Talat Mehmood (@tamveel) profile picture

just a person who is watching the mystery of life. (man and greed).

Joined November 2010
Photo by Talat Mehmood (@tamveel)Photo by Talat Mehmood (@tamveel)
میرا بیان حلفی
109
7,248
85
13,099
247,003
قاضی صاحب اگر اپ کو توہین عدالت برداشت نہیں تو ہمیں توہین رسالت برداشت نہیں قادیانی کافر ہے اگر اپ کو اس بات سے تکلیف ہے تو اپ یہاں سے دفع ہو جاۓ باہر کہی جائے وئرل کریں🔃🔃🔃
92
2,941
46
5,483
91,700
جن لوگوں نے بیانیہ بنانے کی ناکام کوشش کی کہ کمشنر کا انتخابی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں ان کی کم عقلی پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔ کمشنر کا الیکشن سے ایک دن پہلے کا بیان جس میں وہ تمام انتخابی عمل کے پراسس اور اپنی نگرانی کی تفصیلات بتا رہا ہے پبلک ہو گیا۔ اضافی اتنا بھی بتا دیا کہ “دودھ کی رکھوالی پر بِلے معمور تھے”
68
4,644
40
8,505
218,061
Talat Mehmood retweeted
Replying to @MaleehaHashmey
🚨🚨ان شاء اللہ کل دوپہر دو بجے تمام نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے تحریک انصاف تمام وہ امیدوار جن کے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا گیا ہیں وہ اپنے فارم 45 میڈیا کے سامنے دیکھائیں گے۔ شیر افضل مروت
15
45
2,758
بریکنگ نیوز!! سلمان اکرم راجہ نے دھاندلی کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی ریٹویٹ کرتے جائیں
45
7,031
25
14,500
157,374
ووٹ کو عزت دو “ کے بعد حاضر ھے ۔ ووٹ کو چوری کروا لو”۔ – at Lyallpur, Pakistan
11
کچھ عقل مندوں نے خان کو ہروا کر بھی جتوا دیا۔ – at Lyallpur, Pakistan
9
Talat Mehmood retweeted
صرف 5 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کرو اور اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لاؤ۔ #میں_نے_ووٹ_خان_کو_دیا ذرا پتا چلنا چاہیے کہ جب عوام نے بڑی تعداد میں ووٹ ہی صرف خان کو دیا ہے تو وزیراعظم بھی خان ہی ہونا چاہیے۔
30
1,105
8
920
30,622
Talat Mehmood retweeted
سائفر کا اردو ترجمہ: میں نے آج دوپہر کے کھانے کے لیے اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا ڈونولڈ لو کے ساتھ ملاقات کی۔ ان کے ساتھ ڈپٹی سیکرٹری لیس ویگوری بھی تھے۔ ڈی سی ایم، ڈی اے اور کونسلر قاسم میرے ساتھ شامل ہوئے۔ آغاز میں ڈونالڈ نے یوکرائن کے بحران پر پاکستان کے موقف کا حوالہ دیا اور کہا کہ ’’یہاں اور یورپ کے لوگ اس بات پر کافی پریشان ہیں کہ پاکستان اس قدر جارحانہ غیر جانبدار موقف کیوں اختیار کر رہا ہے۔ ہمیں یہ موقف بالکل بھی غیر جانبدار نہیں لگ رہا. انہوں نے قومی سلامتی کونسل کے ساتھ اپنی گفتگو میں کہا ، "یہ بالکل واضح ہے کہ یہ وزیر اعظم کی اپنی پالیسی ہے" اور یہ "اسلام آباد کے موجودہ سیاسی ڈراموں سے منسلک ہے"۔ جس کی انہیں (وزیراعظم) کو ضرورت ہے اور وہ عوامی چہرہ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میں نے جواب دیا کہ یہ صورتحال پر درست تجزیہ نہیں ہے کیونکہ یوکرین کے بارے میں پاکستان کا موقف گہری انٹر ایجنسی مشاورت کا نتیجہ تھا۔ پاکستان نے کبھی بھی عوامی سطح پر سفارت کاری کا سہارا نہیں لیا۔ سیاسی ریلی میں وزیر اعظم کا یہ تبصرہ اسلام آباد میں یورپی سفیروں کے عوامی خط کے ردعمل میں تھا جو سفارتی آداب اور پروٹوکول کے خلاف تھا۔ کوئی بھی سیاسی رہنما، چاہے وہ پاکستان میں ہو یا امریکہ میں، ایسی صورتحال میں عوامی جواب دینے پر مجبور ہو گا۔ میں نے ڈونلڈ سے پوچھا کہ کیا امریکہ کے سخت ردعمل کی وجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ووٹنگ میں پاکستان کی غیر حاضری تھی۔ اس نے واضح طور پر نفی میں جواب دیا اور کہا کہ یہ وزیر اعظم کے ماسکو کے دورے کی وجہ سے ہے۔ اس نے کہا کہ اگر وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ کامیاب ہوا تو واشنگٹن میں سب کو معاف کردیا جائے گا، کیونکہ روسی دورے کو وزیراعظم کے فیصلے کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ بصورت دیگر، مجھے لگتا ہے کہ آگے جانا مشکل ہو گا۔وہ رکا اور پھر بولا۔"میں یہ نہیں بتا سکتا کہ یورپ اسے کیسے دیکھے گا لیکن مجھے شبہ ہے کہ ان کا ردعمل بھی ایسا ہی ہوگا۔" اس کے بعد اس نے کہا کہ ایمانداری سے مجھے لگتا ہے کہ یورپ اور امریکہ شدت سے چاہتے ہیں کے وزیر اعظم کو تنہا کر دیا جائے۔ ڈونلڈ نے مزید کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ ماسکو کی منصوبہ بندی بیجنگ اولمپکس کے دوران کی گئی تھی اور وزیراعظم کی جانب سے پیوٹن سے ملاقات کی کوشش کی گئی جو کامیاب نہیں ہوسکی اور پھر یہ منصوبہ بنایا گیا کہ وہ ماسکو جائیں گے۔ میں نے ڈونلڈ کو بتایا کہ یہ مکمل طور پر غلط معلومات پر مبنی تصور تھا۔ ماسکو کا دورہ کم از کم چند سالوں ادارہ جاتی عمل کے طور پہ پلان کیا جا رہا تھا۔ میں نے زور دے کر کہا کہ جب وزیر اعظم ماسکو کے لیے پرواز کر رہے تھے تو یوکرین پر روسی حملہ شروع نہیں ہوا تھا اور اب بھی پرامن حل کی امید باقی تھی۔ میں نے یہ بھی بتایا کہ یورپی ممالک کے رہنما بھی اسی وقت ماسکو جا رہے تھے۔ ڈونالڈ نے مداخلت کی کہ "وہ دورے خاص طور پر یوکرائن تنازعہ کا حل تلاش کرنے کے لیے تھے جبکہ وزیر اعظم کا دورہ دو طرفہ اقتصادی وجوہات کی بنا پر تھا۔ میں نے اس کی توجہ اس حقیقت کی طرف دلوائی کہ وزیر اعظم نے ماسکو میں رہتے ہوئے صورتحال پر واضح طور پر افسوس کا اظہار کیا اور سفارت کاری سے مسلئہ کا حل نکالنے کی امید ظاہر کی۔ میں نے زور دیا کہ وزیراعظم کا دورہ خالصتاً دو طرفہ تناظر میں تھا اور اسے یوکرین کے خلاف روس کے اقدامات کے حق میں یا خلاف ہونےطور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ میں نے کہا کہ ہمارا مؤقف ہر طرف سے رابطے کے لیے چینلز کو کھلا رکھنا ہے۔ ہمارا موقف واضع ہے۔ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق ریاستوں کی حاکمیت اور سالمیت کو برقرار رکھتے ہوئے قوت اور تشدد کے عدم استعمال کے ساتھ مسائل کا پُر امن حل نکالنا۔ یہی بات اقوام متحدہ میں ہمارے ترجمان نے بھی کہی۔ میں نے ڈونلڈ کو یہ بھی بتایا کہ پاکستان اس بات سے پریشان ہے کہ یوکرین کا بحران افغانستان کے تناظر میں کیسے نکلے گا۔ ہم نے اس تنازعہ کے طویل مدتی اثرات کے دوران بہت زیادہ قیمت ادا کی تھی۔ ہماری ترجیح افغانستان میں امن و استحکام تھی جس کے لیے روس سمیت تمام بڑی طاقتوں کے ساتھ تعاون اور ہم آہنگی ناگزیر تھی۔ اس نقطہ نظر سے بھی، مواصلات کے ذرائع کو کھلا رکھنا ضروری تھا۔ یہ نقطہ بھی یوکرائن کے بحران پر ہمارے موقف کو بھی ڈکٹیٹ کر رہا تھا۔ بیجنگ میں آئندہ توسیعی ٹرائیکا میٹنگ کے حوالے سے، ڈونلڈ نے جواب دیا کہ واشنگٹن میں ابھی تک اس بات پر بات چیت جاری ہے کہ آیا امریکہ کو توسیعی ٹرائیکا میٹنگ یا افغانستان سے متعلق آئندہ انطالیہ میٹنگ میں روسی نمائندے کے ساتھ شرکت کرنی چاہیے، کیونکہ اس وقت امریکہ کی توجہ صرف روس کے ساتھ یوکرائن پر بات کرنا تھی۔ 1/3
176
3,159
37
9,636
480,658
ویکی لیکس نے عمران خان کی سزا پر 2012 کے بعد پوری ڈاکومنٹری جاری کر دی انٹرنیشنل میڈیا صحیح جئی تئی پھیر رہا ہے شیر پاکستان کے مخالفین کی....
62
7,705
67
15,727
239,586
Talat Mehmood retweeted
جنرل باجوہ کے مطابق سائفر ایک جعلی اور جھوٹا بیانیہ ہے، تو آج عمران خان کو سزا پھر کیوں ہوئی ؟ ریٹویٹ کریں اور کمپنی تک پہنچائے ۔ #ووٹ_کرے_گا_میرا_فیصلہ
234
3,097
91
3,321
70,260
ریٹویٹ کرو سب، صرف 10 منٹ ہیں۔ #پٹھان_پاکستان_کی_شان اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لاؤ، باؤ جی جس جس کمپنی تین بار بے وقوف بنا چکی ہے وہ پٹھانوں کو بے وقوف کہہ رہا ہے۔
34
870
30
811
20,372
آج اس سروے سے بلے کے نشان کی مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا ! عوام میں مقبول کون سا انتخابی نشان ہے ؟ #بلا_تو_ہوگا
67
2,195
8
98
40,366
Talat Mehmood retweeted
اگلے الیکشن میں آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ اپنی رائے کا اظہار کریں #Elections2023 #PMLN #PTI #PPP #MrImranPk
282
1,579
24
2,964
88,815
Talat Mehmood retweeted
تو پھر بتاؤ پاکستانیو۔۔۔۔۔۔ آپکو کون سا پاکستان چاہیے ؟
9
873
3
37
19,040
Talat Mehmood retweeted
پبلک سروے ! حق کا ساتھ دینے والا اور نڈر صحافی کون ہے ؟ اپنی رائے ضرور دیں ۔ #حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
58
2,066
9
150
33,607
Talat Mehmood retweeted
الیکشن سروے ! 8 فروری کو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟ لوٹوں کو یا قیدی نمبر 804 کو #خان_نہیں_جھکنے_والا
107
2,537
20
110
37,809
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان دونوں شہزادوں کی مقبولیت کم ہو گئی ہے ! اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی ؟ #خان_نہیں_جھکنے_والا
109
4,504
28
5,973
364,212