندے کے طور پر واضح کرتا ہوں کہ وفاقی حکومت اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پنجاب حکومت کے حوالے سے تاثر انتہائی مثبت ہے۔ وزیراعظم صاحب، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اصلاحاتی ایجنڈے، ستھرا پنجاب، یوتھ انیشیٹوز اور انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ جیسے عوامی ریلیف کے تمام انقلابی اقدامات کو نہ صرف قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں بلکہ مکمل سراہتے ہیں، اور عوام بھی اس کی معترف ہے۔ سالک صاحب کا بیان ان کی اپنی ذاتی رائے ہے، جس کا وفاقی حکومت کی پالیسی یا موقف سے کوئی تعلق نہیں۔ @MaryamNSharif @TararAttaullah — عطا اللہ تارڑ
13
25
320
Talha Dilshad retweeted
Gujrat Under Pervez Elahi Vs Gujrat Under Maryam Nawaz
1
6
8
118
مقابلے اوہدے نال کردے جے 🤔🤔🤔 جنے انڈیا نوں نتھ پائی اے پورا پائی اے پورا پائی اے جنے افگانیوں نوں نانی یاد کرائی اے پورا پائی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پورا پائی اے جنے ساری دنیا وچ پاکستان دی عزت کرائی اے پورا پائی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پورا پائی اے جنے ایک کنجر پالٹی کندھ نال لائی اے پورا پائی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پورا پائی اے تے میرے ولوں ایک فقرہ👇👇👇👇👇 جنے اڈیالہ وچ ڈکیا یہودیاں دا جوائی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟..................۔۔۔۔۔۔
23
49
55
504
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اصلاحات کا مقصد واضح کیا: عوام پر بوجھ کم کرنا۔ ایل پی جی کی قیمتوں میں اچانک اضافے سے نمٹنے کے لیے فنڈ بنانے کی تجویز اسی لیے اہم ہے۔ جب بازار میں قیمتیں بڑھیں تو سب سے پہلے ان لوگوں کو سہارا ملنا چاہیے جو یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ 🇵🇰 @TararAttaullah
15
31
539
پاکستان نے ایئر ٹو ایئر میزائل بنالیے اور اس کا کامیاب تجربہ ہوگیا ہے۔ اس کامیاب تجربے کا سہرا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ان کی پوری ٹیم اور تمام اداروں کو جاتا ہے جنہوں نے ان کی لیڈرشپ میں یہ کامیاب تجربہ کیا۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب
1
10
14
183
کل خیبرپختونخوا کیلئے ڈیویلپمنٹ اور سیکیورٹی پر مشتمل 160 ارب روپے کا پیکج فائنل کردیا گیا۔ اس عرصے میں خیبرپختونخوا میں بے پناہ دہشتگرد مارے گئے۔ آرم فورسز، لاء انفورسنگ ایجنسیز، کے پی کی نئی حکومت اور فیڈرل گورنمنٹ کے باہمی تعاون سے دہشتگردی کا سر کچل دیا جائے گا۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب
9
10
170
ایل پی جی سیکٹر میں اب مافیا کا دور مکمل ختم ہوچکا ہے، اب ایل پی جی کا انتظام مکمل مسابقت اور شفافیت کے ساتھ کیا جائے گا۔ لوکل ایل پی جی کی نیلامی سے حاصل ہونے والا منافع سرکاری خزانے میں جائے گا اور اس سے عام آدمی کو سبسڈی دی جائے گی۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب
1
14
22
249
انتخابی مہم کی ماسٹر اور مسلم لیگ (ن) کی فتح کا استعارہ رکن قومی اسمبلی صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب محترمہ شمائلہ رانا تحریر ✒️ شیخ اعجاز انور سیاست میں نظریات، بیانیے اور قیادت کی مقبولیت اپنی جگہ اہمیت رکھتی ہے، لیکن گراؤنڈ پر اس مقبولیت کو ووٹ میں تبدیل کرنے کا اصل کام وہ انتخابی مہم جو کرتے ہیں جو دن رات فیلڈ میں پسینہ بہاتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی ڈھانچے اور انتخابی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو صدر یوتھ میڈیا اور رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا کا نام اپنی انتھک محنت، منفرد عوامی انداز اور مسلسل کامیابیوں کی وجہ سے نمایاں نظر آتا ہے ان دنوں گوجرانوالہ کے حلقہ (NA-77) میں راشد بشیر محمود ورک کی انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے، جہاں شمائلہ رانا نے مہم کی کمان سنبھال کر سیاست کے میدان میں محنت کی ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب روایتی سیاست دان مخصوص اوقات تک محدود رہتے ہیں، شمائلہ رانا کا جذبہ اور توانائی دیدنی ہے۔ چوبیس میں سے اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے فیلڈ میں رہنا، ایک ایک دن میں دو دو، تین تین کارنر میٹنگز کرنا، ڈور ٹو ڈور جا کر ووٹرز سے براہ راست رابطہ قائم کرنا، سوشل میڈیا ٹیموں کو متحرک رکھنا اور پارٹی کے ذمہ داران کو ان کی ڈیوٹیاں تفویض کرنا—یہ وہ کٹھن کام ہیں جو صرف وہی کارکن کر سکتا ہے جس کے دل میں اپنی قیادت اور نظریے کے لیے سچی لگن ہو۔ کہتے ہیں کہ ہر سیاست دان کا اپنا ایک انداز ہوتا ہے، گوجرانوالہ کی دھرتی گواہ ہے کہ راشد بشیر محمود ورک کے حلقے میں الیکشن کمپئین کرنے والے تو بہت ہیں، مگر شمائلہ رانا کا انداز سب سے الگ، منفرد اور "وکھرا" ہے۔ وہ جہاں بھی جاتی ہیں، ووٹرز سے ایک روایتی لیڈر کے طور پر نہیں بلکہ ان کی اپنی فیملی کے رکن کے طور پر ملتی ہیں۔ ان کی کاوشوں اور عوامی انداز نے عوام کو گھروں سے نکل کر سیاسی عمل کا حصہ بننے پر مجبور کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ عوام کے دلوں میں فوری طور پر گھر کر لیتی ہیں اور مایوس یا خاموش ووٹر کو بھی متحرک کر دیتی ہیں۔ بلاشبہ، وہ موجودہ دور میں "الیکشن کمپئین کی ماسٹر" قرار دی جا سکتی ہیں۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ انہوں نے کسی انتخابی مہم کو چار چاند لگائے ہوں۔ ماضی گواہ ہے کہ جنرل الیکشن کے دوران جب مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حلقہ انتخاب میں شمائلہ رانا کو مہم چلانے کا موقع ملا، تو ان کی عوامی رسائی نے ووٹرز کو متحرک کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ بعد ازاں، جب وہ نشست مریم نواز نے چھوڑی اور وہاں سے علی پرویز ملک نے الیکشن میں حصہ لیا، تو ایک بار پھر شمائلہ رانا کی انتخابی حکمت عملی نے کامیابی کی راہ ہموار کی۔ اسی طرح میانوالی کے کٹھن سیاسی میدان میں علی حیدر نور خان نیازی کی الیکشن مہم میں بھی انہوں نے جس جرات اور جوش کے ساتھ حصہ لیا، اس نے مخالفین کے اوسان خطا کر دیے۔ نتیجہ سب کے سامنے ہے؛ یہ تینوں نشستیں مسلم لیگ (ن) نے باآسانی اپنے نام کیں۔ ان مسلسل کامیابیوں کو دیکھ کر اگر یہ کہا جائے کہ شمائلہ رانا اپنی جماعت کے لیے ایک "خوش قسمت" اور فتح کی ضمانت بن چکی ہیں، تو یہ مبالغہ آرائی نہ ہوگی۔ لیکن اس کامیابی کے پیچھے صرف ان کی اپنی محنت ہی نہیں، بلکہ ان کی والدہ محترمہ انجم آرا کی دعاؤں کا حصار بھی شامل ہے جو ہر وقت ہاتھ میں تسبیح لیے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف، میاں محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ساتھ ساتھ اپنی بیٹی اور پارٹی کی کامیابی کے لیے بارگاہِ الٰہی میں دعاگو رہتی ہیں۔ ماؤں کی دعائیں جب خلوصِ نیت کے ساتھ شاملِ حال ہوں، تو میدانِ جنگ ہو یا سیاست کا اکھاڑا، کامیابی مقدر بن جاتی ہے۔ این اے-77 گوجرانوالہ میں شمائلہ رانا کی یہ شبانہ روز محنت اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ وہ ان شاء اللہ یہ سیٹ بھی جیت کر اپنی قیادت کو ایک شاندار تحفہ پیش کریں گی اور راشد بشیر محمود ورک ایک بار پھر فتح کا علم بلند کریں گے۔ شمائلہ رانا جیسے مخلص اور متحرک کارکن ہی کسی بھی سیاسی جماعت کا اصل اثاثہ ہوتے ہیں جو قیادت کے اعتماد پر ہمیشہ پورا اترتے ہیں @BSWarraich @TararAttaullah
🤖 Made with AI
30
55
60
714
Talha Dilshad retweeted
8
20
189
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ضلع مہمند میں انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت وزیراعظم کی شہداء کے بلندئِ درجات کے لیے دعا اور ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت "انسدادِ پولیو ورکرز اور ان کی حفاظت پر مامور پولیس اور سیکیورٹی اہلکار قومی فریضہ سرانجام دے رہے ہیں اور قوم کے محفوظ مستقبل کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں؛ اس قسم کے دہشت گردانہ حملے انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔ ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔" ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
6
10
143
اسلام آباد پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عاطف خان کی بھتیجی کی شادی کی تقریب ہوئی جہاں چیرمین سینیٹ، اسپیکرپنجاب اسمبلی، اپوزیشن و حکومتی ارکان اسمبلی شریک ہوئے۔ شادی کی تقریب میں جنرل (ر) قمر باجوہ بھی شریک ہوئے اور اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور بیرسٹرگوہر کی جنرل (ر) قمر باجوہ سے بھی ملاقات ہوئی۔
2
13
19
419
پنجاب کابینہ کا روشن چہرہ اور شان صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان تحریر ✒️ شیخ اعجاز انور جب قیادت اپنے ورکر کی کارکردگی اور محنت کی کھل کر تعریف کرے، تو اس سے نہ صرف کارکن کا حوصلہ بلند ہوتا ہے بلکہ پوری ٹیم میں کام کرنے کا ایک نیا جذبہ بیدار ہوتا ہے کل اٹک میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان کی انتھک محنت، تعلیمی اصلاحات اور میرٹ کی بالادستی کے لیے کی جانے والی کوششوں کی دل کھول کر تعریف کی گئی۔ رانا سکندر حیات کے لیے مریم نواز کے یہ تعریفی الفاظ اس بات کا ثبوت ہیں کہ رانا سکندر حیات خان کی کارکردگی کی دھوم ہے سیاست کے بے رحم سمندر میں جہاں اقتدار کی کھینچا تانی، سیاسی مصلحتیں اور ذاتی مفادات اکثر محنت اور قابلیت کو پسِ پشت ڈال دیتے ہیں، وہاں کسی اعلیٰ ترین منصب پر بیٹھی قیادت کی طرف سے اپنے کسی کارکن کی پبلک پلیٹ فارم پر کھل کر تعریف کرنا ایک غیر معمولی اور خوش آئند روایت ہے اٹک میں لیپ ٹاپ اور 'ہونہار اسکالرشپ' تقسیم کرنے کی ایک شاندار تقریب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان کی انتھک محنت کا جس والہانہ انداز میں اعتراف کیا، وہ مسلم لیگ (ن) اور پنجاب کی بیوروکریسی دونوں کے لیے ایک واضح پیغام ہے۔ مریم نواز کا رانا سکندر حیات کو مخاطب کر کے یہ کہنا کہ "رانا صاحب! آپ تو ہیرو بن گئے ہیں"، محض ایک جملہ نہیں بلکہ اس محنت اور کارکردگی کی سند ہے جو گزشتہ چند مہینوں سے پنجاب کے تعلیمی شعبے میں واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔ پنجاب کی موجودہ کابینہ میں رانا سکندر حیات خان بلاشبہ ایک روشن اور متحرک چہرے کے طور پر ابھرے ہیں۔ تعلیمی شعبے میں ان کی خدمات اور شب و روز کی دوڑ دھوپ اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ انہوں نے جس طرح سے محکمہ تعلیم میں میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنایا، کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، سرکاری اسکولوں میں آئی ٹی لیبس، روبوٹکس اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس جیسے جدید نصاب کو متعارف کروایا، وہ ایک نئے اور جدید پنجاب کی عکاسی کرتا ہے۔ غریب اور مستحق بچوں کے لیے 'ہونہار اسکالرشپ پروگرام' کا دائرہ کار بڑھانا اور پنجاب کے طول و عرض میں لاکھوں طلبہ تک لیپ ٹاپس کی شفاف فراہمی کو ممکن بنانا کوئی آسان کام نہیں تھا، لیکن رانا سکندر حیات نے اپنی انتھک لگن سے اسے ایک حقیقت بنا دکھایا ہے۔ اٹک کا وہ پنڈال جہاں ہزاروں طلبہ اور اساتذہ موجود تھے، اس وقت تالیوں سے گونج اٹھا جب وزیراعلیٰ مریم نواز نے میرٹ کی بات کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ پنجاب میں اب کوئی بھی کام سفارش یا پرچی پر نہیں بلکہ صرف اور صرف میرٹ پر ہوتا ہے۔ اور اس میرٹ کو زمین پر نافذ کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ ان کا نوجوان وزیر تعلیم ہے۔ قیادت کی طرف سے پبلک پلیٹ فارم پر ملنے والی یہ پذیرائی رانا سکندر حیات کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے، کیونکہ جب ایک سخت گیر اور پرفارمنس پر نظر رکھنے والی وزیراعلیٰ کسی وزیر کے کام کو سراہتی ہیں تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ کارکردگی کے تمام اہداف کامیابی سے حاصل کیے جا رہے ہیں۔ کالم کے آخر میں یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ رانا سکندر حیات نے اپنی دن رات کی محنت اور تعلیمی اصلاحات سے نہ صرف مریم نواز کا دل جیتا ہے بلکہ وہ پنجاب کے عوام کے دلوں میں بھی گھر کر چکے ہیں۔ ان کا یہ جذبہ دیگر نوجوان سیاستدانوں اور ورکرز کے لیے ایک مشعلِ راہ ہے کہ اگر نیت صاف ہو اور قیادت سرپرستی کرنے والی ہو، تو تعلیمی میدان میں انقلاب لانا ناممکن نہیں رہتا۔ مریم نواز کا اٹک میں کیا گیا یہ اعترافِ محنت پنجاب کے تعلیمی مستقبل کے لیے ایک نیک شگون ہے @MaryamNSharif @RanaSikandarH @AzmaBokhariPMLN @RashidNasrulah @Uzair_Kayani18
8
34
40
439
Talha Dilshad retweeted
"سر پر دستار، دل میں احترام اور نگاہوں میں قائد کا خواب۔ ❤️ "زندگی کی خوبصورت یادوں میں ایک یاد یہ بھی ہوتی اگر قائد میاں نواز شریف صاحب نے اپنے دستِ شفقت سے دستار سجائی ہوتی ہائے میرا خواب ہی خواب ہی رہ گیا لیکن محبت آج بھی ویسی ہی ہے اپنے قائد سے عشق ہے مجھے
🤖 Made with AI
22
36
47
501
We Stand Mr Pattlo #justiceForMrPattlo
1
24
1
50
656